Reposted by Maryam Chishti

اسرائیل مسلسل شام پر بمباری کر رہا ہے جبکہ اس کا ہدف فوجی ساز و سامان اور جنگی ہتھیار ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل غزہ میں بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیل جدید دور کا فرعون ہے جبکہ اس کی طاقت کا راز ایرانی شیطنت ہے۔ جب تک مسلمان ایران کو بھائی سمجھتے رہیں گے مار کھاتے رہیں گے۔