اگرمحبوب کی انگلیوں کے پوروں نےآپ کی آنکھ سےآنسو نہیں پونچھا
اس کےہاتھوں نےآپکے ہاتھوں کو دباکرتسلی نہیں دی
،آپکے بالوں پر ہاتھ پھیر کر سمجھانا نہیں ہے؛
آپکو کمزور لمحوں میں سینے سے لگا کر سکون نہیں دینا،
آپکے دکھ کو اپنا نہیں سمجھنا تو اس محبوب کو دفن کردیں🔥