Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 21/02/2025پی ٹی آئی والے کبھی اس ٹہنی پہ کبھی اس ٹہنی پہ ناچ رہے ہیں 051
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 17/02/2025پاکستان کو پیش آنے والے مسائل میں سب سے اہم مسلہ آبادی کا حد سے تجاوز کرنا ہے ۔۔۔؟ 461
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 12/02/2025عمران خان اور انکے ساتھی بہت بچکانہ انداز کے لئے جانے جاتے ہیں ۔۔۔۔ 030
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 10/02/2025یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقیجو صرف الزامات اور انتشار کی سیاست سے نہیں بلکہ محنت،پالیسی اور عمل سے ممکن ہوئی پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق صنعتی ترقی،اسپیشل اکنامک زونز اور سرمایہ کاری میں اضافہ پولیس، عدلیہ..... 141
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 24/01/2025عمران خان کی سیاست اور گولڈ سمتھ خاندان کا باہمی تعلق پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے کی ناکام کوشش ہے۔ ان کی یہ سازشیں پاکستان کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہیں، مگر یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گی 062
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 24/01/2025یہودی لابی کا عمران خان کی رہائی کے لیے سرگرم ہونا اور امریکی صدر کو خط لکھنے جیسے اقدامات پاکستان کی خودمختاری پر سوالیہ نشان ہیں۔ کیا بیرونی طاقتیں اپنی مرضی کا کھیل کھیلنے کے لیے عمران خان کو استعمال کر رہی ہیں؟ قوم کو سوچنا ہوگا 160
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 11/12/2024نامعلوم ذرائع کی بنیاد پر "تصدیق" کے دعوے، صحافت کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔ یہ سنجیدہ رپورٹنگ کے بجائے سیاسی مقاصد کے تحت عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ ہم بین الاقوامی مبصرین پر زور دیتے ہیں کہ ان رپورٹس کے محرکات کا تنقیدی جائزہ لیں۔ 040
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 11/12/2024I am not this hair, I am not this skin,I am the soul that lives within. Burn me, cut me, drown me, dry me, still, like air, I'll rise. -Rumi 140
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 09/12/2024دینی مدارس کے معاملات کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے سنجیدگی سے حل کرنا ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج سے نئے بحران جنم لے سکتے ہیں۔ مدارسکامقصد تعلیم دینا ہے، انڈسٹری نہیں چلانی۔ جب 18 ہزار مداس وزارتِ تعلیم کے تحت خوش دلی سے رجسٹرڈ ہیں، تور مولاناکو اعتراض کیوں؟ 7153
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 02/12/2024کتنوں کو ان کے آنکھ کے تاروں نے کھا لیا کتنوں کو آستیں کے پالے نِگل گئے 🖤 040
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 28/11/2024Asslam O Alaikum My Bluesky family💙🥀🫀 Kesy Hein ap sab?? 4130
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 22/11/2024Neend mein khyal AA Raha hai Suraj ki BHI Kiran hai bss ham single hein🥹🥲 230
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 22/11/2024Take care of your soul,your soul is the most beautiful part of you🫀🥀 1130
Reposted by Her.EyesAhsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 21/11/2024کدی جےمیں تیرےکولوں پله میں چھڑاواں 041
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 21/11/2024Your boundaries are not making you lose friends or family members. Your boundaries are making you lose gaslighters, emotional abusers, needy and greedy manipulators, self-centered narcissists and energy draining vampires. Keep standing up for yourself, you're doing great. 070
Reposted by Her.EyesSiasat Point @siasat-point.bsky.social · 21/11/2024کیوں نہ آج کچھ سیاسی بات چیت کی جائے؟ کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان 24 نومبر کو جیل سے باہر آ جائیں گے یا نہیں؟ 252814
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 21/11/2024ہر کسی کی اپنی آنکھیں،ہر کسی کا اپنا چاند 🫨 Good Morning 180
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 20/11/2024Keep it in your profile and you will rewarded for the readers🤍 1385