Reposted by Ahmad JavedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/01/202526ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان 33214
Reposted by Ahmad Javedshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/01/2025گولی کیوں چلائی ✌️✌️✌️✌️ 055
Reposted by Ahmad Javedshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/01/2025🚨🚨 26 نومبر قتل عام کے خوفناک حقائق سنیں زخمی کارکن عمران خان کی زبانی مجھے ساڑھے 3 بجے گولی لگی اور اس کے بعد مجھے پمز ہسپتال لے جایا گیا تو وہ بند تھا پھر جب میں پولی کلینک پہنچا تو ادھر میں نے جو خوفناک مناظر دیکھے میں اپنی تکلیف بھول گیا ہر طرف خون ہی خون اور ہمارے کارکن پڑے ہوئے ہیں۔۔۔ 055
Reposted by Ahmad JavedShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 22/12/2024Throw Statue Murder people After taking drugs 10 yrs in Military Prison Koi baat nahi 03723
Reposted by Ahmad JavedHafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔ اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔ 031
Reposted by Ahmad JavedOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024نو مئی فوجی گاڑیوں سے سول کپڑوں میں فوجی اُتارے گئے جنہوں نے بعد میں تنصیبات پر حملے کئے آج تک کسی نمک حرام نے پریس کانفرس میں اس کا جواب نہیں دیا اور کسی با شعور صحافی نے سوال بھی نہیں کیا😏😏 03717
Reposted by Ahmad JavedRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے! #ہمت_و_استقامت_کے_500_دن 242
Reposted by Ahmad Javedkareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 17/12/2024نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں 094
Reposted by Ahmad JavedPakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 15/12/2024اس عوامی سمندر کو دیکھ کر جی ایچ کیو میں زلزلہ برپا ہونا شروع، اسلام آباد میں کنٹینر بھی لگنا شروع ہوسکتے ہیں. انصافینز ذرا دھیان رکھنا ان ڈرپوک گیدڑوں کا. #گولی_کیوں_چلائی 033
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024پشاور میں شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب جاری ۔ کارکنان اور علماء کی بڑی تعداد شریک 1177
Reposted by Ahmad JavedSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 15/12/2024اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند کرے ان کے خاندانوں کو ہمت اور صبر عطا کرے اور اُن کے قاتلوں کا عبرتناک انجام کرے آمین 4168
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے لاپتہ افراد کہاں ہیں 0124
Reposted by Ahmad JavedSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 14/12/2024تم نے جناح پڑھا ہم نے خان دیکھا 43912
Reposted by Ahmad JavedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان 713871
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔ خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے 02215
Reposted by Ahmad Javedshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024🚨⚠️اسلام آباد: ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔 نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢 187
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے- 12014
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024🚨جوڈیشل کمپلیکس کی تازہ ترین صورتحال ، اسلام آباد پولیس قیدی وینز کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر موجود ، پولیس آج عدالت سے رہا ہونے والے کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش میں ہے 0157
Reposted by Ahmad JavedEric Seidel @eseidel.com · 11/12/2024Flutter 3.27 is out and seems like a good solid "polish" release. Great job team as always! medium.com/flutter/what...medium.comWhat’s new in Flutter 3.27Elevating App Development with Impeller, Cupertino Updates, and More 1333
Reposted by Ahmad JavedSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 07/12/2024لو جی اب تو ن لیگ کی اپنی بندے بھی وہ سوال پوچھ لیا جو ہم پوچھ رہے تھے اور رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی 24618
Reposted by Ahmad JavedPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔 03111
Reposted by Ahmad Javedshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024🚨لاہور ہائی کورٹ کے ججز کے لیے 43 نام سامنے آگئے،تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 40 وکلاء کے نام بھجوائے گئے، بار کے عہدیداران کے نام بھی شامل۔۔۔۔ 092
Reposted by Ahmad Javeddspsab.bsky.social @dspsab.bsky.social · 09/12/2024پاکستان میں جو 2075میں بچوں کو غلط پڑھا جائے گا 063
Reposted by Ahmad JavedShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 10/12/2024اس صدی کا ایسا لیڈر جس نے نوجوانوں کو باغی کر دیا مگر غلام نہیں بننے دیا🖤 04319
Reposted by Ahmad JavedPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/12/2024پختونوں کو دیوار سے نہ لگایا جائے۔ ہم اس ملک کے شہری ہیں اور آئین میں ہمارا اختیار واضح ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں پختونوں کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکمران غیر آئینی اقدامات سے پختونوں کو بھی غیر آئینی راہ اپنانے پر اکسا رہے ہیں۔ میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا 1167
Reposted by Ahmad JavedPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/12/2024بلوچستان کا بیٹا پاکستان کا بیٹا۔ عمران خان کا سپاھی۔ 03518
Reposted by Ahmad Javedjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 06/12/2024سور کے گوشت کی قیمت گرانے سے وہ حلال نہیں ہو جاتا 475
Reposted by Ahmad JavedDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/12/2024شام میں اس وقت جشن کی مناظر #Syria 0177
Reposted by Ahmad JavedPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024سننے میں ارھا ھے کہ بشارت الاسد کو پکڑ کے مار دیا گیا ھے۔ کافروں کے ساتھ دوستی اور ان پے اعتبار کرنا مسلمان لیڈروں کو ھمیشہ مہنگا پڑا ھے۔ 1288
Reposted by Ahmad JavedAtiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 08/12/2024کسی بھی ریاست میں جن جن آمروں کو شکست ہوئی ہے، پہلی وجہ وہاں کی عوام تھی، جنہوں نے جہدوجہد کے ذریعے انکے اقتدار کو گرایا۔ دوسری وجہ وہ عالمی طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنا دست شفقت اٹھا لیا۔ جیسا کہ بشار الاسد کیساتھ ہوا ہے عالمی طاقتوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں، وہ کسی کو بھی قربان کرنے پہ تیار ہوتے ہیں 0177
Reposted by Ahmad JavedDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/12/2024ہارے ہوئے لشکر کی صف میں کھڑا نہیں کشمیر ساری دنیا جھکی ہے لیکن جھکا نہیں کشمیر مزاحمت کار فتح سمیٹ کر اپنے علاقوں کو رواں دواں 2197
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024گلے لگا کر مارنے کی تم سے تو ہر گز امید نہ تھی۔۔۔ آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی 02612
Reposted by Ahmad JavedDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 07/12/2024جن کا تعلق وادی نیلم آزاد کشمیر سے ہے جو ایک بڑے قافلے کے ساتھ آج کئی گھنٹے سفر کر کے برار کوٹ انٹری پوائنٹ پر پہنچے ہیں اور ابھی مختلف ٹولیوں کی شکل میں سردی سے نبرد آزما ہیں انہیں سرخ سلام ❤️ 184
Reposted by Ahmad JavedSiasat News @siasatnews.bsky.social · 07/12/2024سپریم کورٹ کو چاہیئے کہ الیکشن کا فیصلہ کرے، قومی حکومت کوئی حل نہیں ہے قومی حکومت میں موجودہ حکومت میں ان کی پھیلائی تباہی کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟ مولانا سے ہمارا رابطہ ہے، آئندہ کسی موقع پر ہماری تحریک اکٹھی بھی ہوسکتی ہے، رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان 031
Reposted by Ahmad JavedMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024مرشد کی پرانی ویڈیو ہم ایک آزاد پاکستان چاہتے ہیں 0177
Reposted by Ahmad JavedShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 07/12/2024Deepest pictures of November !!!! 💀☠️ @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @sabeekazmi786.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @ptiofficial.bsky.social 23019