Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 02/01/2025🌹وَلَل٘اٰخِرَۃُ خَیًرُ لَّکٰ مِنّ الاُؤلیٰ اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے (سورت الضحیٰ آیت:4) 043
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 12/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 114000 کی حد عبور کرگیا 2101
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 03/12/2024یہ ظلم کا دستور بدلنا ہوگا ہر حال میں اب شور مچانا ہوگا خاموش نہ رہنا کسی جبر کے آگے ہم سب کو چراغ بنانا ہوگا" 080
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 30/11/2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا 072
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 30/11/2024دی گارڈین کالجز چوک اعظم کی تقریب تقسیم سرٹیفکیٹ کے موقع پر۔۔۔۔۔ 061
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 29/11/2024لیہ:ضلع بھر کے شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری لیہ:برش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ شہری گرم ملبوسات پہننے پر مجبور لیہ:شہر اور مضافاتی علاقوں میں بیشر فیڈرز ٹرپ کر گئے بجلی کی فراہمی معطل لیہ:حالیہ بارش گندم اور چنے کی فصل کے لئے مفید ثابت ہو گی۔محکمہ زراعت 170
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف نے احتجاج کو ملک بھر میں پھیلانے اور انتہائی سست رفتار سے اسلام آباد پہنچنے کی دلچسپ حکمتِ عملی اپنائی ہے۔ علی امین گنڈاپور کم از کم اگلے تین چار دنوں تک اسلام آباد پہنچتے نظر نہیں آتے۔ تو کیا حکومت تمام شاہراہوں اور شہروں کو یونہی بند رکھے گی؟ فواد چودھری 0104
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی ڈٹ گئی بڑا فیصلہ جہاں روکا گیا وہیں بیٹھ کر احتجاج کریں ہے: بیرسٹر گوہر 093
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ 031
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024ایک نے سارا ملک بند کر دینے کا، تو دوسرے نے کچھ علاقوں کو بند کر کے باقی ملک میں کاروبار دنیا جاری رکھنے کا، عزم کر رکھا ہے. 010
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا: وزارت داخلہ ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان 040
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024کون ہے وہ کہ یہاں جس کے لیے آئے ہیں اے جہاں گرد بتا کس کے لیے آئے ہیں 030
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024اُسے کوئی تو سمجھائے ۔۔۔ میری واحد خوشی ہے وہ ۔۔ 010
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024ذاکر نائیک کے سامنے پارسا بننے والی اداکارہ یشما گِل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کاپارہ ہائی کردیا 051
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ لاہور میں احتجاج کی قیادت کریں گے، ذرائع 040
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024کچھ جنگیں ایک گولی چلائے بغیر ہی جیت لی جاتی ہیں۔ ذہین فریق دشمن کو اتنا ڈرا دیتا یے کہ اس کے اعصاب شل، ذہن ماؤف، زندگی کا پہیہ جام اور نام بدنام کر دیتا ہے 080
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 23/11/2024اتنے مایوس تو حالات نہیں لوگ کس واسطے گھبرائے ہیں 040
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 22/11/2024بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے 040
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 22/11/2024سانحہ پارا چنار میں شہید تمام لوگوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔ انا للہ و انا علیہ راجعیون 2144
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 21/11/202420 سال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں سمندری تجارتی رابطہ بحال کراچی سے کارگو بحری جہاز چٹاگانگ پہنچ گیا 051
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 19/11/2024میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا 050
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 19/11/2024غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور اپنے مسلمان بھائیوں سے کیمیکل ملا دودھ ، گدھے کا گوشت ، مردہ مرغیاں اور جعلی دوائیاں خریدیں 130
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 19/11/2024بچپن میں ہمیں سکھایا گیا تھا کہ اُلّو بدبخت ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ رکھتا ہے ، لیکن بڑے ہو کر یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں دیکھیں 030
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کے لیے قابل فخر لمحات 🇵🇰 عائلہ مجید کو ACCA کی عالمی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ پاکستان سے آنے والی ACCA کی پہلی صدر ہیں جو 180 ممالک میں کام کرنے والی 120 سال پرانی تنظیم کی قیادت کر رہی ہیں اور 780,000 پیشہ ور افراد کی عالمی برادری سے منسلک ہیں 060
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024کـبـھـی کبھی ہـمـاری اپـنـی پـسـنـد ہـی ہـمـیـں چـیـخ چیخ کـر رونـے پـر مـجبـور کـر دیـتـی ہـے۔ 080
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں 060
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہےurdu.geo.tvملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیںپاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے 0112
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️ (صحیح مسلم) 090
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں 072
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024..کسی کی عزت احترام اور محبت کبھی بھی زبردستی نہیں لی جا سکتی یہ تو وہ نعمتیں ہیں جو خلوص نرمی اور اچھے اخلاق سے دلوں میں جگہ بنا لیتی ہے.!!!🥀🖤 041
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024اللہ کے ننانوے نام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا۔صحیح بخاری-7392 031
Mirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 18/11/2024کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ہے تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے 020