جذباتی نعروں کے پیچھے چلنے والے لوگوں کو تو سزائیں
سُنا دیں۔
خدیجہ شاہ،صنم جاوید،اُس وقت کےکورکمانڈرلاہور اور
فیض حمید جیسے ماسٹر مائنڈز کو سزائیں ہوئیں تو مان لینگے
کہ ریاست اس حوالے سے سنجیدہ ہے ورنہ پہلے کیطرح
ایلیٹ کلاس موجیں کریگی اور عام لوگوں کے بچوں کو
جیلوں میں ڈال دیا جائیگا۔