Sign in

Wasiq Rasheed

@wasiqrasheed.bsky.social
22 followers 4 following 5 posts

قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ

PostsRepliesMedia
Wasiq Rasheed @wasiqrasheed.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
122
Reposted by Wasiq Rasheed
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
55924
Wasiq Rasheed @wasiqrasheed.bsky.social · 19/11/2024
حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی
012
Wasiq Rasheed @wasiqrasheed.bsky.social · 19/11/2024
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی
000
Reposted by Wasiq Rasheed
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024
حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی
175
Reposted by Wasiq Rasheed
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
714251
Reposted by Wasiq Rasheed
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
34114
Reposted by Wasiq Rasheed
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 18/11/2024
تو پی ٹی آئی کا نہیں کسی گندی نسل کا ہے جو منافق ہے ملا فضلو نے یہی سیکھایا ہے جہاں ہڈی ملے وہاں چلے جاؤ بس دم ہلاؤ ہڈئی چوسو
121
Reposted by Wasiq Rasheed
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
126174
Reposted by Wasiq Rasheed
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
1022769
Reposted by Wasiq Rasheed
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
215243
Reposted by Wasiq Rasheed
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1119070
Reposted by Wasiq Rasheed
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 18/11/2024
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ‌ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے
whatsapp.com
‎صلاح الدین انقلابی‎ | WhatsApp Channel
‎صلاح الدین انقلابی‎ WhatsApp Channel. . 22 followers
1138
Reposted by Wasiq Rasheed
Engr Musa Ismail @engrs.bsky.social · 17/11/2024
میں ہر اس شخص سے باغی ہوں جو خدا سے باغی ہے ۔ مولانا مودودی رحمتہ اللّہ
341