Reposted by محمد انور وڑائچ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شمالی وزیرستان میں 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بہادر جوانوں کو سلام جو اپنی جانوں پر کھیل کر ہماری حفاظت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہماری سکیورٹی فورسز کو ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے،وزیراعلیٰ مریم نواز