iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 26/03/2025پاکستان کسی عاصم منیر، شہباز شریف، عمران خان یا آصف زرداری کا نام نہیں ہے، پاکستان شہداء کے خون سے نظریے کی خاطر بنایا گیا تھا۔ پاکستان میں اسلام کی بنیاد پر عدل و انصاف کا نظام قائم ہونا چاہیے 020
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 26/03/2025جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کے امن کی خاطر 20 اپریل کو پشاور میں عظیم الشان امن مارچ کرے گی۔ یہ مارچ "حق دو عوام کو، بچاؤ پاکستان کو" مہم کا حصہ ہے اور اس میں ہر طبقہ اور شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ امن کے حصول کے لیے شرکت کریں گے 031
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 26/03/2025ریاست کسی ادارے یا فوج کا نام نہیں ہے بلکہ ریاست عوام کا نام ہے، عوامی حقوق کو دبانے سے ریاست ترقی نہیں کر سکتی۔ جب اقتدار جعلی فارم سینتالیس والوں کے پاس ہو گا تو گورننس کا بحران تو رہے گا۔ 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 25/03/2025 ساری دنیا میں تہواروں کے موقع پر قیمتیں کم کر دی جاتی ہیں تاکہ عام فرد بھی تہوار کی خوشیوں میں شامل ہو سکے، لیکن ہمارے ہاں اس کے الٹ تہوار کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا جاتا ہے۔ حکومت لوٹ مار مافیا کو روکنے میں ناکام ہے اور عام شہری مہنگائی کے ہاتھوں پس رہا ہے 020
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 25/03/2025جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یو ایم ٹی لاہور میں گرینڈ افطار ڈنر کی جھلکیاں 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 24/03/2025*🌸شب قدر کے اعمال🌸* 1. قیام اللیل (نفل نماز اور تہجد) 2. قرآن کی تلاوت 3. ذکر و اذکار (تسبیح، تحمید، تکبیر، استغفار) 4. دعا مانگنا (خصوصاً "اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي") 5. صدقہ و خیرات 6. استغفار کرنا 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 22/03/2025اسرائیلی مظالم پر خاموشی کیوں؟ حکومت اور اپوزیشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قدموں کو چھونے کی دوڑ لگی ہے. 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 21/03/2025اگر یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ایک قدم بھی آگے بڑھائیں گے۔تو انکے قدموں کو توڑ دیں گے۔حافظ نعیم الرحمن(امیر جماعت اسلامی پاکستان) 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 20/03/2025امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی طرف مارچ کریں گے 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 20/03/2025نواز شریف اور عمران خان کھل کر امریکہ کی مذمت کریں 010
Reposted by @iamafzal.bsky.socialJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 20/03/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اہل غ زہ سے اظہار یک جہتی و امریکی سرپرستی میں صہیونی مظالم کے خلاف 21 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ دوپہر 1:30 بجے مسجد شہداء سے امریکن قونصلیٹ ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن شرکت کریں گے 021
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 20/03/2025جماعت اسلامی کل بروز جمعۃ المبارک ملک بھر میں اہل فلسطین کے حق میں مظاہرے کرے گی پاکستانی عوام اہل فلسطین سے اظہار یک جہتی کے لیے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 20/03/2025کل بروز جمعہ وفاقی اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں امریکی سفارت خانوں کے باہر صہیونی حمایت اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے ہوں گے، حکم ران ان مظاہروں میں رکاوٹ ڈالنے کی بجائے مسئلہ فلسطین کے حل میں کردار ادا کریں 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025youtube.com/watch?v=FHJw...youtube.comAwami Numainday Ya WardatiyeYouTube video by Nasrullah Goraya 020
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025قابض اسرائیلی فوج کی حالیہ وحشیانہ بمباری میں غزہ میں حماس کے گورنمنٹ آفیشلز کی چوٹی کی قیادت شہید۔ 110
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025حکومت نے پیٹرول پر 15 روپے کم کرنے کے بجائے لیوی میں 10 روپے کا اضافہ کردیا! 021
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025عوام بجلی کے بلوں، موبائل کارڈز، اپنی تنخواہوں اور آٹے، چینی، دال پر ٹیکس دے رہے ہیں! صرف وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے اشتہارات میں عوام کے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025اٹھو جہاں بدل دو ۔ جلسہ عام و عوامی دعوت افطار جماعت اسلامی کراچی جنوبی 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025حکومت اور اپوزیشن امریکہ کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم برسوں کے اتحادی! آج بھی اتحادی حکومت کا حصہ 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکہ اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ مظاہروں میں شرکت یقینی بنائیں۔ 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025بلوچوں میں عدم اعتماد کیوں پیدا ہوا؟ 14 اپریل کو بلوچستان کانفرنس کا اعلان 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 19/03/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکہ اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ مظاہروں میں شرکت یقینی بنائیں۔ 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 16/03/2025youtube.com/watch?v=cVTa...youtube.comکیا یہ لوگ قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیں گے؟YouTube video by Nusrullah Goraya 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 15/03/2025اپنوں سے لڑا نہیں جاتا بلکہ ان کو ہم نواں کیا جاتا ہے ! 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 14/03/2025الخدمت نے مجھے صحرا کے ذرے ذرے کی طرح خود چمکنا سکھایا۔ الخدمت آغوش ہومز میں زیر تعلیم ایک بچی کے طور پر میں نے یہاں نہ صرف تعلیم بلکہ زندگی کو جینے کا حوصلہ بھی پایا۔ #Alkhidmat #AghoshHomes 010
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 12/03/2025بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعہ پر پوری قوم تشویش میں ہے۔ یرغمالیوں کی باحفاظت واپسی ترجیح ہونا چاہیے۔ بار بار کہتے رہے کہ حالات سنگین ہیں بلوچ عوام کے جینوئن اشوز کو حل کرنا ہوگا، بلوچستان پر قومی لائحہ عمل بنانے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے 020
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 11/03/2025معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان۔!! ڈاکٹر صاحبزادہ وسیم حیدر ۔🖤 #امن🕊 020
Reposted by @iamafzal.bsky.socialJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 10/03/202510 رمضان المبارک ۔ یوم باب الاسلام 031
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 08/03/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی مشتاق احمد خان کے بھائی کے قتل کی شدید مذمت افسوس ناک واقعہ پر مشتاق احمد خان اور ان فیملی کے غم میں برابر شریک ہیں ، اللہ تعالی شکیل احمد شہید کی مغفرت فرمائے، حکومت فوری طور پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے ، 020
iamafzal.bsky.social @iamafzal.bsky.social · 08/03/2025افسوسناک خبر۔ سابق امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ و سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے بے دردی سے شہید کردیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مشتاق احمد خان اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمایں جماعت اسلامی پاکستان واقعے کی پرزور مزمت کرتی ہے۔ 020