Reposted by ھمارا پاکستان

سول نافرمانی تحریک کیوں ؟
مشکل فیصلوں کے بعد الحمدللہ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب رواں دواں ہے لیکن تحریک انصاف، جو ہمیشہ اس ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتی آئی ہے، ایک بار پھر ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک شروع کر رہی ہے۔