Punjab Jamaat @punjabjamaat.bsky.social · 17/11/2024پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، سموگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں، صوبہ کے عوام کو نہ تو سستا علاج مل سکا ہے اور نہ ہی معیاری تعلیم، امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ #smog #lahore 030