کپیتان کی خانثار خواتین کو لاہور سے D چوک اسلام آباد جانےکے لئے ائرکنڈیشن کوسٹرز کا انتظام کیا ہے مینار پاکستان سے پہلی 1/2 6 بجے دوسری، 1/2 7 اور تیسری 9 بجے نکلے گی۔ اسلام آباد میں کھانے پینے اور رہنے کا تمام انتظامات مکمل ہیں۔بکنگ نہیں کی جائیگی بلکہ پہلے اور پہلے پاؤ کی بنیاد پر سیٹ دستیاب ہے