Reposted by Ghulam Rasool Khokharnadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 11/01/2025ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں _ اُتوں عمر نیانی سی_ ہُن نئیں ہَسدے چہرے_ او تصویر پرانی سی_ 031
Reposted by Ghulam Rasool Khokhar///Luke from X @mxcaltrz.bsky.social · 11/01/2025PIA finally lands in Paris ♥️🥰 083
Reposted by Ghulam Rasool KhokharAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 05/01/2025خائن کی قلعی بین الاقوامی سطح پر بھی کھل گئی- یوتھیوں اور عمرانڈوز کے سوا پوری دنیا اس ڈھونگی کو سمجھ گئی- 0164
Reposted by Ghulam Rasool Khokharمحمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 05/01/2025چھوٹے میاں طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں ویسے ماشاءاللہ وہ منظر جب شیخ محمد بن زید النہیان کو شہباز شریف اووووووووووو والے کام پر لگانے کا طریقہ بتایا 🤣🤣🤣🤣 031
Reposted by Ghulam Rasool KhokharSamia @lostinsight.bsky.social · 05/01/2025عرب امارات کے صدر شیخ زید کا وزیراعظم شہبازشریف کو خود ائرپورٹ پر ریسیو کرنے آنا، پھر انکی گاڑی ڈرائیو کرنا اور پھر وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انکے ساتھ خوش گپیاں لگانا یہ سب یوتھیوں کیلئے قاتلانہ مناظر ہیں 🤣😂😆 دوسری طرف ایک کھوتا تھا جسے عرب کہتے تھے " یہ کیا اٹھا لائے ہو " 🤣 22512
Reposted by Ghulam Rasool KhokharDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 27/12/2024تحریک انتشار اس کے بیرونی آقا پریشان ہیں کہ ہمارے تمام تر منفی پروپیگنڈہ زہریلے بیانیہ تمام تر سازشوں کے باوجود دھماکوں شہادتوں کے باوجود سیاسی انتشار فتنہ فساد کے باوجود پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور ان کی سازشیں ناکام ہو رہی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر 0197
Reposted by Ghulam Rasool KhokharShahid @binqasimraja.bsky.social · 26/12/2024Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif unveils the sculptures of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Mao Zedong presented by famous Chinese Sculptor Master Yuan Xikum, in Islamabad on December 26, 2024. 1155
Reposted by Ghulam Rasool KhokharThe Thursday Times @handle.invalid · 23/12/2024ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور جو بچے بہترین یونیورسٹی میں جانا افورڈ نہیں کرسکتے انکی ذمہ داری اٹھانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 0117
Reposted by Ghulam Rasool KhokharThe Thursday Times @handle.invalid · 23/12/2024پاکستان ہماری پہچان ہے، ایک ماں کے طور پر بات کررہی ہوں اور ایک ماں کبھی اپنے بچوں سے نہیں کہے گی ماردو، جلاو گھیراو کرو، پٹرول بم چلاو، توڑ دو ڈنڈے پکڑ لو۔ ایسا مستقبل آپکے لیے نہیں چاہتی اور نہ ہی آپ کو ایسا کرنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 075
Reposted by Ghulam Rasool KhokharThe Thursday Times @handle.invalid · 23/12/2024چین کی جانب سے پنجاب میں الیکٹرک بائیکس بنانے کے یونٹس لگانے بارے بات کی ہے اور آئیندہ برس سٹوڈنٹس کو اگلے برس ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جائینگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 0137
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/12/20249 مئی والوں کی سازش پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا 28 مئی والوں کی کاوش ملک کا دفاع مظبوط ہو تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا 2208
Reposted by Ghulam Rasool KhokharShoaib Mansha🇵🇰 @shoaibmansha6.bsky.social · 19/12/2024We will build ICBMs, SLBMs, or even thousands of nukes if we choose, no one can stop us. We bear the responsibility of defending 250 million people. Let no one dare dictate to us, any such attempt will be met with absolute defiance. 🇵🇰☢️✊ 2142
Reposted by Ghulam Rasool KhokharSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 08/12/2024But he will never become a vegetarian. 2287
Reposted by Ghulam Rasool KhokharSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 08/12/2024A report by the global Fake News Watchdog has shed light on the significant role fabricated news played during the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) protest in Islamabad. According to the watchdog, the spread of unverified and false reports severely damaged Pakistan’s international image. 02015
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشری بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی صحافی حماد حسن کا انکشاف 086
Reposted by Ghulam Rasool KhokharAtiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 08/12/2024زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ ہمیں آزماتے ہیں کچھ ہمیں سکھاتے ہیں کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں اس لئے!!!!!!!!!!!! دلوں میں رہنا سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں!!!!!!!!🌹 0113
Reposted by Ghulam Rasool KhokharKayani @naeemkayani.bsky.social · 18/11/2024میری خواہش ہے میرے بچو ! کہ میری اس گفتگو کو آپ تقریر کے طور پر نہ لیں۔بلکہ اک سوچ و فکر کے کر اپنےگھر جائیں کہ آخر ایسا کیوں ہوا میرے ملک کہ ساتھ میرے وطن کے ساتھ ؟ یہ سوچ و فکر آپ پر مستقبل کے وہ دریچے کھولے جہاں جمہوریت ہو، روشی ہو،خوشحالی ہو ترقی ہو، جہاں انصاف ہو، جہاں آئیں کی بالادستی ہو۔ 252
Reposted by Ghulam Rasool KhokharSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔ 1307
Reposted by Ghulam Rasool KhokharFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 06/12/2024 پھل صرف درختوں کو نہیں بلکہ خالص نیتوں اور ارادوں کو بھی لگتا ہے........!!! پھلوں کا پردھان امب آ گیا مارکیٹ میں 0151
Reposted by Ghulam Rasool KhokharCrective @crective.bsky.social · 04/12/2024یہ پاکستان ذندہ باد،ذندہ باد ہے گا🇵🇰 2124
Reposted by Ghulam Rasool Khokharدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی چیرمین 300 لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے اور فیک نیوز پھیلانے والوں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا 300 لاشوں سے بارہ لاشوں پر آ گئے ہیں اب مطیع ،منافق میر اور دوسروں کی سینکڑوں لاشوں کا کیا کرنا ہے؟ اس پوسٹ کو آج ہر یوتھیااکاونٹ جو لاشوں کا دعویٰ کرے اس کے نیچے لگا دیں 073
Ghulam Rasool Khokhar @grkhokhar.bsky.social · 01/12/2024Qawali Night with grand son of Ghulam Farid Sabri 030
Reposted by Ghulam Rasool Khokharسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی 05121
Reposted by Ghulam Rasool Khokharاکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 30/11/2024کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب @akbaralihaqyar1 @MoulanaOfficial @juipakofficial @arynewsud @geonews_urdu 0289
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 30/11/2024ایک اور مثبت خبر۔۔۔۔۔ 611142
Reposted by Ghulam Rasool Khokharمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/11/2024جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصوروار ہیں،ضمانت کاکوئی جوازنہیں،عدالت۔ لاہورمیں انسداددہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کردیاہے۔ فیصلےکےمطابق عدالت کوبانی پی ٹی آئی کوضمانت دینےکاکوئی جواز نہیں ملاعدالت ضمانت مستردکرتی ہے۔ 13712
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024میری ریڈ لائن میری ریاست ۔ میری فوج پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد 0127
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 30/11/2024"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی" ⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم 410437
Reposted by Ghulam Rasool KhokharM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 29/11/2024خوشخبری: یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی نے PIA کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹا لی jang.com.pk/news/1415925jang.com.pkیورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لییورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی... 3208
Reposted by Ghulam Rasool Khokharعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 29/11/2024ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کیلیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ ن کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن' ترقی کا نشان 1226
Reposted by Ghulam Rasool KhokharAllah Dittah @allahdittah.bsky.social · 28/11/2024ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرو 1269
Reposted by Ghulam Rasool KhokharRaza Butt @socialdigitally.com · 28/11/2024اسلام آباد سے 37 افغان شہری پکڑے گئے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے احتجاج میں افغانی کیا کررہے تھے، یہ عمران خان ہی تھے جو طالبان کو پاکستان میں واپس لائے کیونکہ وہ طالبان کے ہمدرد ہیں، وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ @thursdaytimes.com 02911
Reposted by Ghulam Rasool KhokharPearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 28/11/2024*رب الرحمھما کما ربینی صغیرا* ماں باپ چاہے بیمار ہوں، زندگی موت کی جنگ کیوں نہ لڑ رہے ہوں۔۔۔ سانسیں چل رہی ہوں تو اولاد کو حوصلہ ہوتا ہے کہ وہ ہمارے پاس ہیں، ہمارے ساتھ ہیں۔ ہماری ہمت، ہمارا حوصلہ، مضبوط کندھے ہمیں تھامنے کے لیے ابھی کھڑے ہیں۔ ان کی سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جاتی ہے نا، 295
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی 38039
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت. 17238
Reposted by Ghulam Rasool KhokharDTEA888 @sahib627.bsky.social · 28/11/2024مطیع اللہ جان شاکر اعوان اسد طور گرفتار ہو چکے ہیں جب تک عمران ریاض صدیق جان طارق متین ثاقب کھرل وغیرہ کو گرفتار نہیں کیا جاتا یہ جھوٹا پروپیگنڈا یونہی چلتا رہے گا ان کے اکاؤنٹ سے ہمیشہ زہر اگلا جاتا ہے کوئی بھی سانحہ ہو کوئی بھی احتجاج ہو دھرنا ہو انہوں نے اداروں کے خلاف بھونکنا ہوتا ہے 2176
Reposted by Ghulam Rasool KhokharTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 28/11/2024رینجرز اہلکاروں کی شہادت سے متعلق غلط پروپیگنڈا کرنے پر یوٹیوبر مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا تحریک انصاف کے 2 شرپسندوں کی خودساختہ موت کی لسٹ بنا کر اپلوڈ کرنے پر ہم نیوز سے فارغ شدہ صحافی شاکر اعوان کو گرفتار کرلیا گیا 16919
Reposted by Ghulam Rasool KhokharWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024 جج صاحب نے کہا شکل سے تو چرسی لگ رہا ہے لیکن ایف آئی آر میں چرسی نہی لکھا عدالت میں قہقہے لگ گئے 😂 2498
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024 617071
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔ 49324
Reposted by Ghulam Rasool KhokharCrective @crective.bsky.social · 27/11/2024For everyone there is a direction to which he turns his face.Strive then to Excel each other in good deeds. #Quran 0153
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ 1115855
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر 1118668
Reposted by Ghulam Rasool KhokharMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108