It's Hafsa Pathan . @hafsapathan33.bsky.social · 07/03/2025یا اللہ پاک تو غفور الرحیم رب ہے آج کے ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہماری تمام مرحومین کی بخشش و مغفرت اور نجات عطا فرما امین 000
Reposted by It's Hafsa Pathan .minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 28/11/2024مجھ کو میرے وجود میں بس تو ہی تو ملا ہے ۔۔!!🩷 ایسے تیری مہک سے سنواری گئی ہوں میں ۔۔!!🩷 #میرےدلنشین🫶🥰😎♥️ 282
Reposted by It's Hafsa Pathan .Ijaz Khan🌹 @ijazk90.bsky.social · 25/11/2024I Am NOT IN DANGER I AM THE DANGER #PTI_Follwoer 1104
It's Hafsa Pathan . @hafsapathan33.bsky.social · 25/11/2024Good Evening ! I’m new to this community and looking forward to reconnecting with some of my X followers while leaving the toxicity of my previous platform behind! 121
It's Hafsa Pathan . @hafsapathan33.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کو نوجوانوں سے بہت توقعات ہیں، نوجوانوں کو متحرک کیا جائے، 450
It's Hafsa Pathan . @hafsapathan33.bsky.social · 18/11/2024*اسلام آباد پولیس کا 40 ہزار آنسو گیس شیلز خریدنے کا فیصلہ* *پولیس کی جانب سے 50 ہزار ربڑ کی گولیاں بھی خریدی جائیں گی، ذرائع ۔ اور کہتے ہیں کہ ہم گھبرائے نہیں ہے ۔ 041