PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے سوشل ویلفیئر آفس صوابی میں ضلع بھر کے 2,000 خصوصی طور پر اہل افراد میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025خیبر پختونخوا گیمز 2025 ! خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ اپنے شاندار آغاز کے لیے تیار ہے۔ خیبر پختونخوا گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو صبح 11 بجے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس کے مہمانِ خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور ہوں گے۔ 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا محکمہ جنگلات و جنگلی حیات میں عوام کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ایک شکایت سیل قائم کرنے کا اعلان ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں پشاور سے تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا جائے گا معاون خصوصی پیر مصور خان 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025رجیم چینج کی تباہ کاریاں مالی سال 2022 سے لے کر 2025 تک ناکام معاشی پالیسیوں سے شرح غربت میں بدترین اضافہ، لیکن لانے والے بضد ہیں کہ ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں اور ملک ترقی کی راہ میں گامزن ہے۔ #NationWantsKhanFre 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی #KPKUpdates 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی #KPKUpdates 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 15/02/2025شبقدر: کتوزئی درمیانہ روڈ پر اسفالٹ کا کام مکمل عوام کرلیا گیا ہے۔ اس روڈ کی تعمیر سے علاقہ مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ #KPDevelopment #Charsadda 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025تین سال پہلے جسے مائنس کرنا تھا، آج اس کا خط اتنا مؤثر ہے کہ بڑے سے بڑا طاقتور بھی اس کی تپش برداشت نہیں کر سکتا۔ #ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔۔۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025قوم کے ساتھ دھوکے بازی کرنا چھوڑ دو- خواہ مخواہ کے کرتب دکھانے بند کر دو- اخبارات میں کروڑوں کے اشتہارات سے کچھ نہیں ہونا- عمران خان کو رہا کرو! جتنی جلدی عمران خان کو رہا کرو گے، اتنی جلدی پاکستان اس لاقانونیت کی دلدل سے نکل آئے گا- #NationWantsKhanFree 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025اقبال آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی منصب پر بیٹھے افراد نے ظلم، فسطائیت اور فارم 47 کی بنیاد پر یہ حکومت مسلط کی۔ ڈالروں کے عوض سرحدی علاقوں میں جنگ چھیڑی گئی، جس میں قبائلی عوام نے بڑی قربانیاں دیں۔ ہم مزید امن تباہ نہیں ہونے دیں گے- 011
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025وفاقی حکومت نے پچھلے کئی مہینے سے حکومت خیبر پختونخوا کی ایمبولنسز اور ریسکیو مشینری کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے. سکرپٹ رائٹرز کی جہالت کا اندازہ اس جملے سے لگائیں: "واٹر ٹینکر سے مرچوں والا پانی پولیس پہ برسایا گیا" ان جاہلوں کے لیے ایک پیغام: ایمبولنس ہیں ٹینک نہیں فیصل امین 011
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ 021
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025خرم شیر زمان( @KhurumSherZaman ) کو پی ٹی آئی کا ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سندھ تعینات کردیا گیا خرم شیر زمان کی تقرری عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025خرم شیر زمان( @KhurumSherZaman ) کو پی ٹی آئی کا ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سندھ تعینات کردیا گیا خرم شیر زمان کی تقرری عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/02/2025جس کے حوصلے ہیں بلند وہ چوروں سے مافیا سے کبھی گھبرایا نہیں جیل میں رہ کر بھی یہ نظام جس کے گرد گھوم رہا ہے اس کا نام عمران خان ہے #NationWantsKhanFree 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025یہ ڈاکہ تمام پاکستانیوں کے حقوق پہ ڈالا گیا. اتنے بڑے پیمانے پہ دھاندلی کی مثال نہیں ملتی. 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025جو بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اس کی وفاداری پر شک نہیں کیا جاسکتا ، پی ٹی آئی کے لوگوں نے بڑی مشکلات کا سامنا کیاپارٹی میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں ،بانی پی ٹی آئی کی چھتری تلے سب متحد ہیں. پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025جب ہم قومی ترانے میں یہ بولتے ہیں "شاد باد منزل مراد"- تو کیا یہی ہماری منزل تھی کہ اس پر چور سیاستدان ، کرپٹ ججز اور محافظ مل کر قابض ہو جائیں؟ #گولی_کیوں_چلائی 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے اور بیان دیا کہ درخواست گزار کو کل خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دے دی جائے گی۔ 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025بیرسٹر سیف پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں رکھتے تھے، وہ وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات ہے عمران خان کے منظوری کے بعد عدیل ملک کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور خرم زیشان کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔ -صوبائی صدر PTI KP جنید اکبرp 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ڈی چوک میں شہید ہونے والے کارکنان کے فیملیز کو سرکاری نوکریوں کے اپوائنٹمنٹ لیٹرز دئیے گئے، ایک ایک کروڑ امدادی رقم بھی دی جاچکی ہے۔ "ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہر کارکن کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے ہونگے" علی امین گنڈاپور 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025ایم پی اے ملک عدیل اور خرم ذیشان ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر۔ جنرل سیکرٹری PTI KP علی اضغر خان نے نوٹیفیکشن جاری کردی۔ 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025Release all the illegal detained political workers! 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 12/02/2025صوبائی حکومت رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کی بھرپور معاونت کرے گی رمضان پیکج کے تحت مستحق گھرانوں کو 10،000 روپے فراہم کیے جائیں گے ہر صوبائی اسمبلی حلقے میں 5,000 مستحق گھرانوں کو معاونت دی جائے گی #KPUpdates 020
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025آج 77 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ جواب تو دینا پڑے گا! #IslamabadMassacre 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025تحریک انصاف کی جانب سے ایک بار پھر قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی گولی کیوں چلائی اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ #گولی_کیوں_چلائی 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025کرم میں 121 سالہ پرانے تنازعے کے مستقل اور پائیدار حل کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے اعلان اور جرگے کے فیصلے کے تحت دونوں فریقوں کے تمام مورچوں کو مسمار کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یہ اقدام علاقے میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ #CMKP #Kurram 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025نو مئی اسی نے کروایا جس نے ۹ مئی کی فوٹیج چوری کی اور ۲۶ نومبر اس نے کروایا جس نے ۹ مئی کی تحقیقات نہیں ہونے دیں۔ دونوں سانحات پر کمیشن اسی نے نہیں بننے دیا جس نے ان دونوں کی پلاننگ کی۔ 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025اللہ تعالیٰ جب کسی کو عزت دیتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اللہ نے لوگوں کے دلوں میں عمران خان کی محبت ڈال دی ہے۔ #FreeImranKhan 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو #NoRightsNoRemittances 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو! آپ کہتے ہیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے لیکن ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ملک کا نظام آرمی چیف ہی چلا رہا ہے۔ 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025اس وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ آرمی چیف کے نام لکھے گئے میرے خط کے نکات کو ذہن میں رکھ کر اداروں کی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے۔ ورنہ یہ روز بروز بڑھتی خلیج پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025آپکا لیڈر قوم کی حقیقی آزادی کیلئے 557 دن سے جیل کی کال کوٹھری میں قید ہے اب قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ آزاد ہونا ہے یا ریاستی اداروں کی غلامی کرنی ہے۔ #FreeImranKhan #NoRightsNoRemittances 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025“میں یہ میچ جیت کر دکھاؤں گا” عمران احمد خان نیازی 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025خط تو نہیں ملا، امید ہے کل عوام کا پیغام ضرور ملا ہوگا! -صوبائی صدر جنید اکبر #NoRightsNoRemittances 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025A 34-members Sikh delegation visited Jamrud Fort. They were briefed on the region's rich history and the fort's significance and highly commended KP Government and KP Archaeology and Museums Deptt for its dedicated conservation efforts. 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 11/02/2025قاضی فائز عیسی تاریخ کے جانبدار اور بے شرم ترین چیف جسٹس تھے جن کا کردار جسٹس منیر سے بھی زیادہ گھناونا تھا۔ ان کے دور میں جمہوریت پر شب خون مارا گیا، انسانی حقوق بری طرح پامال ہوئے مگر انہوں نے بجائے کوئی ایکشن لینے کے ہر غیر قانونی اقدام کی سہو لتکاری کی۔ عمران خان 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 10/02/2025جھوٹا اور فریبی قابض مافیا ، جھوٹی اور فریب سے بھرپور خبریں سنا اور دکھا کر یہ سمجھتا ہے کہ عوام ان کے فریب میں آ جائے گی جو ان کی سب سے بڑی غلط فہمی ہے ۔۔!! #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 10/02/2025جواب دو حساب دو ظالمو #گولی_کیوں_چلائی 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 10/02/2025پاکستان کے کروڑوں ووٹرز کے مینڈیٹ کا احترام ضروری ہے کیونکہ عوام کا فیصلہ ہی اصل جمہوریت ہے۔ @JunaidAkbarMNA 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 10/02/2025صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے آج پبلک ڈے کے موقع پر اپنی رہائشگاہ پر حلقہ نیابت سے آئے دیگر وفود سے ملاقاتیں کیں، عوام کے مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھائے۔ #KPUpdates 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 09/02/2025نظریہ عمران خان کو ختم کرنے کا خواب، خواب ہی رہے گا!! #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025شکریہ صوابی شکریہ خیبر پختونخوا #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 011
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صوابی جلسہ گاہ پہنچ گئے #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان صوابی جلسہ کے لیے اسلام آباد سے روانہ سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ان کے ہمراہ! 010
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025صوابی والوں!! تیار ہو؟؟ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025لوئر وزیرستان سے ایم پی اے عجب گل وزیر کی قیادت میں کارکنان صوابی جلسے کے لیے روانہ۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #اٹھ_فروری_یوم_سیاہ #8FebBlackDay 000
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/02/2025وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے فوکل پرسن نواز خان کی قیادت میں قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان سے صوابی روانگی کے لیے تیار! 010