Sign in

پنجابی شیخ پکا لاھوڑی

@izharg.bsky.social
190 followers 110 following 73 posts

Proud to be a Pakistani , Love Muhammad Ali Jinnah, Fatima Jinnah, Edhi, Ruth Katherina Martha Pfau and Maryam Nawaz Sharif

PostsRepliesMedia
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 16/12/2024
اے سی کا تو مجھے پتہ نہیں اترا تھا یا نہیں لیکن اج وہ رضائی مانگ رہا ہے جو اے سی اتارنا چاہتا تھا ...!!
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 16/12/2024
انقلاب سکڑ کے پشاور تک محدود ہوگیا ہے اور کچھ دنوں کے بعد انقلاب صرف گھروں تک محدود رہ جائے گا یوتھیئے اپنی بستروں والی پیٹی کو آگ لگا کے نعرے لگایا کریں گے مرشد کو رہا کرو
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 15/12/2024
شوکت خانم ہسپتال لاہور پر مکمل لاگت 70 کروڑ آنی تھی جس میں 50 کروڑ نوازشریف نے دیے،پھر وقت بدلا عمران نے اسی نوازشریف کے بارے میں کہا میں اسکی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے کھینچ کر نکالوں گا۔آج وہی عمران جیل میں بیٹھا رو رہا۔نوازشریف کا بھائی PM اور بیٹی CM ہے۔
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 10/12/2024
‏تمام محب وطن پاکستانیوں کو چاہیے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کو چندہ،زکوہ اور صدقہ خیرات دینا بند کریں کیونکہ آپکے دیے چندے سے دونوں بہن بھائی رئیل اسٹیٹ میں انویسٹ کرتے اور بیرون ملک پراپرٹی خریدتے ہیں۔
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 09/12/2024
‏’’جب میں جیل کے دروازے سےنکل کے آزاد فضا میں قدم رکھ رہا تھا تو میں نے سوچا کہ اگر غصہ، تلخی اور نفرت کو اس قید خانے میں نہ چھوڑا تو میں سمجھوں گا کہ اب تک جیل میں ہوں۔‘‘🌺🌹 (نیلسن ماندیلا )
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024
2014 کی سول نافرمانی کے وقت بنی گالا میں سولر پینل لگے ہوئے تھے. ریحام خان
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024
بشریٰ پیرنی 100 فیصد اپنے معاملات طے کرکے جیل سے رہا ہوئی تھی، فوج اور محسن نقوی کیلئے یہ سرپرائز تھا کہ بشریٰ نے اپنے وعدوں کا پاس نہیں رکھا۔ اب جن لوگوں نے بشریٰ کی گارنٹی دی تھی، ان کی پیشیاں ہورہی ہیں۔ منیب فاروق
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024
ڈی چوک فائرنگ کا گنڈاپور ذمہ دار گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشری بی بی کو۔پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی صحافی حماد حسن کا انکشاف
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024
خانہ کعبہ کے سامنے جھنڈا پکڑکے فوٹو بنا لی مسجد نبوی میں بدتمیزی کرتے ہوئے ویڈیو بنالی غار حراء کی دیواروں پر گو نواز گو لکھ کر ویڈیو بنا لی نہیں بنائی تو اپنے کارکنان کی لاشوں کو غائب ہوتے کی تصویری ویڈیوز نہیں بنائی
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 04/12/2024
‏پنجاب کے کسی بھی طالب علم کو دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو اس کا خرچہ پنجاب حکومت اٹھائے گی، یہ سب کچھ آپ پر احسان نہیں، یہ آپ کا پیسہ ہے، قوم کا پیسہ ہے،
100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 02/12/2024
ضلع اٹک (پنجاب پولیس) میں ساڑھے گیارہ سو گرفتار مظاہرین/بلوائیوں میں سے 89 ایسے ہیں جنکا کوئی نادرا ریکارڈ سرے سے ہے ہی نہیں- یہ سب افغانستان سے لائے گئے تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں-
100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/2024
1: میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ 2: جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔ 3: اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈیئے کے ہیں ۔۔۔
062
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/2024
ﺟﺞ : ﻗﺘﻞ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ؟ یوتھیا : رینجرز نے ﺟﺞ : ﻻﺵ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟🙄 یوتھیا : ﻻﺵ انہوں نے جلا دی
111
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024
‏بیرسٹر گوہر نے حرامخوروں کے سرغنہ عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا۔ ۔
120
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024
‏اہک وقت تھا کہ روزانہ ڈیفالٹ کے فوائد بتائے جاتے تھے، وہ بند ہو گئے۔۔ پی آئی اے پروازیں بحال ہو گئیں ۔۔ ایس سی او سمٹ ہو گیا۔۔ عالمی رہنما ملک کے دورے کر رہے ہیں، خارجہ تنہائی ختم ہوئی۔۔
110
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 29/11/2024
اسلام آباد سے فیصل آباد فضائ سفر 23 منٹ ہے جبکہ پیشاور تک 14 منٹ ہے روشنی سورج سے زمین پر 8 منٹ 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے اور یوتھیوں کا انقلاب فقط پانچ منٹ میں ختم ہوتا ہے نیز گنڈا پور 1منٹ جبکہ بشرا 1سیکنڈ میں فرار ہو سکتی ہے_زرائع
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 29/11/2024
یورپ میں عمران خان کے دور حکومت میں پی آئی اے پر لگی پابندی آج یورپ نے ختم کردی پاکستان کے لیے تاریخی دن
020
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024
مرزا بتاتے تھے کہ ایک زمانے میں محمد علی باکسر پوری دنیا کے مسلمانوں میں بے پناہ مقبول تھے جس سے چڑ کر ان کے ایک کزن نے ایک میچ میں شرط لگا لی کہ یہ ہار جائے گا- کزن شرط ہار گیا- اگلی شام کو میچ کی ریکارڈنگ دوبارہ چلائی گئی، کزن دوبارہ شرط لگا کے ہار گیا- مطلب 9 مئی کافی نہیں تھا؟😆
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024
یہ ہے نواز شریف۔۔۔۔جو اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر جس کی عالمی سطح پر لوگ عزت/احترام اور اعتماد کرتے ہیں۔ بیلاروس کا صدر۔۔۔کیسے پرتپاک انداز میں گلے مل رہا ہے۔سفارتی طور پر یہ غیر روایتی/غیر معمولی رویہ ہے
100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024
یاد رکھیں۔۔۔ تاریخ میں جو بھی بڑی بڑی "وارداتیں ڈالی"جاتیں ہیں وہ ہمیشہ "رات کے اندھیرے" میں ہی "ڈالی" جاتیں ہیں۔ میرے سمیت پٹواری۔۔۔۔۔تھوڑی جذباتی ہو گئے تھے۔ (اسد آر چوہدری)
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024
"جنگ میں دو ہی آپشن ہوتے ہیں، شہید ہوجانا یا غازی بن کر واپس آنا. یہ ذلیل ہوکر واپس آنے کا آپشن پہلی دفعہ PTI نے متعارف کروایا ہے." 😂
030
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 24/11/2024
‏تازہ ترین صورتحال کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اسلامی نظام نہیں چاہتا جبکہ برطانیہ سمیت امریکہ کی ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان میں خانصاحب کا اسلامی نظام قائم کرنے کے حق میں ہیں
061
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
فوج کے ایک سنتری کی آنکھ مانے کی دیر ہےعمران کی سول بالادستی ایک منٹ میں نکل جائیگی۔جمہوری احتجاج کروگے تو پیار سے ڈیل کرینگے ریاست پر حملہ کروگے تو ریاست کی “لال آنکھیں” دیکھنے کو ملے گی۔ اختیارولی خان
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
علامہ طاہر اشرفی نے حالیہ بشری بی بی کے جھوٹ بے نقاب کر دئے 🚨🚨 میں عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں جنرل باجوہ اور عمران خان کے ساتھ تھا، ایسا کوئی فون نہیں آیا۔ یہ سارا صریح جھوٹ بولا گیا ہے۔
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
شریعت کے ٹھیکیدار نے آج تک اپنی بیٹی کو بیٹی نہیں مانا ہوا.. شریعت کے ٹھیکیدار کی اولاد خود zoinest کے ہاں ہَل رہی ہے شریعت کے ٹھیکیدار نے عدت میں نکاح پہ نکاح ان کی اپنی ہی شریعت ہے شریعتِ عمرانڈو
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ بی بی کا جنرل باجوہ کو منسوب کرکے سعودی عرب پرالزام۔۔۔جنرل باجوہ کی تردید۔ قریبی ذرائع نےکہاکہ بشریٰ بی بی نے جھوٹی بات کی، دورے کے بعد کوئی کالز نہیں آئیں، جنرل باجوہ خانہ کعبہ میں یہ بات کرنے کو تیار ہیں کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ انصارعباسی
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
پہلے کہا کہ امریکہ نے نکالا پھر کہا کہ باجوہ نے نکالا پھر کہا حسین حقانی نے نکلوایا پھر کہا باجوہ نے امریکہ کو قائل کر کے نکلوایا اب پنکی پیرنی کہتی ہے کہ سعودیہ نے نکلوایا کیونکہ یہ چُڑیل جادوگرنی اور اس کا پلے بوائے شوہر سعودیوں کو شریعت سکھانے لگے تھے
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024
No Comments
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024
110
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024
‏خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024
Follow me, 100 % follow back to you.
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان سانحہ 9 مئی کا اصل مجرم ہے، اسکے لئے کوئی معافی نہیں، منیب فاروق
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
ی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے۔ احتجاج کوکامیاب بنانے کیلیے جو ٹارگٹس دیے گئے ہیں وہ ممکن ہی نہیں ہیں۔ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اورہر قسم کے اقدامات ہونگے۔ طلال چوہدری
000
Reposted by پنجابی شیخ پکا لاھوڑی
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
😃😃
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
‏خدا خدا کر کے کفر ٹوٹا 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 25 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
‏اینکر؛ کل تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ہونے جارہا ہے آپ اس میں کیا تجویز دینگے؟ شیر افضل مروت؛میں حیران ہورہا ہوں مجھے تو پتہ ہی نہیں کل اجلاس ہورہا ہے 😎
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
میرے اندازے کے مطابق تحریک انصاف کا 24 نومبر کا دھرنا پچھلے جلسوں کی نسبت ناکام رہے گا Big Time Youtia. Mubashar Zaidi
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کا وقت ختم شد ، تحریک ختم ہو جاتی ہے اور تنظیمیں قائم رہتی ہیں خود پسندی و نرگسیت کے مارے شخص نے اپنے چاہنے والوں کو بھی اسی بیہودگی میں غرق کردیا ، عدت مدت شدت سمیت کیا کچھ نہیں دیکھ لیا گیا
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج حکومت کے لئے بالکل بھی چیلنج نہیں، 10 ہزار بندے ایک حلقے سے لانے کے لیے 250 بسیں چاہئیں، اتنی تو پنجاب کے پی کے میں بسیں دستیاب ہی نہیں، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
پنکی پیرنی نے احتجاج کیلیے نکلنے کیلیے کہا اور عثمان ڈار امریکہ نکل گیا ہے۔
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
My Lahore....❤️
042
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
اپنی اولاد ایک دفعہ ملاقات کرنے تک نہیں آئی اور دوسروں کی اولاد کو کہہ رہا ہے میری رہائی کے لیے باہر نکلو ...!!
010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تحریک انتشار پشاور کے کئی اراکین مستعفی
000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی، افراط زر یا شرح مہنگائی 38٪ سے 7٪ پر آ گئی ہے، شرح سود 22٪ سے 15٪ پر آ گئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر جو دوہفتے کے تھے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے احتجاج کی کال دینے میں جلدی کر دی ھے جب سے انہوں نے 24 نومبر کی کال دی ھے تب سے پوری پارٹی تتر بتر ہو چکی ھے، انکی متنازعہ وڈیو وائرل ہو رہی ہیں، لوگ پارٹی چھوڑ رھے ہیں اور جو پارٹی میں موجود ہیں وہ زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد جانا نہیں چاہتے۔۔ سہیل وڑائچ
020
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024
@azharmkhan3.bsky.socialشکریہ
000