Reposted by غلام محی الدین

وہ فارم 47 جس کا رولا کئی ماہ سے ڈالا گیا تھا وہ تشریف لاچکا ہے جس کے مطابق نوازشریف کا شیر 44 ہزار ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آیا ہے جبکہ فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ منصوریہ اطہریہ منیبیہ اور چھکے ججوں کا امیدوار 24 ہزار ووٹ سے ہار گیا ہے
کیمرہ گنڈہ پور کی آڈیو پر ہے ہاتھ ہلادیں