Sign in

KhAn's wArRiOr 🦋

@preeshypti.bsky.social
151 followers 37 following 87 posts

‏☝💞 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤

PostsRepliesMedia
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 21/12/2025
‏دسمبر کی سرد رات ہے___!! شال تو اس نے اوڑھی ہو گی___!! آدھی چائے پی لی ہو گی___!! آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی___!! اور میری یاد___!! ارے کہاں___!! انہیں اتنی فرصت تھوڑی ہو گی___!! 🥺🥀
160
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 01/12/2024
‏سردیاں آ گئیں ہیں اب ہر وقت یہی دل چاہتا ہر آدھے گھنٹے بعد چائے خود آ کر کہے، مجھے پی لو☕😂🫣😂😁🌹
0121
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 23/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان 🌸
4131
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 22/11/2024
‏تیرا جانا یاد ہے ہمیں 🥹 تیرے آنے کا منظر بھی دنیا دیکھے گی .....!!!! ♥️🔥
4111
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 22/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان 🌸 جمعہ مبارک ♥️
5101
Reposted by KhAn's wArRiOr 🦋
Ijaz Khan🌹 @ijazk90.bsky.social · 21/11/2024
سب سے درخواست ہے اس اکاؤنٹ کو فالو کرتے جاؤ جتنا ہو سکے پی ٹی آئی والوں کو یہاں لے کر آنا ہے @preeshypti.bsky.social
381
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 21/11/2024
بات نہیں ہو سکتی سروس معطل ہے دیکھو جاناں آج ہمارے درمیان حکومت آئی ___!!! 🥺🥀
9142
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 21/11/2024
‏دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تم اک ساتھ مانگتے ہو ، محبت بھی ، خَیر بھی ____!!! 🙂
6112
Reposted by KhAn's wArRiOr 🦋
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 21/11/2024
@preeshypti.bsky.social Welcome 🤗 ویلکم کرو پریشے نوں نیلے آسمان تے 🥰🤭😂
7113