Sign in

samramujahid.bsky.social

@samramujahid.bsky.social
884 followers 789 following 46 posts
PostsRepliesMedia
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 15/12/2024
یہ اے پی ایس واقعے پر صرف پنجاب میں چھٹی ہوئی ہے باقی صوبوں میں کیوں نہیں 🤔🤔
020
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 23/11/2024
پونے تین کروڑ یوتھیے ٹوئٹر سے ، ڈوا دو کروڑ فیس بک سے اور پچھتر لاکھ انسٹا گرام سے اسلام آباد کی طرف چل پڑے ہیں پتہ کرو بلیو سجائی سے کتنے نکلے 🤔🤔🤔
090
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Umair Sheikh @umairsheikhpk1.bsky.social · 21/11/2024
سسٹم سے اختلاف رکھیں گورنمنٹ سے اختلاف رکھیں لیکن وطن سے کبھی اختلاف نہ رکھیں، اگر اپ وطن سے اختلاف رکھتے ھیں تو أپ غدارے وطن ھیں پاکستان زندہ باد
0101
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
413242
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
اب پی ٹی آئی میں نند بھابھی کی لڑائی شروع ہے رہی سہی کسر یہ پوری کر دیں گی پی ٹی آئی تباہ دے
0174
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Asma shah @asmashah.bsky.social · 20/11/2024
🙄
082
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
May every child in the world get good health,joy and peace Happy Children's day
070
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
مارننگ مارننگ!!
2100
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
‏وفا دار انسان ہی غیرت مند کہلاتا ہے ۔ بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
122
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی لنڈا بازار جا کر اپنا وقت ضائع نہ کریں ابھی نیا مال نہیں آیا میں چکر لگا آئی ہوں🚶🏻‍♀️🚶🏻‍♀️🚶🏻‍♀️
360
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت نے بشریٰ پیرنی کو آئینہ دکھا دیا
082
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
نوازشریف نےامریکہ سے آنےوالے 5ارب ڈالر سے انکار کیا اور پھر اسی صدر نے مدد کی اگر آپ ان دونوں باتوں کو درست مانتےہیں تو میری آپ سےریکویسٹ ہوگی کہ نوازشریف نے پاکستان کےمفادات پر کوئی سودا نہیں کیا جبکہ عمران خان نےساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو نہیں ہوا۔جاوید لطیف صاحب
031
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
ایک طرف یوتھیوں کی ماں دھمکیاں لگا رہی ہیں احتجاج میں لانے کے لیے دوسری طرف مذاکرات کیے جارہے یوتھیو یہ تمہیں بدھو بنارہے لکھ کے رکھ لو بہتر ہے کوئی کام دھندا کرو اور ملک کو چلنے دو
2134
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین ٹوئٹر کے راجہ جو کہ اب نیلے آسمان کے بھی راجہ ہیں انہوں نے اس نیلے آسمان پہ فالو بیک دے دیا ہےجیوندے تے ہسدے وسدے روو راجہ صاحب شالا نظر نہ لگے @kabeerraja786.bsky.social
2142
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیے 24نومبر کی کال پر گھروں سے نکل آئے👇🏻
0102
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم فرینڈز ! جس جس نے فالو کیا یے سب جو فالو بیک ملے گا ابھی ذرا بزی ہوں
160
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024
آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
518259
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 18/11/2024
پٹواری بلیو سکائی پہ لینڈ کرتے ہوئے 👇🏻
2160
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
1212
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 18/11/2024
کوئی ٹوئٹر پہ جھاتی مار کے تے آئے اوتھے کی چل ریا ایدر تے فالو اور فالو بیک ہی چل ریا 🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️
2121
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیے بھی فالو کر رہے ہیں 🫣🫣🫢🫢
3100
Reposted by @samramujahid.bsky.social
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 18/11/2024
🚨🚨🚨 1947 کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ 💚 یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے🌹
2235
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 18/11/2024
چمکتی دمکتی صبح بخیر
080
Reposted by @samramujahid.bsky.social
Aaish ali @farahali.bsky.social · 17/11/2024
چلوسب ایک بار درُود شریف پڑھ لو۔۔۔💚
910619
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 17/11/2024
یہ ویڈیو بلیو سکائی پہ بھی میری فیورٹ ہے😊
2268
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 17/11/2024
سب نے اپنی ڈی پی اور یوزر نیم ٹوئٹر والے ہی رکھے اس لیے پہچان آسانی سے ہو رہی ہے🤗🤗🤗
3234
Reposted by @samramujahid.bsky.social
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
1419361
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 17/11/2024
یہ نیلا آسمان تو لگتا ہے کھلا ہی پٹواریوں کے لیے ہے 😊😊
490
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم بلیو سکائی!
450