Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 18/11/2024ڈاکٹر عافیہ صدیقی آپ کی مدد کی منتظر ہیں !! آئیں عافیہ صدیقی کر رہائی کی کوششوں کے لیے ہمارا ساتھ دیں linktree.com/AafiaMovement @musadadfarooq.bsky.social @Misa 24614
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 18/11/2024ناراض نہیں ھونا جتنی کوششیں اب جماعت کر رھی ھے مگر افسوس آس بات کی ھے اگر جس وقت عافیہ صدیقی کو ظالموں کےحوالےکیاگیا تھآ تواس وقت ایم ایم اےکی قومی اسمبلی 85 ممبران آوردو صوبوں میں حکومت تھی خیبرپختونخواہ آوربلوچستان میں توبیس بائیس سال بعدایک بئےگناہ مظلوم عورت یادآئی۔اس وقت ایک اختجاج کافی ھوتا۔ 130