Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 05/01/2025منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کہا تھا وڈا میاں واقعی شریف ہے اور نکا تواڈی ۔۔۔۔۔🐅 042
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 05/01/2025 "یہ دنیا آپکی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی؟ ہر گز نہیں!" "اگر اس دنیا میں پیدائش میری مرضی پر منحصر ہوتی تو میں ایسے مضحکہ خیز حالات میں اپنے وجود کے بنائے جانے سے انکار کر دیتا۔" روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی 021
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 28/12/2024بہت بہت شکریہ سب دوستوں کو فالو کر دیا ہے 010
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 27/12/2024#MPG #L30 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @gul-12.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mnslion1.bsky.social @charzafar.bsky.social @htariq1990.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 52514
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/12/2024اور اسی طرح ہم باقاعدگی کے ساتھ رب کے حضور سر بسجود ھوتے رہیں یا اللہ اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی سے ہر دکھ تکلیف اور پریشانیوں کو دور فرما انے والا سال ہمارے لیے خیر و برکت اور رحمت والا سال بنادے آمین ثم آمین یا رب العالمین ☑️ 🤲🏻 010
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/12/2024 ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صباح النور 🌸 2024 کا آخری جمعہ مبارک دعا ہے اگلے سال کا آنے والا جمعہ اور اس سال کا یہ آخری جمعہ اُمت مسلمہ کیلیئے خوشیاں اور کامیابیاں لائے تمام اہل سلام کو 2024 کا آخری جمعہ پڑھنے کی رب العالمین توفیق عطاء فرما 🔽 230
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/12/2024انسان کو اپنی ذات میں سمندر سا ہونا چاہیے اتنا وسیع و عریض کہ کوئی آپ کو عبور نہ کر سکے اتنا گہرا کہ کوئی گہرائیاں نہ ماپ سکے اتنا باظرف کہ ندی نالوں سے لے کر جھیلوں دریاؤں کو پناہ دینے والا اور اپنی ذات میں یکتا گہرا سکوت رکھنے والا ۔!!!____🥀 010
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 24/12/2024#MPG #L27 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @satt91.bsky.social @imran4.bsky.social @ansari1.bsky.social @aaghag.bsky.social @tahzeen.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianfakhar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 62611
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 25/12/2024#MPG #L28 @fi11.bsky.social @gul-12.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianfakhar.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @shabbirhussain.bsky.social @kashif-bukhari77.bsky.social 51312
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 26/12/2024#MPG #L29 @fi11.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @mnslion1.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @sultantipu.bsky.social @sanamalik.bsky.social @pirzada958.bsky.social @mumerjalali.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 3179
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 26/12/2024اگر اپ اس پرموشن لسٹ میں شامل ھوناچاہتے ہیں تو اس پرموشن لسٹ کو ری پوسٹ کریں 074
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 26/12/2024پاکستان کا عمران خان اور امریکہ کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں لیڈر نہیں بلکہ عالمی سطح کے بہت بڑے مسخرے ہیں 1112
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 26/12/2024Pakistan's Imran Khan and US President Donald Trump are not leaders, but rather world-class clowns. 3163
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024باکل مگر ثاقب نثار اور بندیال ان سے بھی بدترین آئین دشمن ثابت ہوئے 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024 میرا نہیں خیال بلکہ اس ملک میں افرا تفری اور تباہی کی وجہ پاشا، راحیل شریف، باجوہ، فیض حمید اور ثاقب نثار ہیں جبکہ سیاسی اعتبار سے عمران خان بھی ہیں 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکارنہیں کرسکتا کہ قرآنِ کریم کا حسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا .. جزاک اللهﷻ خیراً کثیرا. 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصور ہی محال ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/202486 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔ آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصر ٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔ سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔ 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حسابی نظام کا ہی ایک حصہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورہ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھر ایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نظام برقرار رکھا ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورت ہے اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگرقرآن کی ابتدا سےدیکھیں تواس96 نمبر سورت سےپہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوں میں مزید ڈوب جاتی ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024سورہ توبہ کےآغاز میں بسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر30میں مکمل بسم اللہ نازل کرکے 19 کےفارمولاکی تصدیق کردی اگرایسانہ ہوتاتو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا اب آئیےحضور علیہ السلام پر اترنےوالی پہلی وحی کی طرف: یہ سورعلق کی پہلی5 آیات ہیں:اور یہیں سے 19 کے اس حسابی فارمولے کاآغاز ہوتا ہے! 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024اور لفظ الرحیم 114 مرتبہ استعمال ہو ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بسم اللہ کے کل حروف بھی 19 ہی ہیں پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں انکے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے لفظ الرحمن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024دوزخ پر ہم نے انیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورت کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024حتی کہ1972میں یہ ایک باقاعدہ سکول بن گیا ریسرچ کےکاکام جونہی آگے بڑھاان لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کےپہاڑٹوٹ پڑے، قرآنِ حکیم کےالفاظ وحروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظرآئی جسکےمکمل ادراک کیلئےاسوقت تک کےبنےہوئے کمپیوٹرناکافی تھے کلام اللہ میں19کاہندسہ صرف سورہ مدثرمیں آیاہےجہاں اللہ نےفرمایا: 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جو امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔ 1968 ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024(شہر:12)کیونکہ شہر کامطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینےہی ہوتے ہیں ( اور یوم کالفظ 360مرتبہ استعمال ہواہے) اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کاخیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنف کےبس کی بات نہیں مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتیجدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ، 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔ (دنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88) ( موت وحیات:145) (نفع وفساد:50) (اجر فصل108) (کفروایمان :25) 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024 ناقابل یقین انفارمیشن .. قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنےحساب وکتاب کےساتھ اپنی جگہ پرفٹ ہے اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹرتصور بھی نہیں کسکتا بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024 إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024 9 مئی حملہ کیس 25 ملزمان کو سزا سنادی گئی قید بامشقت.... ‼️ دیگر ملزمان کے خلاف ابھی کیس جاری ہے جلد سب کو سزا ہوگی یہ تو تھے حملہ کرنے والے بات حملہ کروانے والوں تک تو جانی ہی ہے اب چور مچائے شور کھیلنا ہو تو مسٹر عمران خان اپنا شوق پورا کرکے دیکھیں ®️ 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024شیطان کا گمراہ کیا ہوا انسان راہِ راسْت پر آ سکتا ہے لیکن عمران خان کا گمراہ کیا ہوا انسان کبھی سُدھرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا ۔ 052
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024 شیطان کا گمراہ کیا ہوا انسان راہِ راسْت پر آ سکتا ہے لیکن عمران خان کا گمراہ کیا ہوا انسان کبھی سُدھرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا ۔ 000
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 21/12/2024بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں وڑیا جے فیر ۔۔۔😂 3227
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے شمار چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے وجود میں آیا اور آج تک اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ایسے حالات میں ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی تشکیل اور ایک قابل، مضبوط اور پیشہ ور فوج کی موجودگی ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔ 020
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 14/12/2024 آپ کا شجرہ نسب چاہے کتنا ہی عالی مرتبت کیوں نہ ہو لیکن دنیا میں آپ کو مقام و مرتبہ اور اہمیت آپ کے حسن اخلاق اور کردار پر ہی ملے گی 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 07/12/2024تمہارے لئے ہیں مکاں کیسے کیسے توجہ نے تیری ہمارے مسیحا توانا کیے ناتواں کیسے کیسے غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماں ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے تری کلکِ قدرت کے قربان آنکھیں دکھائے ہیں خوش رو جواں کیسے کیسے کرے جس قدر شکرِ نعمت، وہ کم ہے مزے لوٹتی ہے، زباں کیسے کیسے 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 07/12/2024گل و لالہ و ارغواں کیسے کیسے بہار آئی ہے، نشّہ میں جھومتے ہیں مُریدانِ پیرِ مُغاں کیسے کیسے تپِ ہجر کی کاہشوں نے کیے ہیں جُدا پوست سے استخواں کیسے کیسے نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھا تڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے دل و دیدہِ اہلِ عالم میں گھر ہے 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 07/12/2024دہَن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے زمینِ چَمَن گل کھلاتی ہے کیا کیا بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبرِ دارا مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے تمھارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیں 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 04/12/2024اللہ رب العزت ہمیں کم ظرفوں کی محتاجی سے بچائے اور عافیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 04/12/202401 جمادی الثانی 1446ہجری 21 مگھر 2081 بکرمی 04 دسمبر 2024 عیسوی بروز بُدھ کسی دانا سے پوچھا گیا کہ کیا کسی انسان کی زندگی میں موت سے تلخ لمحہ بھی آ سکتا ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا : " ہاں ! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے ۔" 🔽 100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 03/12/2024 انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے، کوا بد نصیب ہے، کالی بلی جِن ہے، لومڑی چالاک ہے، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی🖤 000
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 29/11/2024لاشوں کی تصاویر جاری 4177