Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) 1285