Sign in

Ahmad Javed

@engrahmad.bsky.social
221 followers 169 following 5 posts

Engineer || Developer || Pakistani || Insafian

PostsRepliesMedia
Reposted by Ahmad Javed
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 31/01/2025
Love from London
0161
Reposted by Ahmad Javed
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/01/2025
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
33214
Reposted by Ahmad Javed
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/01/2025
گولی کیوں چلائی ✌️✌️✌️✌️
055
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/01/2025
Extreme level trust❤️
2247
Reposted by Ahmad Javed
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/01/2025
‏🚨🚨 26 نومبر قتل عام کے خوفناک حقائق سنیں زخمی کارکن عمران خان کی زبانی مجھے ساڑھے 3 بجے گولی لگی اور اس کے بعد مجھے پمز ہسپتال لے جایا گیا تو وہ بند تھا پھر جب میں پولی کلینک پہنچا تو ادھر میں نے جو خوفناک مناظر دیکھے میں اپنی تکلیف بھول گیا ہر طرف خون ہی خون اور ہمارے کارکن پڑے ہوئے ہیں۔۔۔
055
Reposted by Ahmad Javed
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 08/01/2025
14910
Reposted by Ahmad Javed
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 22/12/2024
Throw Statue Murder people After taking drugs 10 yrs in Military Prison Koi baat nahi
03723
Reposted by Ahmad Javed
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔ اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔
031
Reposted by Ahmad Javed
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024
نو مئی فوجی گاڑیوں سے سول کپڑوں میں فوجی اُتارے گئے جنہوں نے بعد میں تنصیبات پر حملے کئے آج تک کسی نمک حرام نے پریس کانفرس میں اس کا جواب نہیں دیا اور کسی با شعور صحافی نے سوال بھی نہیں کیا😏😏
03717
Reposted by Ahmad Javed
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024
‏ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے! ‏⁧‫#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن‬⁩
242
Reposted by Ahmad Javed
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 17/12/2024
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں
094
Reposted by Ahmad Javed
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 15/12/2024
‏اس عوامی سمندر کو دیکھ کر جی ایچ کیو میں زلزلہ برپا ہونا شروع، اسلام آباد میں کنٹینر بھی لگنا شروع ہوسکتے ہیں. انصافینز ذرا دھیان رکھنا ان ڈرپوک گیدڑوں کا. #گولی_کیوں_چلائی
033
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024
پشاور میں شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب جاری ۔ ‏کارکنان اور علماء کی بڑی تعداد شریک
1177
Reposted by Ahmad Javed
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 15/12/2024
اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند کرے ان کے خاندانوں کو ہمت اور صبر عطا کرے اور اُن کے قاتلوں کا عبرتناک انجام کرے آمین
4168
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024
ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے لاپتہ افراد کہاں ہیں
0124
Reposted by Ahmad Javed
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 15/12/2024
انشاء اللہ
4468
Reposted by Ahmad Javed
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 14/12/2024
تم نے جناح پڑھا ہم نے خان دیکھا
43912
Reposted by Ahmad Javed
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
713871
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
‏شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔ خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے
02215
Reposted by Ahmad Javed
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024
🚨⚠️اسلام آباد: ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔 نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢
187
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے-
12014
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
🚨جوڈیشل کمپلیکس کی تازہ ترین صورتحال ، اسلام آباد پولیس قیدی وینز کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر موجود ، پولیس آج عدالت سے رہا ہونے والے کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش میں ہے
0157
Reposted by Ahmad Javed
Eric Seidel @eseidel.com · 11/12/2024
Flutter 3.27 is out and seems like a good solid "polish" release. Great job team as always! medium.com/flutter/what...
medium.com
What’s new in Flutter 3.27
Elevating App Development with Impeller, Cupertino Updates, and More
1333
Reposted by Ahmad Javed
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 07/12/2024
لو جی اب تو ن لیگ کی اپنی بندے بھی وہ سوال پوچھ لیا جو ہم پوچھ رہے تھے اور رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
24618
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
03111
Reposted by Ahmad Javed
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024
‏🚨لاہور ہائی کورٹ کے ججز کے لیے 43 نام سامنے آگئے،تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 40 وکلاء کے نام بھجوائے گئے، بار کے عہدیداران کے نام بھی شامل۔۔۔۔
092
Reposted by Ahmad Javed
dspsab.bsky.social @dspsab.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان میں جو 2075میں بچوں کو غلط پڑھا جائے گا
063
Reposted by Ahmad Javed
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 10/12/2024
اس صدی کا ایسا لیڈر جس نے نوجوانوں کو باغی کر دیا مگر غلام نہیں بننے دیا🖤
04319
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/12/2024
‏پختونوں کو دیوار سے نہ لگایا جائے۔ ہم اس ملک کے شہری ہیں اور آئین میں ہمارا اختیار واضح ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں پختونوں کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکمران غیر آئینی اقدامات سے پختونوں کو بھی غیر آئینی راہ اپنانے پر اکسا رہے ہیں۔ ‏میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
1167
Reposted by Ahmad Javed
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 09/12/2024
Khan on Top 😎
13015
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/12/2024
بلوچستان کا بیٹا پاکستان کا بیٹا۔ عمران خان کا سپاھی۔
03518
Reposted by Ahmad Javed
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 06/12/2024
سور کے گوشت کی قیمت گرانے سے وہ حلال نہیں ہو جاتا
475
Reposted by Ahmad Javed
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 06/12/2024
نائیکہ
03214
Reposted by Ahmad Javed
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/12/2024
شام میں اس وقت جشن کی مناظر #Syria
0177
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024
سننے میں ارھا ھے کہ بشارت الاسد کو پکڑ کے مار دیا گیا ھے۔ کافروں کے ساتھ دوستی اور ان پے اعتبار کرنا مسلمان لیڈروں کو ھمیشہ مہنگا پڑا ھے۔
1288
Reposted by Ahmad Javed
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 08/12/2024
کسی بھی ریاست میں جن جن آمروں کو شکست ہوئی ہے، پہلی وجہ وہاں کی عوام تھی، جنہوں نے جہدوجہد کے ذریعے انکے اقتدار کو گرایا۔ دوسری وجہ وہ عالمی طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنا دست شفقت اٹھا لیا۔ جیسا کہ بشار الاسد کیساتھ ہوا ہے عالمی طاقتوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں، وہ کسی کو بھی قربان کرنے پہ تیار ہوتے ہیں
0177
Reposted by Ahmad Javed
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/12/2024
‏ہارے ہوئے لشکر کی صف میں کھڑا نہیں کشمیر ساری دنیا جھکی ہے لیکن جھکا نہیں کشمیر مزاحمت کار فتح سمیٹ کر اپنے علاقوں کو رواں دواں
2197
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024
گلے لگا کر مارنے کی تم سے تو ہر گز امید نہ تھی۔۔۔ آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی
02612
Reposted by Ahmad Javed
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 07/12/2024
جن کا تعلق وادی نیلم آزاد کشمیر سے ہے جو ایک بڑے قافلے کے ساتھ آج کئی گھنٹے سفر کر کے برار کوٹ انٹری پوائنٹ پر پہنچے ہیں اور ابھی مختلف ٹولیوں کی شکل میں سردی سے نبرد آزما ہیں انہیں سرخ سلام ❤️
184
Reposted by Ahmad Javed
Siasat News @siasatnews.bsky.social · 07/12/2024
سپریم کورٹ کو چاہیئے کہ الیکشن کا فیصلہ کرے، قومی حکومت کوئی حل نہیں ہے قومی حکومت میں موجودہ حکومت میں ان کی پھیلائی تباہی کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟ مولانا سے ہمارا رابطہ ہے، آئندہ کسی موقع پر ہماری تحریک اکٹھی بھی ہوسکتی ہے، رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان
031
Reposted by Ahmad Javed
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
غیر سرکاری مولوی کا فتوی۔
18031
Reposted by Ahmad Javed
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024
مرشد کی پرانی ویڈیو ہم ایک آزاد پاکستان چاہتے ہیں
0177
Reposted by Ahmad Javed
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 07/12/2024
Deepest pictures of November !!!! 💀☠️ @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @sabeekazmi786.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
23019
Reposted by Ahmad Javed
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 07/12/2024
غیور کشمیری
01410