مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 31/08/2025یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔ 014
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 30/01/2025*فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔* سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کے خلاف بل کب پاس ھوگا؟ 0111
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 30/01/2025ریڑھی والا کلو امرود کے دس روپے زیادہ وصول کر لے تو پاکستان کا سارا سسٹم متحرک ہوجاتا ھے اس ڈاکہ زنی پر کسی کی نظر کیوں نہیں پڑتی 131
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 26/01/2025اگر تمہیں ہر جگہ اپنی سیاسی جماعت، اپنا لیڈر، اپنا فرقہ اپنا گروپ یا اپنی رائے ہی درست لگتی ھے تو تم سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوگا" 281
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 26/01/2025نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔ 1141
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 09/01/2025جب آپ خود سے جنگ میں مصروف ہوں تو دنیا کا یہ سارا امن آپ کے کسی کام نہیں آۓ گا۔ 071
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 28/12/2024اس ملک میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ 1113
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 26/12/2024زندگی کا سب سے مشکل کام فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔ پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔ ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔ 081
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 08/12/2024Take care of the people who take care of you. 042
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 08/12/2024وراثت صرف زمین جائداد ہی نہیں ہے۔ آپکے والد کی نیک نامی بھی وراثت ہے جو اس نے تمہارے لیے چھوڑی ہوتی ہے۔ کہ تم جہاں بھی جاؤ لوگ بتاتے ہیں تمہارے باپ کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔ 1398
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 03/12/2024اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ. افریقی کہاوت 2283
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 03/12/2024You never lose friends. You just discover who your real friends are. 091
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 03/12/2024اگر آپ عقلمند ہیں تو اس موجودہ معاشرے میں یہ آپ کے لئے بڑی مصیبت ہے کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے بے وقوفوں سے لڑنا پڑے گا - - 0161
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 03/12/2024پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن کھانے کے وقت برابر ہو جاتی ہیں۔ 081
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 29/11/2024جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر ہزار بار دھوکہ کرے گا۔ پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم ایک گھونٹ سے جان چکے ہو کہ پانی کھارا ہے۔ نہ ہی پوری دیگ کھانے کی ضرورت ہے جبکہ ایک دانے کا چکھنا دیگ کا ذائقہ بتا دیتا ہے 0176
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 27/11/2024ایک دانشور کا کام محض کتابی باتیں رٹ کر ٹویٹ کرنا نہیں، بلکہ حالات کا باریک بینی سے تجزیہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ کسی شخص، جماعت یا گروہ نے چہرے پر نقاب تو نہیں اوڑھ رکھا، اور اگر اوڑھا ہے تو اِس نقاب کے پیچھے اصل چہرہ دکھانا ہی دانشور کا کام ہے۔ 0102
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 27/11/2024اگر آپ خود کو ہر لحاظ سے ٹھیک سمجھتے ہیں تو آپ ہر لحاظ سے غلط ہیں 0173
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 27/11/2024جہاں آساں تھا دن کو رات کرنا وہ گلیاں ہو گئی ہیں ایک سپنا اب ان کی یاد ہے پلکوں پہ روشن اب ان کو کہہ نہیں سکتے ہم اپنا حبیب جالبؔ 091
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف نے آج مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے ہر جمہوریت پسند کو حوصلہ ملا 1122
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 25/11/2024بولنا دنیا سِکھا دے گی۔ آپ اپنے بچوں کو خاموشی کا ہنر سکھائیں 46115
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 24/11/2024اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔ 37617
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 23/11/2024ہم کبھی کبھار ایسی محبت کر بیٹھتے ہیں جیسے اصلی نوٹوں سے جعلی نوٹ خریدے جائیں 0235
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 23/11/2024زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔ قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔ 0152
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 23/11/2024کچھ لوگ ساری زندگی برا کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ "اپنا". 1122
Reposted by مستنصر حسین تارڑمستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 18/11/2024آئین پاکستان سپریم ہے۔ 191
Reposted by مستنصر حسین تارڑمستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کے مالک جج یا جرنیل نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام ہیں۔ 2143
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 23/11/2024ایک غلط انسان کی سنگت آپ کو پھول سے دھول کر سکتی ہے۔ 071
مستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کے مالک جج یا جرنیل نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام ہیں۔ 2143