Reposted by A J CHAUDHARY

سانحہ 9مئی کے اگلے دن چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کےلیے نئی مرسڈیز بھجوائی ججز کے گیٹ سے انٹری کروائی اور کورٹ روم نمبر 1 میں حاضری کے وقت اپنی کرسی سے کھڑے ہوکر “ گُڈ ٹو سی یو “ کہا اور اگر یہ عدالتی سہولت کاری نہ ہوتی تو آج عمران نیازی کا سالانہ ختم شریف ہوچکا ہونا تھا