Reposted by وحید مراد Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 13/12/2024اپنے ہی ملکوں کو انتشار کا شکار کرنے والے یہ ملک دشمن آخر عوام کے عتاب کا شکار ہو چکے ہیں۔ بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنے یہ ملک دشمن غدار لیڈر اپنے اپنے ملکوں کو صرف خانہ جنگی دے سکے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے یہ نام نہاد لیڈر کبھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام نہ کر سکے۔ 042
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 2206
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی 060
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ازیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا 011
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 02/12/2024اگر واقعی پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ وی پی این سے بھی نہیں چلے گی کیونکہ وی پی این بھی بند ہیں۔ سلیوٹ حکومت پاکستان 👏 031
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 02/12/2024ہم بس اس غلط فہمی میں تھے کہ جمہوری حقوق ہیں ہمارے پاس زرا پیچے مڑ کر دیکھیں چار مارشل لاء جو قوم بھگت چکی ہو وہاں کیسی جمہوریت جو معیشت سے لیکر امدادی ٹیموں تک کیلیے فوج کے فیصلہ کا انتظار کرے کیسی جمہوریت یہاں کے سویلینز نے کبھی اپنے اوپر بھروسہ کیا ہی نہیں 011
Reposted by وحید مراد Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 29/11/2024یہ سب پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ہے اور ان کا جھوٹ بولنے کا لیول بھی ایک دوسرے سے اوپر کا ہے ہر کسی کے پاس لاشوں کی تعداد بھی مختلف ہے یہ احتجاج کی ناکامی کے بعد ایک جھوٹا پروپیگنڈا فیس سیونگ کیلئے گھڑا گیا تھا 185
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024جو تھکن تھی کسی سے محبت کی ۔۔ وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اس سے ملنے کی پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔ 050
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــد(ﷺ) 050
Reposted by وحید مراد Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 29/11/2024گیلا تیتر یہ کیا کہہ رہا ہے ؟ 087
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024🌲وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام🌲 🌲 ورحمة الله وبركاته🌷🌳 🌹🌿صباح الخير 🥀☘️ 🌺🌱ايمان بخير🌱🌸 ☘️اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🪷اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ 030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024جب کمانڈر بشریٰ میدان چھوڑ کر علی امین گندا پور کے ساتھ چل بھاگی تو کارکنان نے بھی واپسی کی راہ لی۔ خیبرپختونخواہ سے آۓ کارکنان بھاگتے ہوۓ پشتو میں کچھ بڑبڑاتے جا رہے تھے۔ اداروں نے ریکارڈنگ سن کر ترجمہ کروایا تو وہ کچھ یوں تھا! ساڈی ماں نوں پُت نئیں لبھنے تینوں یار بتھیرے 🤣🤣🤣 040
Reposted by وحید مراد میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 29/11/2024بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙 1510210
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں، اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ۔۔۔!!! 040
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024بہادر مارے جاتے ہیں موقع پرست بچ جاتے ہیں ذہین پاگل ہوجاتے ہیں دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے 020
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے.. 020
Reposted by وحید مراد Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔ فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍 2113527
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○ 051
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024میرے 2 ہزار فالوورز مکمل ہونے میں کم ہے سب دوست فالو کریں سب کو فالو کروں گا۔ 130
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے یہ فیضِ محبت ہے، محبت کے تصدّق میں اور کہیں ہوں، مرا دل اور کہیں ہے 030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں 0111
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع.. 100 کھڑکا دیئے گئے.. روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا.... 071
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 23/11/2024 ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی۔۔!!! گڈ مارننگ حسیں لوگو 070
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024انسان اپنی صفائی برقرار رکھنے کے لیے وقتاً فوقتاً اپنے کپڑے بدلتا رہتا ہے، جب کہ وہ اپنے کپڑوں سے زیادہ گندے خیالات رکھتا ہے، اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ وہ ان کا دفاع کرتا ہے۔ 🦋✨ 030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔ ۔ سورۃ الملک، ۱- 050
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ 0101
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ jumma mubbarak 051
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024ہمارے پاس محبت پرست دل ہے مگر ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں 020
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے ذراٸع 032
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہیں! اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات میں ہیں🌹 💖آج کے دور میں اگر کوئی گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس کا سہارا بنیں 271
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸 111
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024من پسند عورت کا وزن چاہے چار من کیوں نہ ہو وہ پھر بھی گلاب کا پھول ہی لگتی ہے. 010
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 21/11/2024اسلام علیکم! تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں "ٹھنڈا دماغ" "میٹھی زبان" اور "نرم دل" اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نوازے آمین ثمہ آمین صبح بخیر❤️ 061
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024دھشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کن جنگ میں پوری قوم آپ ساتھ کھڑی ہے 030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جِن کو وہ اپنے دَور کے مانے ہوئے سپیرے تھے 070
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے محترم جج میاں گل حسن اورنگزیب صاحب کی عدالت سے کوئی ایسا فیصلہ بھی آیا ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ملی ہو یا کم از کم ریلیف نہ ملا ہو؟ 061
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024ماڈرن امی : گڈ نائٹ اولڈ امی : شب بخیر میری امی جان : سوجا ہن میں آگ لا دینی اے تیرے موبائل نو 🌝😂 140
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024سردار جی انٹرویو دینے گئے کمپنی مالک : تنخواہ کتنی لو گے ؟ سردار : پانچ لاکھ کمپنی مالک : ساتھ گاڑی اور پانچ سو لٹر پیٹرول بھی ملے گا سردار جی ۔ شکریہ جناب کمپنی مالک : سال میں تین ماہ کی چھٹیاں ، یورپ کا ٹور ، ائر ٹکٹ ، ہوٹل کے اخراجات دیں گے 150
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم 150
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024پبلک سروس میسج: اپنے گھر کا تمام کوڑا کچرا ایک بیگ میں ڈالیں اور اس کے اوپر 804 لکھ کر گلی میں رکھ دیں عقیدت مند خود اسے اٹھا کے لے جائیں گے ۔۔ 1124
Reposted by وحید مراد Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 19/11/2024جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف کا ایپکس کمیٹی سے خطاب 093