Sign in

Yashfeen Queen 👑

@yashfeen19.bsky.social
682 followers 609 following 94 posts

Always be close to something in life that will keep you close to Allah SWT❤️❤️❤️ اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ. املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ. ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ. شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ.😇😇😇

PostsRepliesMedia
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/02/2025
‫#دعاء‬ ‫#دعا‬
094
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 23/02/2025
💥آج کی بات 💥 ❤️اپنے مسائل سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جس میں آپ کبھی جیت نہیں سکتے۔۔۔ ❤️جو مسائل کا مقابلہ کرتے ہیں وہی منزل مقصود کو پاتے ہیں۔۔۔۔ ❤️❤️ #ENHYPEN #اردو_زبان
151
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 23/02/2025
propakistani.pk/2025/02/10/i... چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلے IMF سے ملاقات اور ہر طرح کے معاملات پر گفتگو کی،پھر وزیراعظم کو اپنے آفس بلایا ملاقات کی پھر تحریک انصاف کے وفد کو بلایا پھر اس ملاقات کا تفصیلی اعلامیہ جاری کیا،یہ سب چیزیں چیف جسٹس کا مینڈیٹ نہیں۔جوڈیشری کے لیے بھی یہ اچھا نہیں۔
propakistani.pk
IMF Pushes Pakistan for Digitalization of Land Records, Set to Meet SC Representatives
The International Monetary Fund’s (IMF) mission visiting Pakistan for conducting a Governance and Corruption Diagnostic Assessment has urged the
021
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 23/02/2025
24 فروری سے 1 مارچ کے دوران سپیل متوقع جس سے بالائ پنجاب خطہ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان اور شدید ژالہ باری کا امکان
031
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 23/02/2025
عمران خان دور حکومت کے خوفیہ پروجیکٹ جو صرف یوتھیوں کو ہی نظر آ تے ہیں۔۔
032
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 20/02/2025
Ma'am Maryam Nawaz is capturing the love & support of PML-N Lions & Lioness. ❤️❤️🔥🔥
184
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/02/2025
ملک ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے، اب لانگ مارچوں، دھرنوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نواز شریف
063
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Qazi Abdul @shadowvoice.bsky.social · 01/01/2025
031
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Qazi Abdul @shadowvoice.bsky.social · 02/01/2025
031
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Kami @k4mii.bsky.social · 26/01/2025
تھکن میری شریانوں پر بہت بھاری ہے میں اکیلے رہنا چاہتا ہوں کچھ دنوں تک ، ہفتوں تک ، مہینوں تک ، سالوں تک ، یا پھر شاید مدتوں تک🖤
2141
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Kami @k4mii.bsky.social · 24/12/2024
Men are not emotionless
071
Reposted by Yashfeen Queen 👑
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/12/2024
Happy birthday To Quaid and mian sb 😍😍😍🎂🎂🎂🎂🎂🎂🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0134
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 17/12/2024
پنجاب حکومت عوام کے پیسوں کو لوٹنے میں لگی ہوئی ہے پہلے بیورو کریسی اور اب یہ وزراء لعنت ہے ان خون چوسنے والی جونکوں پر👇
182
Reposted by Yashfeen Queen 👑
DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 17/12/2024
لعنت ان ہم جنس پرستوں پر جو اللہ کے احکام کی نافرمانی کرتے ھیں
2376
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 09/12/2024
‏بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے .ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
011
Reposted by Yashfeen Queen 👑
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024
‏شام کے سابق صدر بشار الاسد کے بڑے بھائی انتشار الاسد 🤣🤣
2419
Reposted by Yashfeen Queen 👑
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 09/12/2024
اصل میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا فوج سے ایک ہی سوال ہے ھمیں گود سے کیوں اتارا
2122
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 07/12/2024
سعودی شہزادے نے بھی ایک عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تھا اور کہا تھا : #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ؟
25211
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Qazi Abdul @shadowvoice.bsky.social · 29/11/2024
011
Reposted by Yashfeen Queen 👑
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
🚨پی ٹی آئی کےجاہل کارکنوں کیلئےاہم ترین پیغام🚨 پی ٹی آئی کے کارکنوں کوعقل آنی چاہیے، ورنہ بار بار مار اور دھوکے کھاتے رہیں گے. جیلوں میں بشریٰ بی بی، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ کا کوئی رشتے دار نہیں، PTI کے لیڈرشپ کارشتےدار جیل میں نہیں کارکنوں کے علاوہ اس بار PTI کیلئے شرمندگی آسمانوں سےباتیں کررہی یے.
14321
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 29/11/2024
بریکنگ نیوز! یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ 👏👏👏
1153
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Muhammad @pak-muhammadi.bsky.social · 29/11/2024
Jumma mubarak Have a blessed day🫶
011
Reposted by Yashfeen Queen 👑
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 25/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 علی امین گنڈاپور ، بشری بی بی، اسد قیصر ، کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل ۔
031
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Kami @k4mii.bsky.social · 23/11/2024
‎میراثی کو بخار ہو گیا تو اپنی بیوی سے بولا: جے میں مر گیا تے توں شادی کر لویں تے میرے نویں کپڑے تے جُتّی نویں خاوند نوں دے دویں، ‎میراثن زار و قطار رونے لگی ‎میراثی بولا: میری جان اجے تے میں جیوندا واں۔۔۔ فیر توں رو کیوں رئی ایں؟ ‎
1124
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Kami @k4mii.bsky.social · 25/11/2024
یار بشری تو عمران خان سے زیادہ خطرناک ہے سالی
1155
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Bushra Awan @bushra585.bsky.social · 25/11/2024
X twitter chal raha ha kya Mera to subho se ni chl raha🧐 I think VPN work ni kr raha🤔
241
Reposted by Yashfeen Queen 👑
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
712239
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
17283109
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Kami @k4mii.bsky.social · 20/11/2024
نیوز الرٹ 🚨🚨 بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کا معاملہ توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی ممکن نہیں۔ذرائع بانی پی ٹی آئی کے خلاف لاہور میں درج 9 مئی کے 3 کیسز میں ضمانت خارج ہوئی تھی
0122
Reposted by Yashfeen Queen 👑
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج ختم شد۔ فیس سیونگ سے بھی حکومت نے انکار کردیا 🔥
052
Reposted by Yashfeen Queen 👑
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 20/11/2024
‏ایک علی امین اسٹبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ رہا ہے دوسری طرف عمران کا سوشل میڈیا آرمی چیف کو گالیاں دھمکیاں اور بددعائیں رہا۔اسکا سوشل میڈیا ہی اسکے لیے جلاد کا رول ادا کریگا۔
083
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
1356
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Rubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 20/11/2024
Enjoy your life instead of wasting time in Politics and for Politicians
052
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Bankay.mian @bankaymian.bsky.social · 20/11/2024
‏پی ٹی پروپیگنڈہ سیل مختلف اکاؤنٹ آپریٹ کرتے ہیں عظمیٰ بخاری سوال یہ ہے کہ آپ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو اس پروپیگنڈے کے مقابلے میں مظبوط کیوں نہیں کرتے آپ اس پروپیگنڈہ انتشاری تنظیم کے مقابلے میں اپنے ورکرز کو سپورٹ کیون نہیں کرتے
042
Reposted by Yashfeen Queen 👑
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 20/11/2024
سب قسمت کا کھیل ھے ۔💝✨
1163
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
14321108
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 20/11/2024
😂
922256
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں کو منع بھی کیا تھا مٹھائی مت کھانا اب دیکھ پھنس گئی ہے 🤣
154
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Usman virk @usmanvirk.bsky.social · 20/11/2024
میرے بابا جی خادم رحمة اللہ کا عرس آ گیا مرحبا مرحبا مرحبا
0137
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 19/11/2024
کاش نیازی بھی امریکہ کے خلاف ہوتا یار
121
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 17/11/2024
‏🚨 "ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔" -سید علی شاہ گیلانی بھارت کی نیندیں حرام کرنے والا قول جو واہگہ بارڈر پر آویزاں ہے۔
88127
Reposted by Yashfeen Queen 👑
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
لڑ پڑے کتوڑے 😂
511226
Yashfeen Queen 👑 @yashfeen19.bsky.social · 20/11/2024
بہت اعلیٰ ۔۔۔🔥🔥🔥
042
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Rubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 19/11/2024
یہاں بھی فالو لے کر انفالو والے ڈرامے شروع ہو گئے ہیں 😂😂
371
Reposted by Yashfeen Queen 👑
Rubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان حکومت سے مذاکرات کر رہا ہے اور پی ٹی آئی ورکرز کو پاگل بنایا ہوا ہے 😂😂🤣😂
261
Yashfeen Queen 👑 @yashfeen19.bsky.social · 19/11/2024
انشاء اللّہ ۔۔۔۔ پاک فوج زندہ باد 🫡🫡🇵🇰🇵🇰
010
Yashfeen Queen 👑 @yashfeen19.bsky.social · 19/11/2024
‏حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں۔۔۔
063
Yashfeen Queen 👑 @yashfeen19.bsky.social · 19/11/2024
🚨🚨 social vibes...
030