مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 11/03/2025Friendship ended with X, now Bluesky is my best friend. 120
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 22/11/2024چنگیز خان مرحوم بہت دور اندیش تھے، نیلے آسمان کو بہتر سمجھتے تھے۔ 021
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 21/11/2024چلیں کم از کم محترمہ بشریٰ عمران صاحبہ نے یہ تو تسلیم کیا کہ عمران خان صاحب کو حکومت میں جنرل باجوہ لائے تھے۔ 162
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 21/11/2024بہت سہل ہے کارِ محبت کا دشوار ہونا کشنیر جنت نظیر کا وادیٔ انگار ہونا ۔ جواد مقصود 040
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 20/11/2024 رشک اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت مغلوب! جس کی قسمت میں ہو کیارا ایڈوانی کا گریباں ہونا 020
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 19/11/2024اسماء الزرقاء کی فراشۃ ایک دہائی قبل کے طیورِ آبی کی یاد دلاتی ہے 111
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 19/11/2024I am blue-skying around the intellect of my digital audience. 020
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 19/11/2024لگتا ہے کسی کو مسئلہ صرف مائیکروبلاگنگ سے ہے۔ 060
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 19/11/2024کیا فین کلب کی خبریں یہاں بھی ملا کریں گی؟ @awaissaleem.bsky.social 121
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024ایک ہی راجہ ہے جو تحریر میں عادل ہے اور وہ عادل راجہ کبیر ہے @kabeerraja786.bsky.social 110
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024Follow back to ker dein @cmmaryamnsharif.bsky.social 300
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024سارا پنڈ وی مر جائے، تسی چوہدری نئیں بننا 200
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024ویسے مونا جی آپ کی جڑواں سسٹر ہیں نا؟ 100
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024There used to be subtweet on X, what would it be called here? Sub-Blue, Sub-Sky or Earth? 330
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 18/11/2024آپ نے یہ چیلنج @asmashah.bsky.social کو کیا ہے نا؟ 020
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024ایسا لگ رہا ہے کہ لاہور کی سموگ سے نکل کر کسی پُرفضا مقام پر آ گیا ہوں۔ 1100
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024my favorite person is here @saudsami.bsky.social . Welcome bro 151
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024یہ تری آنکھ ہے یا جھیل کے پاکیزہ کنول یہ ترا چہرہ ہے یا سجدہ گہِ نورِ سحر یہ تری مانگ میں افشاں ہے کہ تاروں کا ہجوم یہ ترے لب ہیں کہ یاقوت سے انمول گہر ۔ محسن نقوی 010
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024وہ کیسا عشق تھا، ماتھے پہ اک شکن بھی نہ تھی یہ کیسا ہجر ہے جس نے کمر بھی خم نہیں کی جنوں کے داغ، ہمیشہ دماغ پر چھوڑے کسی بدن پہ کوئی داستاں رقم نہیں کی ۔ عمیر نجمی 050
Reposted by مرزا جواد مقصود بیگSpace @redditspaceviewes.bsky.social · 16/11/2024A rose made of galaxies.. 345498273312
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024نیا اک گھر بنا لیا ہے ویرانے میں تنہائی واسطے دشت میں ہمسائیگی ہو گئی تھی مجنوں سے 000
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 16/11/2024کاؤکاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا 000