Sign in

Jamat e islami Multan official

@jamateislamimultan.bsky.social
140 followers 14 following 17 posts

Share account with your friends. Repost this post,like and comments.

PostsRepliesMedia
Reposted by Jamat e islami Multan official
Musadad Farooq @musadadfarooq.bsky.social · 18/11/2024
اج ہی ٹیم عافیہ کا حصہ بنیں اور اپنی بہن کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ Contact us on WhatsApp. عائشہ برہان بنت طفیل: +92 329 7565460 جنرل سیکرٹری ٹیم عافیہ۔
اج ہی ٹیم عافیہ کا حصہ بنیں اور اپنی بہن کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
Contact us on WhatsApp.
عائشہ برہان بنت طفیل:
+92 329 7565460
جنرل سیکرٹری ٹیم عافیہ۔
34512
Reposted by Jamat e islami Multan official
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 27/12/2024
اگر ایک ایک کر کے سب چپ ہو جائیں گے، تو آواز کون اٹھائے گا ؟ #SaveAafiaNow #TeamAafia #Clemency4Aafia #SaveAafiaNow #FreeAafia #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell
02219
Reposted by Jamat e islami Multan official
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 29/12/2024
3 جنوری بروز جمعہ ملک بھر کے بڑے شہروں میں ٹیم عافیہ کی طرف سے پریس کلبز کے باہر احتجاج کی کال دی جاتی یے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ضرور شریک ہوں۔
0108
Reposted by Jamat e islami Multan official
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 29/12/2024
قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7945 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official
0129
Reposted by Jamat e islami Multan official
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 29/12/2024
8000 دن ہونے میں بس اب کچھ ہی دن باقی ہیں !🥹😪
0129
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 29/12/2024
جماعت اسلامی کے دوست اس میں بھرپور شرکت کریں۔
000
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 06/12/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی زیر صدارت کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سےمشاورتی اجلاس جاری ہے
020
Reposted by Jamat e islami Multan official
GEO NEWS. @geonewspak.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی پرپابندی کے مذموم حکومتی ایجنڈے کی پیپلزپارٹی سرگرم پشت پناہ ہے: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/389053-
0122
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 25/11/2024
محمد ﷺ کی داستان حیات رستم و سہراب کا قصہ نہیں، الف لیلہ کی کہانی نہیں اور کسی خیالی کردار کا افسانہ نہیں (محسن انسانیت ﷺ سے اقتباس)
010
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 23/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
031
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 22/11/2024
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
041
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 22/11/2024
سیاسی جماعتیں اقتدار کے حصول و مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں، جب تک تمام ادارے اور سیاست دان اپنی اپنی آئینی حدود کی پابندی نہیں کریں گے نظام کی خرابیاں یونہی ملکی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے آڑے آتی رہیں گی۔ مسائل کا حل صرف صرف اور صرف آئین و قانون کی بالادستی میں ہے
031
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 21/11/2024
لاہور : نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وصدرمرکزی دعوت وتربیت کمیٹی ڈاکٹرعطاءالرحمن کی زیرصدارت مرکزی دعوت وتربیت کمیٹی کااجلاس جاری ہے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان شیخ عثمان فاروق بھی شریک ہیں
170
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
083
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 20/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
070
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
072
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 19/11/2024
Blue sky warmly welcome to HAFIZ Naeem ur Rehman SB. @naeemrehmanengr.bsky.social @jipofficial1.bsky.social @punjabjamaat.bsky.social @jidirlower.bsky.social @jipunjabcentral.bsky.social Repost it and All members of Jamat e islami pakistan subscribe the YouTube channel sky blue
0183
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 19/11/2024
Follow Us Share Account,Give Likes And Comments on Posts. حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی۔
092
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 18/11/2024
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ @naeemrehmanengr.bsky.social
0152
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔
0141
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوست جماعت اسلامی ملتان کے افیشل پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں پوسٹ کو لائک کریں کمنٹ کریں ائی ڈی کی ریچ بڑھ سکے۔ جزاک اللہ۔ @jamaatbarnala.bsky.social @jidirlower.bsky.social @jipunjabcentral.bsky.social @punjabjamaat.bsky.social @jipofficial1.bsky.social @naeemrehmanengr.bsky.social
2194
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 18/11/2024
اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے انتخابات میں دھاندلی ہوتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے پر کھڑی پیپلز پارٹی بجھتا ہوا چراغ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن #HafizNaeem #JamatEIslami @naeemrehmanengr.bsky.social @jipofficial1.bsky.social @jipunjabcentral.bsky.social @jidirlower.bsky.social @jamaatbarnala.bsky.social
0245
Jamat e islami Multan official @jamateislamimultan.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، سموگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں، صوبہ کے عوام کو نہ تو سستا علاج مل سکا ہے اور نہ ہی معیاری تعلیم، امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ @naeemrehmanengr.bsky.social
11283