امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین کی پریس بیٹیرین چرچ آف پاکستان نولکھا کے ایگزیکٹو سیکرٹری ڈاکٹر مجید ایبل کی طرف سے بین المذاھب کے پروگرام میں شرکت اس موقع پر لیاقت بلوچ ، جاوید قصوری ،سید نوبہار شاہ، مولانا عاشق حسین، حسین محی الدین ، سینیٹر کامران مائیکل اور مذہبی و سیاسی قائدین بھی موجود ہیں