Sign in

🌺 ثمن خان 🌺

@sumankhan1234.bsky.social
738 followers 463 following 809 posts
PostsRepliesMedia
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 25/11/2024
اس کے خوابوں کو خاک کر ڈالا ہائے میں نے اسے بلاک کر ڈالا 🤣😂🤣😂🤣😂 اب تم سب پوچھنے نہ بیٹھ جانا "کون تھا وہ" @ikm1234.bsky.social @minalfatima.bsky.social @arzoo143.bsky.social @chakora143.bsky.social
14173
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 22/11/2024
ماڑا وقت تھوڑا بہت تے ساریاں تے ای آندا اے پر میرے والا تے مینوں جپھی پا کے بیٹھا اے 🤧😬☹️
12364
Reposted by 🌺 ثمن خان 🌺
arzoo143.bsky.social @arzoo143.bsky.social · 22/11/2024
تجھے تیری ہر آرزو ہر خوشی ملے صرف آرزو ہی نہی ساتھ بھی ثمن ملے 😂🤭 ‎ بقلم سائرہ ‎#چکور کی پیاری 🤭🥰 @chakora143.bsky.social @sumankhan1234.bsky.social
media.tenor.com
a group of women are hugging each other and laughing .
ALT: a group of women are hugging each other and laughing .
5124
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 22/11/2024
درود پاک کثرت سے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے 🌺
8212
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
گڑیا اپنے دلی ارمان کا اظہار کرتے ہوئے 😂😂😂 @pookhtana.bsky.social
10143
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
میں اسے گفتگو سے جیت لیتی لیکن بزم یار میں خاموشی شرط اول تھی
11153
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
تمہیں کچھ پھول بھیجےہیں انہیں رکھ لو مگرخوشبو سےیہ کہہ دو نہ بکھرےوہ تمہیں کچھ خواب بھیجےہیں انہیں دیکھو ذرا تعبیر سےکہہ دو کہ سچی ہو تمہیں کچھ شبد بھیجےہیں انہیں پڑھ لو مگرہرشبد کی تاثیر سےکہہ دو کہ اچھی ہو تمہیں جو رنگ بھیجےہیں یہ سارے روپ میرےہیں ستم کی دھوپ سےکہہ دو درودیوار پہ دل کی نہ اترےوہ
8101
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
مسکے کی چہیتی 😂 ہر وقت مسکے کی توجہ کا مرکز 🤣ہماری سوہنی بہن میمونہ مسکے کی تمام تر توجہ اور چاہت کو لات مار کر نیلے آسمان کی پنچھی بن گئی ہیں دل کی گہرائیوں سے پیاری من موہنی بہن کو خوش آمدید کہتے ہیں 🥰❤️🤗 @mw222.bsky.social
11153
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اگتی ہیں باغ تو لگانے پڑتے ہیں 🪷🏵🪷
6142
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 20/11/2024
ہماری چہیتی نائرہ خان کا نیلے آسمان پر سواگت ہے نائرہ جی آپ نے یہاں آ کے جو رونق بخشی ہم مشکور ہیں آپ کے نا نا کرتے آخر اکاؤنٹ بنا ہی لیا @khannaira96.bsky.social
6111
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 20/11/2024
اللہ الحق ❤️
4122
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 20/11/2024
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے، ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے 🪷🏵🪷
591
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 19/11/2024
ویلکم اعجاز خان نیلے آسمان پر آپ کا سواگت ہے 🤣🤣🤣 @ijazk90.bsky.social
5142
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 19/11/2024
تمہیں جاناں اجازت ہے کوئی بھی فیصلہ کرلو ہمارے منتظرٹھہرو یاہم کو الوداع کہہ دو بہت ممکن ہے تھک جاؤ ہمارے ساتھ چل کرتم محبت کی تھکاوٹ تم کو ہم سے بدگماں کردے تم اپنے حوصلوں میں جب تھکاوٹ سی کبھی پاؤ الجھ جاؤ مسائل میں وفاکو نہ نبھاپاؤ اجازت ہے تمہیں جانم کوئی بھی فیصلہ کرلو 🫶🥀🫶
581
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 19/11/2024
کشید کرتے ہیں سبھی تارے روشنی اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
6123
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 18/11/2024
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
11377
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 17/11/2024
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں @arzoo143.bsky.social
473
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 17/11/2024
محبت جن سے کرتے ہیں انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں کہ جن کی چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں
481
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 17/11/2024
‏زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے ! پاس نہیں ہوتے ! نظر بھی نہیں آتے ! لیکن ! ان کی چاہت !🌺 ان کا خلوص !💖 ان کی باتیں !🌹 تا عمر ہماری سوچ میں ! ہمارے الفاظ میں ! زندگی کے ہر پہلو میں ! مہکتی رہتی ہیں۔۔❤️
5102
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 17/11/2024
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں قائد لکھوں تو عمران لکھا جاتا ہے ❤️❤️❤️ 💚💚💚
8234