شہرت و ناموری کے چکر میں نہ پڑیں!
کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا نام ہو اور تاریخ میں آپ کا تذکرہ کیا جائے۔ بہت سے انبیائے کرام ایسے بھی گزرے ہیں جن کا تذکرہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نہیں فرمایا حالانکہ وہ دنیا و آخرت میں اعلیٰ درجے کے کامیاب ہیں۔ ارشادِ خداوندی ہے :
وَرُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَيْكَ (النساء)