Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 01/12/2024صرف ایک سوال ہے ابھی گولی کیوں چلائی ؟ پاکستانی عوام کا خون کیوں بہایا؟ #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 072
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 27/11/2024یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲 #IslamabadMassacre 4227
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 25/11/2024بس اب اُلٹی گنتی شروع ہو چُکی ہے خان کے باہر آنے کی۔ انشااللہ ✌️♥️ #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 171
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 25/11/2024ایک تو یہ پڑھے لکھے بھی نہی ہیں اور پڑھنے کی کوشش بھی نہی کرتے ہیں😂😂🥱 151
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 24/11/2024 انشااللہ اب کی بار جیت ہماری ہی ہو گی ✌️🩸⚔️ #HistoryInTheMaking 172
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 23/11/2024#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک #FinalCall 24 نومبر آزادی کا دن✌️🔥 آزادی یا موت🩸⚔️🩸 084
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 22/11/2024آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہی دیتا ، آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور زنجیریں گر نہی جاتی، توڑنی پڑتی ہیں آزادی کوئی دیتا نہی ہے، چھیننی پڑتی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ہم 24 کو نکلیں اور آزادی لیے بغیر واپس نہ آئیں #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #FinalCall #BehindYouSkipper 071
Reposted by Abdullah JuttImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 651163414
Reposted by Abdullah JuttImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔ 45557189
Abdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 19/11/2024#FinalCall #24_November عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، 🔥ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے🩸⚔️🩸 میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، انشااللہ ✌️🌹 #نومبر24_خان_کی_کال 030