Reposted by Arshad Yaqub Sumbal

"خس کم جہاں پاک"
بانی پی ٹی آئی سمیت 143 دہشتگردوں پر فرد جرم عائد ہوئی ہے جن میں سے 23 ملزمان اشتہاری (بھگوڑے) ہیں- مستقبل قریب میں ان سب کو سزائیں ہونگی اور اسمبلیوں سے ڈھیر ساری نشستیں خالی ہونے پر ضمنی انتخابات میں میری محبوب پارٹی یہ تمام نشستیں جیت کر اپنا جھنڈا مزید بلند کرے گی (انشا الله)