Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/08/2025عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات 0103
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025 یہ ایک مجرم ہے جس کا جرم عمران خان سے وفا ہے اور اسی وجہ سے اس نے دو سال جیل کاٹی۔ پر آپ اس تصویر میں عوام کی محبت کی ایک جھلک دیکھیں جو کہ پھولوں کے گلدستوں کی شکل میں پڑی ہے۔ اندازہ ہو جائے گا کہ عوام کس سمت کھڑی ہے۔ 072
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا 0127
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/08/2025"وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین کا اپنی ایک ماہ اور وزرا کے 15 دنوں کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان. ممبران اسمبلی اور سرکاری افسران بھی اس کاوش کا حصہ ہوں گے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور" #KPFloodUpdates #CMKP 031
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/08/202518 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیرِاعظم پاکستان کا حلف اٹھا کر تاریخ کا نیا باب رقم کیا۔ یہ دن ایک خواب کی تعبیر اور قوم کی امیدوں کا دن تھا، جب ایک لیڈر نے نظام بدلنے کا عزم لے کر پاکستان کی قیادت سنبھالی۔ 084
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/08/2025𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan!!! 2125
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/08/202514 اگست کو وطنِ عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر پورے زور سے نکلے اور جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دے۔ #ReleaseImranKhanNOW 032
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/08/2025عمران خان صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں، جو حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی پہچان ہے۔ وہ ہر ظلم، ہر دھمکی اور ہر سازش کے باوجود اپنی قوم کے وقار اور مستقبل کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ جدوجہد کسی اقتدار یا عہدے کے لیے نہیں بلکہ ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں ہر شہری آزاد اور بااختیار ہو۔ 152
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/08/2025عمران خان صاحب کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر آج ہی سامنے آئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کاروائی کا نتیجہ ہے۔ بنی گالہ کے منتظمین لاعلم ہیں۔ ہماری لیگل ٹیم معاملے کی تہ تک پہنچنے میں سرگرم عمل ہے۔ جلد صحیح معلومات سامنے آ جائیں گی۔ سلمان اکرم راجہ 031
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/202514 اگست کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام۔ 051
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/2025کپتان عمران خان کی کال پر 14 اگست کو پوری قوم پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈوں کو ہاتھوں میں تھام کر گھروں سے نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے 041
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/20259 مئی دراصل پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس روز پاکستانی عوام کے لیڈر کو غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا اور بعدا ازاں پاکستانی عوام کے پرامن احتجاج کو ایک سازش کا رنگ دینے کی ناکام کوشش کی جاری ہے مگر عوام ماننے کو تیار نہیں 141
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/2025جیسے آٹھ فروری کو مافیا کیخلاف نکلے تھے، ایسے ہی 14 اگست کو حقیقی آزادی کی خاطر پوری قوم کپتان عمران خان کی کال پر لبیک کہے اور پاکستان و تحریک انصاف کے جھنڈوں کے ساتھ باہر نکل کر اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں #عمران_عوام_عشق_کہانی #ReleaseImranKhan 041
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/202514 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے" 021
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/2025"ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ #جناح_پڑھا_عمران_دیکھا 121
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/08/2025حسان خان نیازی کو آج غیر قانونی جیل کاٹتے ہوئے 2 سال ہوگئے ہیں ان کے لیے آسان راستہ تھا کہ ایک معافی نامہ ہاتھ میں تھامتے اور ملٹری کسٹڈی سے باہر آجاتے مگر انہیں نے قوم کی خاطر عمران خان کی خاطر اس جنگ میں اپنا کردار نبھانے کی خاطر ڈٹ جانے کو فوقیت دی اور آج بھی جیل کاٹ رہے ہیں 062
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/08/2025“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!” - عمران خان #حق_كى_جيت_ہو_گى 052
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/08/2025اب بھی زندانِ غلامی سے نکل سکتے ہیں۔۔۔ اپنی تقدیر کو ہم آپ بدل سکتے ہیں! 063
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/08/2025سرکاری اشتہارات میں قائد اعظم کی تصاویر نہ شامل کرنے کی حکومتی حرکت کے بعد تحریک انصاف کا 16 اگست قائد ڈے کے طور پر منانے کا اعلان 093
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/08/2025راج وہ جو دلوں پے کیا جائے۔اور اس عوام کی دلوں کی دھڑکن عمران خان ہے آپ ظلم سے ،جبر سے ، طاقت کے زور سے کچھ وقت کے لیے اندھی حکمرانی کر سکتے ہیں لیکن فتح آخر دلوں پے راج کرنے والے کی ہی ہو گی۔ 0106
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/08/2025"قائداعظمؒ: حکومت کا پہلا فرض امن و امان قائم کرنا ہے تاکہ عوام کی جان، مال اور مذہب کو مکمل تحفظ ملے۔" 0105
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 19/06/2025Advice to watch & request to rise your voice... 000
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 22/05/2025God forbid if our own children's in such situations, so our reaction will be the same?? Million dollars question!!! Are we ready to answer Allah for our such behaviour for Gaza?? Sorry If I used hard word, kindly accept my humble apologies in advance 🙏Save Gaza🙏🙏🙏. 010
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 22/05/2025خدا نہ کرے اگر ہمارے اپنے بچے ایسے حالات میں ہوں گے تو ہمارا ردعمل بھی ایسا ہی ہوگا؟ ملین ڈالر کا سوال!!! کیا ہم غزہ کے لیے اپنے اس طرز عمل کا اللہ کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟ معذرت اگر میں نے سخت لفظ استعمال کیا ہے تو برائے مہربانی پیشگی معذرت قبول کریں 🙏 غزہ کو بچائیں۔ 🙏🙏🙏۔ 010
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025یہ آر ایس ایس کے نظریے کے وجود سے کشمیری عوام کو نقصان پہنچ رہا ہے، یہ بربریت کشمیری عوام ہے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتی ان شاءاللہ۔ 061
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025حالیہ پاکستان بھارت کشیدگی میں آزاد جموں وکشمیر بھر بھی بھارتی بربریت کی زد میں بھی جانی اور مالی نقصان ہوا، پاکستان تحریک انصاف کشمیری عوام کیخلاف اس بھارتی جارحیت کی کھلی مذمت کرتی ہے اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتی ہے، 192
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!! 0105
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر صنم جاوید خان کو عدالت پیش کر دیا گیا۔ شرم کرو حیا کرو اور صنم جاوید کو رہا کرو! 093
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025معلوم پڑا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اُن کا پیغام باہر لا کر بتانے کی وجہ سے میرا نام 42 مقدمات میں شامل کیا جا چکا ہے علیمہ خان کی گفتگو 0145
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں" سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو" #رہا_کرو_کپتان #عمران_خان_کو_رہا_کرو 0188
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025Those who are in my age, they must going to enjoy the Airwolf music for sure. My hatsoff 👒 salute to our Airforce in this way 👇youtu.beAirwolf Theme (Enzo Margaglio 2025 Remake) Dolby Surround 5.1YouTube video by Enzo Music 001
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025Now it's very loud & Clear to all over the world, that Pakistan Airforce are the KING OF SKY.... MashaAllah & Alhamdulillah.. 001
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025بھولاری ائیر بیس میزائل حملے میں شہید، بہادر سپوت سکوارڈن لیڈر عثمان چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گےحسین پاک نےارشاد یہ کیا ہو گا تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں, آپ نے قوم کو سرخرو کیا، اللہ آپ کی بہترین میزبانی کریں۔آمین. 011
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025Those who are in my age, they must going to enjoy the Airwolf music for sure. My hatsoff 👒 salute to our Airforce in this way 👇youtu.beAirwolf Theme (Enzo Margaglio 2025 Remake) Dolby Surround 5.1YouTube video by Enzo Music 001
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025بھولاری ائیر بیس میزائل حملے میں شہید، بہادر سپوت سکوارڈن لیڈر عثمان چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گےحسین پاک نےارشاد یہ کیا ہو گا تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں, آپ نے قوم کو سرخرو کیا، اللہ آپ کی بہترین میزبانی کریں۔آمین. 011
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 11/05/2025Now it's very loud & Clear to all over the world, that Pakistan Airforce are the KING OF SKY.... MashaAllah & Alhamdulillah.. 001
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025اَلْحَمْدُلِلّٰه میاں عباد فاروق رہا ہو گئے۔ 9 مئی سے اب تک قید تنہائی، اور بیٹے کی جدائی کے باوجود، وہ عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رہے۔ ان کی استقامت اور قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ 0194
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025بھارت کی ٹانگیں اس جوڑی سے کانپتی ہیں #ReleaseImranKhan #ReleaseShahMehmood 0177
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025پاکستان کی سلامتی کے لئے، عمران خان ضروری ہے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ 0178
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025جس ملک میں SC کے جج اتنے بے بس ہوچکے ہوں وہاں سوچئے ایک عام پاکستانی کو انصاف کی فراہمی کی کیا صورتحال ہوگی جسٹس عائشہ ملک نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے حکم نہ ماننے پر CJ یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے کہ “مخصوص نشستوں کے کیس میں کل سے تحریر کیا گیا اختلافی نوٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کر رہا“ 1123
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/05/2025اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں، انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔ Azhar Qazi Mashwani @GovtofPakistan 1208
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/05/2025نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #PakistanArmy 0239
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/05/2025پاکستانی شاھین۔ حملے سے پہلے اپنے موت کے پروانے پے دسخط کرتے ھوی۔ اللہ ھمارے شاھینوں کو اپنے امان میں رکھے۔ آمین۔ 121
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/05/2025The Defender of the soil. Salute❤️❤️❤️❤️❤️ 121
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/05/2025Pakistan has proven to the world today that it believes in Gender Equality #CapturedPilots #PakistanZindabad 2176
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/05/2025Software updated. 121
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/05/2025شاھینوں کا شاھین، شاھینوں کا استاد، پاکستان ائرچیف ببر شیر ظہیر احمد بابر صاحب۔ سر! قوم آپ پے اور آپکے ٹیم پے فخر کرتی۔ ❤️ 132
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/05/2025انڈیا کے رافیل 🛬 سے تو ہنڈا 125 ھے جو کم از کم واردات کر کے پکڑا تو نہیں جاتا. 🤣 042