Reposted by Dr.Sshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/12/2024میرا دل ہی نہیں مانتا کہ میں کسی کی غلامی کروں۔۔✌️🔥 0237 23
Reposted by Dr.SValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 10/12/2024شام حماہ شہر میں بشار درندے کا ظالم فوجی افسر طلال دقاق گرفتار سرعام حماہ شہر میں پھانسی لگا دی گئی ہر ظالم آمر فرعون کا یہی انجام ہوتا ہے بشار درندہ خود تو جان بچا کر بھاگ گیا لیکن اس کے احکامات مان کر عوام پر ظلم کرنے والے ظالم تنہا رہ گئے 063 6
Reposted by Dr.SPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 817561 175
Reposted by Dr.S★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 10/12/2024عمران خان کے تاریخی الفاظ آئی ایس آئی یا CIA اس کو خرید سکتے ہیں جس کی کوئی قیمت ہو مجھے وہ کیا خریدیں گے میری کوئی قیمت نہیں نام ہے عمران احمد خان نیازی 😎 0168 16
Reposted by Dr.SValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 09/12/2024شامی صحافی کے بقول، کہہ رہا ہے کہ( صیدیانا جیل) زیریں زمین ایسے قیدی دیکھے جو کسی نے بیس سال کسی نے 15,10,5,سال تک سورج کی روشنی تک نہیں دیکھی ،اور اُن میں سے ایک یہ ہے جو 13,سال کے بعد پہلی بار روشنی میسر آئی، 0175 17
Reposted by Dr.SMoon lover @moon1over.bsky.social · 08/12/2024@serenity-felting.bsky.social 8107668 1.1K
Reposted by Dr.SAstronomy pictures @astronomers.bsky.social · 07/12/2024Meteor Shower and Orion in Mongolia 🇲🇳 121142781154 14.3K
Reposted by Dr.SPTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔ #گولی_کیوں_چلائی 23623 36
Reposted by Dr.SEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 07/12/2024قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے 0166 16
Dr.S @kakashi804.bsky.social · 07/12/2024IT'S IMRAN AHMAD KHAN NIAZI ERA....AND WE LIVING IN IT PROUDLY 😎❤✌🏻🇧🇫 Alhamdulillah 💖 000 0
Reposted by Dr.SPTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 06/12/2024یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر #گولی_کیوں_چلائی 043 4
Reposted by Dr.SSamia Rani @samiarani804.bsky.social · 05/12/2024بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگیں ان فوجی مصنوعات کا بیکاٹ کریں #گولی_کیوں_چلاءی 097 9
Reposted by Dr.SMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 05/12/2024اپنے حق کے لیے تھوڑی قربانی دینی ہوتی ہے جو کچھ لوگو کو بہت بعد میں سمجھ لگتی ہے 044 4
Reposted by Dr.SISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں 46740 67
Dr.S @kakashi804.bsky.social · 06/12/2024Honestly the abduction of Aladeen's father is an act of cowardice by the state...this is state-sponsored terrorism! Let's raise our voices for all our heroes fighting against Fascism! If they want to silence Aladeen,we all are Aladeen! @humanrightshls.bsky.social @hrw.org @aladeen44.bsky.social 🤲🏻🤍 000 0
Reposted by Dr.S𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 06/12/2024کیا آپ لوگوں نے بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے؟ 096 9
Reposted by Dr.S𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 06/12/2024بات تو سچ ہے جی #ضد_بن_گیا_ساڈی_خان 082 8
Dr.S @kakashi804.bsky.social · 06/12/2024علاءالدین کے والد صاحب کے لیے سب آواز اٹھائیں دعا کریں STAY STRONG @aladeen44.bsky.social we are with you ...Allah is by your side 010 1
Reposted by Dr.SDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 06/12/2024پٹواریوں کو انکی اوقات یاد کروانے کیلئے یہ تصویر وائرل کرتے رہا کریں ۔۔۔🔥 4236 23
Reposted by Dr.SPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 02/12/2024آواز اٹھائیں سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔ اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔ سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں 089 9
Reposted by Dr.SMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا ڈی چوک احتجاج کے دوران زخمی ہوا ہے تو انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ انکی مکمل علاج و معالجے میں مدد فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔ 0178 17
Reposted by Dr.SMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024انقلاب قریب ہے آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں، عمران خان دوبارہ کال دے تو ہم علی امین کی قیادت میں ٹوٹی ہوئ ٹانگ کے ساتھ D chowk کی جانب دوبارہ روانہ ہو جائیں گے ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش کا جذبہ 3389 38
Reposted by Dr.SDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 30/11/2024پہلا بندہ ہے جس نے سرعام زمہ داران کا نام لیا ہے ورنہ ہمارے لوگ کے تو منہ میں چھالے پڑتے ہیں نام لیتے ہوئے ۔ 12311 23
Dr.S @kakashi804.bsky.social · 01/12/2024If you see any patwari here Don't engage with them Just block them 010 1
Reposted by Dr.SImran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 30/11/2024“𝐓𝐡𝐞 𝐈𝐒𝐈 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐈’𝐦 𝐬𝐚𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 03723 37
Reposted by Dr.S𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 29/11/2024یہ بہت ری ٹویٹ کرو ان بے شرموں کو پتہ لگ جائے گا 139 9
Reposted by Dr.SMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024*الارمنگ* 🚨🚨 *عمران ریاض خان کا 1 ہی گھنٹے میں دوسرا ویلاگ* 🛑 عمران خان کو سلو پوائزنگ اور کمپرومائز کھانا دیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو مکمل ختم کرنے کی پوری پلاننگ کر لی گئی ہے۔ 📌 جلد از جلد اس خبر کو انٹرنیشنل دنیا کو بتادو دیر نا ہو جائے۔ 🔊 🚨🚨 097 9
Reposted by Dr.SPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024ہمارے 90 MNA ہیں آدھا سینیٹ اور پنجاب اسمبلی کے MPAs اور پوری kp اسمبلی اس پر چپ کیوں ہے؟ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو بچے گا کوئی بھی نہیں 12410 24
Reposted by Dr.SSamia Rani @samiarani804.bsky.social · 30/11/2024انڈیا والے بھی بول رہے ہیں کہ یزید کی فوج ہم سے آ کے لڑو نہ کہ اپنے لوگوں سے ۔ #گولی_کیوں_چلاءی 012 2
Reposted by Dr.STayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 30/11/2024دنیا کی سب سے سستی چیز "مشورہ" ہے، ایک سے مانگو ہزاروں دیتے ہیں، اور دنیا کی سب سے مہنگی چیز" مدد" ہے. ہزاروں سے مانگوں کوئی ایک کرتا ہے ۔۔۔!!! السلام علیکم صبح بخیر زندگی " ❣️ 3289 28