Sign in

Innocent Rani

@innocent77.bsky.social
411 followers 127 following 307 posts

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت🇵🇰 یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹

PostsRepliesMedia
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 12/09/2026
سندھ وکلاء کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس کی حمایت نے سندھ کے مستقبل سے متعلق کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اگر موجودہ نظام عوام کی دہلیز تک بنیادی سہولیات نہیں پہنچا پا رہا تو انتظامی اصلاحات پر سنجیدہ بحث وقت کی ضرورت ہے۔
001
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/09/2026
پیپلز پارٹی اگر سندھ میں اپنی طویل حکمرانی کو کامیابی سمجھتی ہے تو اسے تعلیم کے میدان میں بھی واضح اور قابلِ پیمائش نتائج عوام کے سامنے رکھنے چاہئیں۔ ورنہ سوالات اٹھتے رہیں گے اور جواب دہی بھی ضروری رہے گی۔ #SindhJobsScandal
011
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/09/2026
011
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 02/09/2026
سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت #MoreUnitsBetterPakistan
000
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 02/09/2026
سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت #MoreUnitsBetterPakistan
000
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 01/09/2026
پاکستان مخالف پروپیگنڈا ۔JSMM کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کے مبینہ بھارتی روابط سامنے آنا محض اتفاق نہیں سمجھا جا سکتا۔ ناگپور سے جڑے انفراسٹرکچر اور متعلقہ افراد کے روابط کی مکمل چھان بین کرکے پاکستان مخالف نیٹ ورک کو بے نقاب کیا جانا چاہیے۔
000
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 22/05/2026
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے۔" ❤️
020
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 21/05/2026
اللہ کہتا ہے !! قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَى رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سُن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں ! > 𓆩🎀*⃝h*᭄࿐
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 13/05/2026
اور تم ان کے مقابلے کے لیے جہاں تک تم سے ہو سکے قوت اور بندھے ہوئے گھوڑے تیار رکھو تاکہ اس کے ذریعے اللہ کے دشمن اور اپنے دشمنوں پر رعب ڈال سکو۔ (سورۃ الانفال: آیت 60)
071
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 05/05/2026
﷽ فِي الْحَيَاةِ دُرُوسٌ لَا تُعَلِّمُهَا الْكُتُبُ، بَلْ تُلَقِّنُهَا الْخَيْبَاتُ." زندگی میں کچھ ایسے اسباق ہوتے ہیں جو کتابیں نہیں پڑھاتیں، بلکہ ناکامیاں سکھاتی ہیں۔
091
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 29/04/2026
القرآن رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو اُن کے لیے ہلاکت ہے اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے- [محمد 8]
071
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 28/04/2026
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہےگا۔❤⁦
091
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 24/04/2026
مُدتوں سے یہ آنکھیں اُداس ہیں میرے آقاﷺ کوئی تو راستہ نکالیے کہ میں بھی مدینہﷺ دیکھوں مُحَمَّد مصطفیﷺ♥️
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/04/2026
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِ○ غرور، تکبر اور فرعونیت سے دور رہیں۔ زندگی عارضی ہے، ہر شخص کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ عاجزی اور صبر اپنائیں۔
031
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 07/04/2026
القرآن اے ہماری قوم کے لوگو،اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کر لو اور اس پر ایمان لے آؤ، اللہ تمہارے گناہوں سے درگزرفرمائے گا اور تمہیں عذاب الیم سے بچا دے گا.۞ {الأحقاف 31}
061
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 02/03/2026
اللہ کا کلام بہت واضح ہے کفار کے سینوں میں چھپی غلاظتوں انکے پلانز کو آشکار کرنے میں صرف کمی ہے تو ہماری اسلام و قرآن کو سمجھنے میں ہے۔
031
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 26/02/2026
انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں السلام علیکم صبح بخیر 💖
041
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 25/02/2026
تہجد تک تم خود نہیں آتے، بلکہ یہ اللہ کی محبت اور کرم ہے جو تمہیں تہجد تک لے آتا ہے۔ کیونکہ تمہاری دعاؤں پر اللہ نے "کُن فیکون" کی مہر لگانی ہوتی ہے۔ اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ تہجد سفر ہے "کُن" سے "فیکون" تک کا۔ ❤️ 💯
061
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 25/02/2026
اے اللہ، ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے، ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے۔۔ اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما۔ آمین
151
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 24/02/2026
عَنْ أَنَسٍ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:«أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ من بعدِي» حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’رکوع و سجود مکمل کیا کرو، lاللہ کی قسم ! میں تمہیں اپنے پیچھے بھی دیکھتا ہوں۔‘‘ {متفق علیہ} Mishkat ul Masabih#868
081
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 24/02/2026
أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا.{17:78} نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک. اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے.{17:78}
041
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 22/02/2026
نَبِّئۡ عِبَادِىٓ أَنِّىٓ أَنَا ٱلۡغَفُورُٱلرَّحِيمُ۞ (اے پیغمبــــر ) میــرے بنـــدوں ڪــــو بتـــا دوڪـــہ میــــں بـــڑا بخشنــــے والا مہربـــان ہوں ۔ الحِجر۔٤٩
071
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 21/02/2026
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان۔ رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے۔ اے اللہ، ہمیں اپنی رحمت اور مغفرت کے ساتھ رمضان تک پہنچا دے۔ آمین❤️🤲🏽
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 21/02/2026
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپکا ہے تو سب سے بہترین کردار بھی آپ ہی کو پیش کرنا ہوگا🤍
041
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 20/02/2026
اپنے کردار کے آئینے کو چمکانے کا اور سیلف ٹریننگ کا رمضان المبارک سے بہترین موقع کوئی نہیں ہے 💛 💞
041
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 20/02/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ؛ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ (صحيح البخاري: 1901)
041
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 19/02/2026
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ …. عشرۂ رحمت رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ روزہ رکھنے کی نیت کی دعا: وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ ترجمہ: میں نے رمضان کے مہینے کے کل کے روزے کی نیت کی
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 19/02/2026
فَاصبِــر عَلَــی مَایَقُــولُــونَ,🌎🌾 یــہ جــو لــوگ باتیـں کــرتــے ہیــں تــم ان پــر صبــر کــرو؛)) 🤍🫀🌿اسلام علیکم صبح بخیر
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 18/02/2026
🌙 رمضان کے پہلے عشرے کی دعا رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ 📖 ترجمہ: اے میرے رب! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ پہلا عشرہ رحمت کا ہوتا ہے، اس لیے اس میں اللہ تعالیٰ سے رحمت اور مغفرت کی کثرت سے دعا مانگنی چاہیے۔
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 18/02/2026
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان۔ رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے۔ اے اللہ، ہمیں اپنی رحمت اور مغفرت کے ساتھ رمضان تک پہنچا دے۔ آمین❤️🤲🏽
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 18/02/2026
فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️ 💯
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 17/02/2026
🌙 رمضان کے لیے دلوں کی تیاری رمضان دلوں کی اصلاح، نیتوں کی درستگی اور اللہ ﷻ سے قربت کا مہینہ ہے۔ آئیے، رمضان سے پہلے اپنے دلوں کو سنواریں، اپنی روح کو بیدار کریں اور اس بابرکت مہینے کا استقبال شعور اور اخلاص کے ساتھ کریں۔
020
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 14/02/2026
🚨A patient being dragged on a cart in Larkana while authorities keeping promises of better healthcare in Sindh. This is not just neglect - it’s a complete collapse of basic public health responsibility. If this is the ground reality, then the system has failed the people - brutally and visibly.
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 14/02/2026
القرآن اے نبیؐ،ان سے کہو "کبھی تم نے سوچا بھی کہ اگر یہ کلام اللہ ہی کی طرف سے ہوا اور تم نے اِس کا انکار کر دیا (تو تمہارا کیا انجام ہوگا)؟ اور اِس جیسے ایک کلام پر تو بنی اسرائیل کا ایک گواہ شہادت بھی دے چکا ہے وہ ایمان لے آیا, اور تم اپنے گھمنڈ میں پڑے رہے ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا.
030
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 13/02/2026
قالَ النبی ﷺ: قرآن مجید کا پڑھتے رہنا (تعلق قائم رکھنا) لازم پکڑ لو، اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ (قرآن) اونٹ کے اپنی رسی تڑوا کر بھاگ جانے سے زیادہ تیزی سے (دلوں سے) بھاگتا ہے. بخاری 5033 (مسلم 1844؛ مسند احمد 19775، 19921؛ ابی شیبہ 30614؛ مشکوٰۃ 2187)
030
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 13/02/2026
القرآن یقیناً جن لوگوں نے کہہ دیا کہ اللہ ہی ہمارا رب ہے،پھر اُس پر جم گئے، اُن کے لیے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے- [الأحقاف 13]
020
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 12/02/2026
اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔ آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
030
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 11/02/2026
🌹بسْــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "جو شخص قرآن سنے، اللہ اُس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، اور ایک برائی مٹا دیتا ہے، اور اُس کے درجات بلند فرما دیتا ہے۔" (حوالہ: شعب الایمان، امام بیہقی – حدیث نمبر: 2026)
030
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/02/2026
رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَةً وَ فِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ
161
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/02/2026
ﻻ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﺍﻟْﺤَﻠﻴﻢُ ﺍﻟْﻜَﺮﻳﻢُ، ﻻ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﺍﻟﻠَّﻪُ، ﺍﻟْﻌَﻠِﻲُّ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢُ، ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺭَﺏِّ ﺍﻟﺴَّﻤَﺎﻭَﺍﺕِ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ ﻭَﺭَﺏِّ ﺍﻟْﺎَﺭَﺿﻴﻦَ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ، ﻭَﻣﺎ ﻓﻴﻬِﻦَّ ﻭَﻣﺎ ﺑَﻴْﻨَﻬُﻦَّ، ﻭَﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵِ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢِ، ﻭَﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦ🍃 ﺍَﺳﺘَﻐﻔِﺮُ ﺍﻟﻠﻪَ ﺭَﺑِّﯽ ﻭَﺃﺗُﻮﺏُ ﺇﻟَﻴﻪ رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَةً وَ فِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ
140
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 09/02/2026
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسلِيماً 💙
092
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 09/02/2026
اے اللہ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔ آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️
130
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 04/02/2026
"وہ رحمان ہے رحیم ہے کریم ہے "🌸 ایک درویش سے کسی نے پوچھا: دن کیسے گزر رہے ہیں؟ وہ رو پڑے اور کہنے لگے! گنہگار ہونے کے باوجود رحمتیں برس رہی ہیں..! سمجھ نہیں آتا کس بات پر اللہ کا شکر ادا کروں نعمتوں کی کثرت پر یا عیبوں کی پردہ پوشی پر 🥹 ❤️ الحمد للہ رب العالمین 🤲 ❤️
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 04/02/2026
دنیا کی سب سے بہترین مصروفیت نبـــی کریـــمﷺ پر درود بھیجنا ہے
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 04/02/2026
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورہ الاحزاب) ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 30/01/2026
صبر کرو دیکھنا اللہ اپنی مدد وہاں سے بھیجے گا جہاں تم اپنی ہمت ہار کے لوٹ آئے تھے اسلام علیکم ( وقت برائے نماز تہجد)
071
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 28/01/2026
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ💗 (سورۃ البقرہ، آیت 201) ترجمہ "اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ (جہنم) کے عذاب سے بچا" اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
010
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 28/01/2026
ہر دن ایک نیا تحفہ ہے،اسے شکر، محبت اور مسکراہٹ کے ساتھ گزاریں۔ دعا ہے کہ اللّٰہ کریم آپ کا دامن رحمت، خوشی، سکون اور برکت سے بھر دیں۔ اور آپ کی زندگی ہمیشہ مسکراہٹوں سے مہکتی رہے صُبح بَخیر زِندگی
161
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 28/01/2026
القرآن اور جن لوگوں نے کفر کیا تھا اُن سے کہا جائے گا "کیا میری آیات تم کو نہیں سنائی جاتی تھیں؟ مگر تم نے تکبر کیا اور مجرم بن کر رہے- {الجاثية 31}
010