Sign in

Hadayat Ali Khan

@hadayatalikhan.bsky.social
340 followers 347 following 10 posts

Accountant at Al hamra Fabrics Fsd Member Jamat E Islami Pakistan

PostsRepliesMedia
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 31/03/2025
اہل اسلام کو عید الفطر مبارک
010
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 23/12/2024
010
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 15/12/2024
آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
084
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 05/12/2024
جامعہ پنجاب میں ایک ماہ میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ امن و امان کی صورتحال پرسوالیہ نشان ہے آتشیں اسلحے کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ اور طالب علم کا جاں بحق ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے پنجاب حکومت واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیق اور مجرموں کی فوری گرفتاری کو ممکن بنائے ۔ ضیاءالدین انصاری
2125
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 28/11/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ جنوبی، عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ وسطی ، عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی و عبدارلرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ہزارہ کی ملاقات
23610
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 28/11/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ جنوبی، عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ وسطی ، عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی و عبدارلرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ہزارہ کی ملاقات
1193
Reposted by Hadayat Ali Khan
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 25/11/2024
0175
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
05018
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8... ‎@Inqilabi55 ‎#HNR_Team ‎#عوامی_لیڈرحافظ_نعیم ‎#امام_سیدمودودی
051
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
15517
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
17223
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 22/11/2024
010
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 21/11/2024
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
0227
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں
23911
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
17829
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 22/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433
0178
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
ممبر بنو طاقت بنو پاکستان کا ساتھ دو
219241
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
126174
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
1228789
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
613550
Reposted by Hadayat Ali Khan
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
613342
Reposted by Hadayat Ali Khan
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
26380128
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 18/11/2024
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جس کے پاس امانت دار دیانتدار اور باصلاحیت افراد پر مشتمل ٹیم موجود ہے @inqilabi.bsky.social
110
Hadayat Ali Khan @hadayatalikhan.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم
000