Sign in

★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★

@iimran1122.bsky.social
132 followers 32 following 672 posts

اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن SOCIAL WORKER ✌️☝️

PostsRepliesMedia
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 12/02/2025
انشاء اللہ ☝️ عمران خان بھی عدالتوں سے انصاف لے کر باہر آئے گا ۔🚨🔥💯
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 06/02/2025
‏انگریزی سمجھ نہیں آئی تو آسان الفاظ میں سمجھا دیتے ہیں خان نے خط میں لکھا ہے۔۔۔🔥💪🏻 سیاست میں مداخلت بند کرو۔۔۔
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 31/01/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریاست مدینہ میں انصاف کا نظام قائم کر کے معاشرے کو آزاد کر دیا ☝️❤️
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 30/01/2025
خیبرپختونخوا : میرے پاس ہیلتھ کارڈ ہے ، سرپلس خزانہ ہے ، منافع میں چلتی بی آر ٹی ہے تمہارے پس کیا ہے ؟؟ پنجاب : میرے پاس ماں ہے ! 😂😂
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 30/01/2025
اپنے حلف پر ڈٹ جائیں ۔کمرہ عدالت میں دباؤ آئے۔باہر لاکھ Temptations ہوں لیکن اپنے حلف پر قائم رہیں۔ اگرحلف سے ہٹ گئے تو کچھ نہ بچا، جسٹس منصور علی شاہ🔥
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 26/01/2025
PM IMRANR KHAN 👊✊✌️💯😎 #FreeImranKhan #قوم_کی_روح_عمران_خان #گولی_کیوں_چلائی #foryoupagereels #ImranKhan #ImranKhanPTI
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 25/01/2025
بھٹی صاحب نے اس قوم کو بھی نہیں بھولنے دینا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون آپس میں کیا کرتی تھی شیئر کرو اور قوم کو بتاؤ
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 25/01/2025
ن لیگی عظمیٰ کاردار تو سیدھا سیدھا اغوا اور تشدد کا اعتراف کر رہی ہیں، اس پر کوئی کاروائی نہیں بنتی ہے کیا؟؟
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 25/01/2025
نظریاتی ورکر کی جیت 👊✊✌️
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 25/01/2025
‏عمران خان کے خلاف سارے پراپیگنڈے ناکام ہو گئے، وہ ہر دفعہ سرخرو ہوئے یہاں تک کہ ان کے مخالفین بھی ان کی سچائی اور ایمانداری کی گواہی دیتے ہیں! ⁦‪#FreeImranKhan‬⁩
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 25/01/2025
‏جس کو اللہ کے سوا کسی اور کا خوف نہیں اسے قید سے ڈرانے والوں کی عقل پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے! ‏ ⁧‫#قوم_کی_روح_عمران_خان‬⁩
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
بھول جاؤں استعفیٰ دے دوں گا اگر کسی کا خیال ہے تو ذہن سے نکال دوں جسٹس منصور علی شاہ 🔥👊
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
PM IMRANR KHAN 👊✊💯😎
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
PM IMRANR KHAN 👊✊💯👍
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
مجھ سے نقوی کی ملاقات اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
مزاکرات ختم کرنے کا اعلان افسوس ناک ہے عرفان صدیقی ۔ لکھ آوے مؤرخ : جیل میں بیٹھا ایک قیدی 77 سال سسٹم کو ( N R O ) نہیں دے رہا ۔۔۔ 🔥🔥
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 24/01/2025
فری عمران احمد خان نیازی 😎 محسن نقوی نے جودلسن سے ملاقات کی اور میڈیا نے بینڈ باجے بجائے آج جودلسن نے ٹویٹ کردی " فری عمران خان " 🔥🔥 وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہن آرام اے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ 😂🤣
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
نو مئی سے پہلے میرا BOS عمران خان تھا فیصل واوڈا۔ آج کل آپ کا BOS کون سا ہے زرتاج گل وزیر ۔۔ آج بھی میرا آخری لیڈر عمران خان ہے ۔۔ فیصل واڈا ۔۔۔۔
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
عمران احمد خان نیازی 😎🔥 ویلڈن کامنت ترلا جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥🔥✌️😎
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
*🚨🔥🚨جس کو خان نے ری جیکٹ کیا اسے ہم کیوں سر پر بٹھائیں*
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏دو ٹوک ہم نے حکومتی کمیٹی کو وقت دیا تھا کہ آج رات 12:00 بجے تک جوڈیشل کمیشن کا قیام کرکے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ مذاکرات ختم، اگر آج نہیں تو کوئ مذاکرات نہیں کوئ چوتھی نشست نہیں، شیخ وقاص اکرم
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏پیکا ایکٹ میں جو ترمیم آئ ہے ہم اس کے خلاف ملک گیر مزاحمت اور احتجاج کریں گے اور اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑے ہیں، Digital Nation Act Pak 2024 اور پیکا میں ترمیم یہ کالے قانون ہیں ہم ان کو ریجیکٹ کرتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏انتظار پنجوتھا کو واپس ایسے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ وقت سدا ایک سا نہیں رہتا انشالله سب ایسے ہی واپس آہیں گیں۔❤️✌️
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏عمران خان نے مذاکرات روک دیے ہیں ملک ریاض سی مطالبہ ہے 30 35 سال کے راز افشاں کریں ۔ علی اعجاز بٹر
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏پاکستانی گھر میں گئی گیند واپس نہیں ملتی اور امریکہ 35 ارب روپے واپس مانگ رہا ہے۔
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏عمران خان نے ملک ریاض سے تمام ججز ، جنرلز ، صحافیوں سمیت تمام کے راز افشاں کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ ملک ریاض ملک کی خاطر نام بتائیں کہ کس کس نے آپ سے پیسے کھائے ہیں :عمران خان
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی نے زرتاج گل کو ڈی چوک پر شہید ہونے والے کارکنان پر بات کرنے سے روکا تو زرتاج گل وزیر نے کہا کہ اگر بات نہیں کرنے دو گے، تو ہم واک آؤٹ کریں گے اور اپنے اراکین کے ساتھ میٹنگ سے واک آؤٹ کرکے گئی۔ #گولی_کیوں_چلائی
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
عمران خان کا دو ٹوک پیغام ✊🔥 چاہے اپنے مرضی کے ججزز لگایا کچھ بھی کرے مگر ڈیل نہیں کروں گا اور ہاں ان ججزز کو بھی جواب دینا پڑے گا ان جنرلوں کو بھی جواب دینا پڑے گا ۔ علیمہ خان
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
‏خیبر پختونخوا : میرے پاس عوام کے لئے 10 لاکھ کا ہیلتھ کارڈ ہے ، سرپلس خزانہ ہے، منافع میں چلتی بی آر ٹی ہے🙂 تمہارے پاس کیا ہے ؟؟ پنجاب : او سب دی ماں آ گئی اے ! 😅🖐
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
PM IMRANR KHAN 👊 BREND HAI 🔥✌️
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 23/01/2025
دنیا نیوز کے مطابق صرف پنجاب میں 147 ٹیکسٹائل ملز بند ہو چکی ہیں۔ کیونکہ سب دی ماں آ گئی اے تے اپڑاں فرض نبھا گئی اے 😂😜😂
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
کوثر کاظمی کا اعتراف 🔥💯 کسی بھی سیاسی جماعت سے زیادہ پی ٹی آئی کا Social Media تگڑا ہے اور ہم اس سے انکار نہیں کرے
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
مجھے Confirmed اطلاع ملی ہے کہ اپوزیشن کو کہا گیا کہ اسمبلی کا Business as usual نہیں چلنا چاہیے، اسپیکر ایاز صادق ( فارم 47 ) یہ کس نے کہا؟ حامد میر کا سوال یہ انھیں نے کہا جو کہتے ہیں اور پھر اپوزیشن پچھلے پیر سے بس احتجاج ہی کررہی ہے، ایاز صادق یہ اسپیکر صاحب کا اشارہ کس طرف ہے؟ 🙄🧐
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
‏حامد میر عدلیہ کی حقیقت بتادی !!!🚨 لوگوں کو عدالتوں سے انصاف کی امید ختم ہو گئی ہے
010
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
‏شاباش نعیم پنجوتھہ آپ نے آج بہترین انداز میں اختیار ولی کی طبیعت درست کی ہے ‏یہ بدبخت اسی قابل ہیں
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
‏بشری بی بی میری اہلیہ ہے ، میری عزت ہے سب کو میرا واضح پیغام ہے کہ اس کے خلاف کسی بھی کمپین کو قبول نہیں کرونگا۔۔ عمران احمد خان نیازی 😎
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
*‏عمران خان کی مقبولیت ہے۔ فیصل واوڈا* *کدھر ہے مقبولیت؟ حسن ایوب خان* *ایسے نہ کرو، خان صاحب ان سب سے پاپولر ہیں۔ فیصل واوڈا*
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
وہ شخص جس کو جھکنا نہیں آتا #Imrankhanpti #imrankhan #foryoupagereels
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
نعیم حیدر پنجوتھہ کا لڑائ کے بعد ردعمل آ گیا۔۔۔۔ جب کوئی وار کرے گا تو جواب تو ہم دیں گے باقی اختیار والی صاحب اوپر آ رہے ہیں ان سے پوچھیں کے۔۔۔۔ " چنا کتھے گزاری اے رات وے۔۔۔۔ ؟ "
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
یہ نہ اس کا مطالبہ ہے نہ اس کے خاندان کا ہے ( 🤧یہ ٹولی پختونخواں کا😂) مطالبہ ہے سپیکر بھی ہنس رہا ہے کہ یہ کون سا مخلوق ہے 😂😎 شرمولکئ 🤪🤣
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
کیا کہا ؟؟ مائنس عمران؟؟؟ کہا عمران تو ہوگا !!!
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
Coming Soon Murshid Is Back Inshallah ❤️💞
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
شہباز شریف کی آج اسمبلی آمد پر اپوزیشن نے اس کی حیثیت کے مطابق اردلی ، مالشیا ، پالشیا کے نعروں سے استقبال کیا 🤣😂🤣🤣
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 22/01/2025
" سب کی ماں آگئی ہے " 😂🤣🤣
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 21/01/2025
تقریب میں مجھے بلاول اور محسن نقوی نظر نہیں آئے میں کافی ڈھونڈا انکو ، مگر شائد وہ ٹرمپ کے پیچھے کھڑے تھے ٹرمپ کے لمبے کی قد کی وجہ سے نظر نہیں آئے ، اطہر کاظمی ۔۔۔ !! 😂🫵👊
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 20/01/2025
ٹرمپ کی حلف برداری اور فارم 47 حکومت کی کمبختی شروع ہوچکی ہے ٹرمپ امریکہ کے 60 میں صدر منتخب ہوں گے
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 20/01/2025
یہ ہے پٹواریوں کی اصل حقیقت پاکستانیوں ان کے دھوکہ میں نہ آنا یہ کیمرے کے سامنے دیکھو کیسے گلے مل رہی ہے خود کو اچھا ثابت کرنے کے لیے لیکن اس کی حقیقت دیکھو کیسے آپنی ایم این اے کو دھکہ دے کر پیچھے کردیا
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 20/01/2025
‏شہباز گل کا بڑا انکشاف 🛑🛑 ٹرمپ نے پاکستانی جرنیلوں کو خطرہ کی گھنٹی بجادی 🔥 ٹرمپ کا پوری دنیا کے اسٹبلشمنٹ سے نفرت ہے🔥🔥
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 20/01/2025
‏میں یہ نہیں کہتا تُجھے میرا سَر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تُجھے ڈَر نہ ملے گا #KhanTheKingOfPolitics #FreeImranKhan #ImranKhan
000
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★ @iimran1122.bsky.social · 20/01/2025
‏میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان
000