Sign in

Hafiz Amjad Abbas

@hafizamjad01.bsky.social
3.2K followers 6.8K following 120 posts

Designer Social Media Marketer Canva Expert Freelancer wa.me/923496376950

PostsRepliesMedia
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 21/03/2025
بیوی کے حقوق اتنے مشکل نہ بنائیں کہ اسے نندوں کی شادی اور ساس کے مرنے کا انتظار کرنا پڑے! 💔
082
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 13/03/2025
. That one line from "Aby Hayat " *"چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے* 🙂♥️🫰🏻
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 12/03/2025
*ہم نیک نہیں ہیں،*🥹 *ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*. 🪷 *اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي* *ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🫀🫂🫶🏻
042
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 12/03/2025
گیارہویں سحری اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک* دوسرے عشرہ کی دعا اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ.
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/02/2025
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید چیف سیکرٹری kp کی جیو نیوز پہ تصدیق
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/02/2025
دارالعلوم حقانیہ دھماکہ مولانا حامد الحق شدید زخمی ہیں شہادت کی اطلاع درست نہیں
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 10/01/2025
پہاڑوں جیسی دیوقامت لہریں ..! _________________________________
051
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 10/01/2025
‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 10 جنوری 2025ء بمطابق 09 رجب المرجب 1446ھ ‎#Majlisilmi ‎#Daily_Calendar ‎#Daily_Hadith ‎#مجلس_علمی #جمعة_مباركة
040
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 09/01/2025
غسل » کفن » دفن ..! _________________________________
030
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 09/01/2025
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 09 جنوری 2025ء بمطابق 08 رجب المرجب 1446ھ
041
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 07/01/2025
آپ ﷺ کا دہانہ کشادہ تھا ، آنکھیں ہلکی سُرخی لیے ہوئے اور ایڑیاں باریک (صحیح مسلم) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
060
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 07/01/2025
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ
030
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 07/01/2025
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ
040
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 04/01/2025
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 04 جنوری 2025ء بمطابق 03 رجب المرجب 1446ھ
040
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 01/01/2025
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 01 جنوری 2025ء بمطابق 29 جمادی الثانی 1446ھ
051
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 29/12/2024
*اے اللہ ..!* جس چیز سے ہم ڈرتے ہیں، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور جس سے ہم ڈرتے ہیں ، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور ہمیں سکون ، یقین ، سلامتی اور تندرستی عطا فرما۔ *آمین یارب العالمین*
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/12/2024
*اللّٰه کی اپنی مخلوق سے محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہوگی کہ گناہ جتنے بھی ہوں وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپ کو عزت دیتا ہے. ❤️*
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/12/2024
*انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا...* ❤️
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/12/2024
*نیکیاں کرنا آسان ہے !!* *مگر ان نیکیوں کو بچانا بہت مشکل* *اپنے لفظوں ، رویوں سے لوگوں کا دل نہ دکھائیں ❤‍🩹*
140
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 28/12/2024
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 28 دسمبر 2024ء بمطابق 25 جمادی الثانی 1446ھ
040
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔ اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔
031
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
‏اے اللہ ....! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے ، توبہ کرنے ، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔۔۔ آمین یا رب العالمین
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..! _________________________________
042
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..! _________________________________
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
جمعہ کا دن » اُمّتِ محمدیہ کا اختصاص ..! _________________________________
021
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
اشھد ان محمد رسول اللہ سے اللہ اکبر تک ، گرتے ہوئے جہاز میں صبر سے بیٹھا آدمی بچ گیا ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے ہمارے پیج کی اسٹوری چیک کریں urdu.parhlo.com/kazakhstan-p...
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
آپ ﷺ کھانے کے آغاز میں بسم اللہ اور اختتام پہ الحمد للہ اللذی اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین پڑھتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
خاموشی میں نجات ہے حضرت علی کا قول ہے کہ بولنے سے جو خرابی پیدا ہوتی یے اس کا تدارک ممکن نہیں مگر خاموش رہ کر جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔۔ یوں بھی ہر جگہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ وہاں بولا جائے۔ محبتیں سلامت رہیں
030
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
معمولات ‎#يوم_الجمعة سورہ کہف کی تلاوت کثرت درود و سلام نماز جمعہ کے لیے بروقت حاضری #صلی‌الله‌علیه‌وسلم ❤️
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024
سٹرگل وہ ہوتی ہے جو ایک چوکیدار کرتا ہے۔ بارہ ہزار روپے میں چار بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ وہ چوکیداری کرنا نہیں چاہتا لیکن وہ کرتا ہے۔ جو آپ کرنا چاہتے ہو اور آپ وہ کررہے ہو یہ سٹرگل نہیں، پریولج ہے۔ یہ چوائس زندگی میں ہر کسی کو نہیں ملتی۔ وجے راز
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 26/12/2024
Alhamdulillah 🥰 Verified ✅ On Instagram! Link 🖇️ www.instagram.com/hafizamjad02... #insta #instagram #bluetick #verified
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 26/12/2024
تمام ممبران کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ..! _________________________________
030
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 26/12/2024
‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 26 دسمبر 2024ء بمطابق 23 جمادی الثانی 1446ھ
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 23/12/2024
‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 23 دسمبر 2024ء بمطابق 20 جمادی الثانی 1446ھ ‎#Majlisilmi ‎#Daily_Calendar ‎#Daily_Hadith ‎#مجلس_علمی
030
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 21/12/2024
‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 21 دسمبر 2024ء بمطابق 18 جمادی الثانی 1446ھ ‎#Majlisilmi ‎#Daily_Calendar ‎#Daily_Hadith ‎#مجلس_علمی
040
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 20/12/2024
‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 20 دسمبر 2024ء بمطابق 17 جمادی الثانی 1446ھ ‎#Majlisilmi ‎#Daily_Calendar ‎#Daily_Hadith ‎#مجلس_علمی
060
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 19/12/2024
سونے سے قبل بستر جھاڑیں اور دُعا پڑھیں ..! _________________________________
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 19/12/2024
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 19 دسمبر 2024ء بمطابق 16 جمادی الثانی 1446ھ
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 18/12/2024
سجدہ کی حالت میں » مَرد حضرات کُہنیاں زمین پر نہ رکھیں..! _________________________________
120
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 18/12/2024
پاکیزہ محبت کی نرالی مثال ..! _________________________________
020
Reposted by Hafiz Amjad Abbas
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 16/12/2024
522198884637
Reposted by Hafiz Amjad Abbas
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 16/12/2024
38431
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 10/12/2024
Read “The recent developments regarding the registration of madrassas in Pakistan are quite significant.“ by Hafiz Amjad Abbas on Medium: medium.com/@amjadsaim96...
medium.com
The recent developments regarding the registration of madrassas in Pakistan are quite significant.
Current Developments in Madrassa Registration in Pakistan: Challenges and Opportunities
010
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 09/12/2024
شام : ‏صیدنایا جیل کے زیر زمین تہہ خانوں میں ایک لاکھ 20 ہزار مزید قیدی ہونے کی اطلاعات۔ مگر رسائی فی الحال ناممکن۔ مدد کرنے والے کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان مزید تفصیلات 👇
050
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 08/12/2024
دمشق کے ائیرپورٹ کی بندش کی وجہ سے کچھ پاکستانی زائرین وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ پاکستانی حکومت شہریوں کو بحفاظت نکالنے کیلیے کوشش کر رہی ہے۔
020
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 08/12/2024
1970ء میں حافظ الاسد شام کے وزیراعظم بن گئے۔ تاہم وہ اس عہدے پر چند ماہ رہے۔ ستمبر 1971ء میں وہ ملک کے صدر بن گئے اور 2000ء میں وفات تک اس عہدے پر براجمان رہے۔ 2000ء میں انکے بیٹے بشار الاسد صدر بنے اور 8 دسمبر 2024ء کو انکے اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ اب شام کے ایک نئے سفر کا آغاز۔۔۔!!! #Syria
021
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 08/12/2024
شیخ ابو محمد الجولانی فاتح شام بشار الاسد کی ڈکٹیٹر شپ کو پاش پاش کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے بشار الاسد نے شام میں مسلمان بچوں خواتین بوڑھوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیے تھے ظلم کی تاریک رات آ کر رہتی ہے اور الحمدللہ اج وہ دن ہے کہ بشار الاسد کی امارت کو مسمار کر دیا گیا
042
Reposted by Hafiz Amjad Abbas
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 06/12/2024
‏🍂قربان، غزہ کی شہزادی کا شام کے شہزادوں کے لیے پیغام،
1214
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 08/12/2024
@naghmana.bsky.social پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں نہایت اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستانی شہریوں کے ویزا حاصل کرنے کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی ہے ۔
031
Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 08/12/2024
بنگلہ دیش میں، ہندو 8% ہیں لیکن 30% سرکاری ملازمتیں رکھتے ہیں۔ ہندوستان میں، جبکہ مسلمان آبادی کا 15% ہیں، ان کے پاس سرکاری ملازمتوں کا صرف 2% ہے۔ ہندوتوا گینگ بنگلہ دیش پر تنقید کر کے خود کو بے نقاب کر رہا ہے۔ اشوک سوین
022