Sign in

umershahbaz.bsky.social

@umershahbaz.bsky.social
54 followers 9 following 65 posts
PostsRepliesMedia
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 22/09/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 15/09/2026
20 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی لاہور کے ذمہ داران سے ملاقات
010
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 28/08/2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف تین ستمبر کو ہڑتال کا اعلان عوام کو ریلیف نہ ملا تو دھرنوں کا جال بازاروں ، سڑکوں تک پھیل جائے گا حکمرانوں کے پاس عوام کو لوٹنے کے علاوہ کوئی صلاحیت نہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا دھرنا سے خطاب
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 18/08/2026
ہمیں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں صرف عوام کا ریلیف چاہئے، ہم نے آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دیا تو حکومت کو جھکنے پر مجبور کیا اور حکومت نے 5 آئی پی پیز کو بند کیا، اس اقدام سے قومی خزانے کو 3 ہزار 360 ارب روپے کا فائدہ ہوا، اب بھی مزید آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 17/08/2026
کرپشن نظام کی ۔۔۔ بوجھ عوام پر !!! #TheSolution #PetrolLevy #Protest #FBR #Corruption #JamaatIslami #HafizNaeemRehman
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 06/08/2026
380 ارب روپے کا مفت پیٹرول اور 280 ارب روپے کی مفت بجلی اشرافیہ اور حکمران طبقہ استعمال کرتا ہے، لیکن عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو جائے تو عوام کو فائدہ نہیں دیا جاتا۔ اگر ہم متحد نہیں ہوں گے توحکمران طبقہ اسی طرح ظلم جاری رکھے گا۔
020
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 01/08/2026
Allah does not require of any soul beyond what He has given it.
011
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 18/06/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 15/06/2026
دجالی فتنہ . #Islam360 #Muharram #HadithOfTheDay #HadithTranslation #HadithWithMeaning #SunnahOfTheProphet #WordsOfTheProphet #LearnHadith #DeenMadeEasy #SpiritualGuidance #IslamicApp #Ads
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 15/06/2026
دجالی فتنہ . #Islam360 #Muharram #HadithOfTheDay #HadithTranslation #HadithWithMeaning #SunnahOfTheProphet #WordsOfTheProphet #LearnHadith #DeenMadeEasy #SpiritualGuidance #IslamicApp #Ads
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 26/05/2026
قربانی کی کھالیں، الخدمت کو دیں! عیدِ قربان کے اس مبارک موقع پر جہاں ہم سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہیں، وہیں ہماری قربانی کا ایک حصہ مستحقین کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔ 📞 رابطہ نمبر: -03000771601
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 25/05/2026
عید الاضحیٰ کی یادگار آج دنیا بھر کے مسلمان جانوروں کی قربانی کر کے مناتے ہیں۔ اس یادگار کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان کے اندر قربانی کی وہی روح ، اسلام و ایمان کی وہی کیفیت اور خدا کے ساتھ محبت و وفاداری کی وہی شان پیدا ہو، 1/3
200
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/05/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 22/05/2026
قربانی صرف جانور کی نہیں… اپنی خواہشات کو اللّٰہ کے حکم کے آگے جھکا دینے کا نام بھی ہے۔ #Agahi #Qurbani #EidUlAdha #Islam #IslamicReminder
011
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 19/05/2026
قربانی سُنت ابراہیمی پیروی محمدی خدمت انسانی...
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 16/05/2026
اپنے اردگرد دلوں کا جائزہ لیجیے، اور کسی ٹوٹے دل پر نرم الفاظ کا مرہم رکھ دیجئے 💖
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 16/05/2026
مسلمان ہونے کا مطلب ہے اپنی زندگی کی باگ ڈور اللہ کے حوالے کر دینا۔ #ReadMaududi #islam #IslamicThought #DeenKiBaat #MaulanaMaududi
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 04/05/2026
یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کیلئے نہیں اتری ہے نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کیلئے نہیں اتری ہے ، ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک (کوڑا کرکٹ ) اور پانی کے بہاؤ پر بہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کیلئے نہیں اُتری ہے۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 29/04/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 28/04/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/04/2026
🏡 Prestige Block Inventory 🏡 Limited Plots available on easy installments! 📍 5 Marla – Total Price: 70 Lac 💰 Booking: 17.5 Lac 📆 2-Year Payment Plan ⚡ Limited stock – first come, first served! 📞 Contact now for booking & details. 03214385062
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 19/04/2026
جماعت اسلامی کا بنیادی مقصد اقامت دین کے ذریعے اللہ کی رضا کا حصول ہے
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 31/03/2026
000
Reposted by @umershahbaz.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 27/03/2026
چند ہاتھوں میں دنیا کی دولت ہے۔ نوجوانو! آگے بڑھو اور امت کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
011
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 28/03/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 21/03/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 21/03/2026
آپ سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک اس موقع پر دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 04/03/2026
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/02/2026
روزے سے جو کام لیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ ہر فرد کی اخلاقی تربیت اس طور پر کی جائے کہ اسے اپنی خواہشات پر عملاً پورا اقتدار حاصل ہو. حوالہ پمفلٹ اسلام کا طریق تربیت اور روزہ #رمضان٢٠٢٦
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 23/02/2026
رمضان موقع ہے خود کو بدلنے کا، رب کی طرف لوٹ آنے کا 🤲🌙 #رمضان_کریم #ماہ_رمضان #رحمت #برکت #مغفرت #حدیث_نبوی #AGAHi #AgahiPlus #ramzan2026 #رمضان
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 22/02/2026
𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲 𝗧𝗵𝗲 𝗹𝗲𝗴𝗮𝗰𝘆 𝗼𝗳 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗯𝘂𝗹 𝗔𝗹𝗮 𝗠𝗮𝘂𝗱𝘂𝗱𝗶 (𝗥𝗔) — all in one place. 𝗥𝗲𝗮𝗱 𝗠𝗮𝘂𝗱𝘂𝗱𝗶 𝗔𝗽𝗽 — a comprehensive literature hub built for today’s reader: - 📖 Complete Tafheem-ul-Qur’an - 🎧 Audiobooks & summaries - 🧠 AI-powered answers from his writings 𝗖𝗹𝗶𝗰𝗸 𝗡𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗗𝗼𝘄𝗻𝗹𝗼𝗮𝗱: onelink.to/6t5pwc
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 21/01/2026
‏ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 25/12/2025
إنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ - اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔ سورۃ آل عمران : ۱۹ یعنی اللہ کے نزدیک انسان کیلئے صرف ایک ہی نظام زندگی اور ہے کہ انسان ایک ہی طریقہ حیات صحیح و درست ہے، اور وہ یہ ہے اللہ کو اپنا ملک و معبود تسلیم کرے
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/12/2025
‏پی آئی اے ایک شاندار اور بے مثال ادارہ تھا، پاکستان کا فخر تھا، کئی بین الاقومی ائیرلائنز کو سپورٹ کرتا تھا۔ یہ بدنصیبی ہے کہ جن لوگوں نے اپنی نااہلی، بدترین گورننس، سیاسی بھرتیوں اور غلط انتظامی فیصلوں سے اس شاندار ادارے کو تباہ کیا وہی اسے کوڑیوں کے بھاؤ بیچ کر مبارک سلامت کا شور مچا رہے ہیں۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/12/2025
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/12/2025
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 24/12/2025
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 23/11/2025
اجتماع عام لاہور مینار پاکستان
#BadalDoNizam #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 16/10/2025
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان 23 ,22, 21,نومبر 📍مینارِ پاکستان، لاہور ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور
100
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 10/10/2025
مولانا مودودیؒ فرماتے ہیں کہ: "خروج کرنے والے اگر غلطی پر ہیں تو تم استقامت پر رہ کر ان کے لیے دعا کرو، طنز و طعن نہ کرو۔ کیونکہ دین کی خدمت میں کوئی ذاتی امتیاز نہیں، فضل صرف اللہ کا ہے۔" (حوالہ: خطباتِ مودودی برائے کارکنان جماعت) #ReadMaududi #MaulanaMaududi #IslamicWisdom #QuranicTeachings
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 06/10/2025
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 06/10/2025
مرکزی تربیت گاہ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت آؤ قرآن سمجھیں آسان طریقے سے پروجیکٹر پر منفرد دلچسپ نماز میں پڑھے جانے والے 200 الفاظ جو کہ قرآن میں 50 فیصد دفعہ آتے ہیں ٹی پی آئی جدید طریقے اور آن لائن kahoot ٹیسٹ ساتھ ساتھ جو دلچسپی کو چار چاند لگا دیتا ہے
100
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 06/10/2025
ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں کتنے مظاہرے کیے؟
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 06/10/2025
We shall witness the Inqilaab - Real Revolution by the people for the people. InshAllah The Gaza will be liberated soon! #GazaMarchKarachi
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 04/10/2025
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 02/10/2025
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف کل 3 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 02/10/2025
ٹرمپ کا نام نہاد امن منصوبہ خود امن اور انسانیت کی توہین ہے
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 02/10/2025
قوم اسرائیلی ریاست تسلیم کرنے والے حکمرانوں کو نشان عبرت بنا دے گی،ٹرمپ کا نام نہاد غزہ امن منصوبہ نوآبادیاتی دور کی بحالی ہے،اس منصوبہ میں فلسطین کی آزاد ریاست کا کوئی تذکرہ نہیں۔
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 02/10/2025
جماعت اسلامی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف کل بروز جمععۃ المبارک یوم احتجاج منائے گی۔4 اکتوبر کو لاہور ،5 اکتوبر کو کراچی میں ملین مارچ ہوں گے، 7 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ #Gaza #NationRejectsTrumpDeal #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami
000
umershahbaz.bsky.social @umershahbaz.bsky.social · 02/10/2025
غ ز ہ مارچ ۔ 4 اکتوبر بروز ہفتہ ۔ 5:30 بجے ۔ بھیکے وال موڑ وحدت روڈ لاھور #Gaza #freephalestine🇵🇸❤️ #gazamarchlahore
000