Sign in

Tahir Mirza

@hmabrothers3.bsky.social
787 followers 881 following 430 posts
PostsRepliesMedia
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 05/01/2025
‏خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سنئیے!!! یوتھڑوں کے آخری والد گرامی، جناب رچرڈ گرنیل صاحب گم ہو گئے ہیں۔ آخری مرتبہ وہ "ابو یوتھڑز" کے حق میں ٹویٹس کرتے دیکھے گئے ہیں، جنہیں ملیں وہ "شہباز گل رانا" صاحب کے پاس پہنچا دیں، اس نے ابا دکھا کر بھیک مانگنی ہے۔ 😂😂😂
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 03/01/2025
‏ذرا سوچیں! تحریک انصاف کے ورکر رہا ہوتے، انسان بنتے، واپس گھروں میں جاتے تو باقی 6 اور 10 سال قید پانے والوں کی بھی رہائی کی امید بن جاتی۔ لیکن نہیں! انہوں نے ٹک ٹاکروں، یوتھیوبروں کے ساتھ تھیٹر کرنا تھا تاکہ باقیوں کی رہائی کا اگلے سوچیں بھی تو یہ بکواس دیکھ کر رہا نا کریں۔
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 03/01/2025
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹

مطلب یوتھیوں کو "چوتیا" بنا رہا ہے جو کہ وہ پہلے ہی سے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 03/01/2025
‏پاکستان 185 میں سے 182 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 03/01/2025
‏🚨🚨کے پی میں تحریک انصاف کی لوٹ مار سرکاری ریکارڈ کے مطابق کے پی میں وزیراعلی کی سرکاری ٹرانسپورٹ میں سے دس گاڑیاں غائب ہیں اور سات غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئ ہیں ۔ یہ سب قیمتی گاڑیاں عوام کے پیسے کی ہیں اور پی ٹی آئئ کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے استعمال کا ثبوت ہیں ۔
020
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 02/01/2025
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 01/01/2025
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 31/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 30/12/2024
‏2024 ہمیں یہ سکھا کر جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھونکنے سے لیڈر آزاد نہیں ہوتے 🥹 ‎@ImranRiazKhan ‎@ImranRiazKhan ‎@Saba5670 ‎@PRani_7 ‎@realrazidada
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 29/12/2024
‏اسد طور آئی ایس آئی کی وچولن نکل آیا وہ صحافیوں کو آئی ایس آئی سے ملواتا اور اب اس نے تسلیم بھی کر لیا یوتھیوں سے پرینک ہو گیا ہے ابھی تو آپ کی چیکیں اس دن نکلیں گی جب آپ کو پتہ چلے گا چڑ سرے کی پرانی گاڑی کی رجسٹریشن اتک وفاقی ایجنسی کے آفیسر کے نام تھی بوجھیں تو جانیں 😜
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 28/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 28/12/2024
‏‎عالمی دباؤ کام کر گیا ۔ عالم اسلام کے لیڈر کی قبض کھل گئی ۔ اور اس کو پاکستانی معیشت بہتر نظر آنے لگی
051
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 28/12/2024
‏فنکشن کے بعد کْھسروں کو ڈاکو پڑگئے اور سارا کچھ لْوٹ لاٹ کے سب کو پْٹھا ڈال کے شروع ہوگئے ایک نوخیز کْھسرے سے برداشت نہ ہوا، چیخ مار بولا: گْرو جی مینوں بچاؤ میں مر داں کچھ دْور سے گْرو کی گْھٹی سی آواز آئی: پْت میں تے آپ ڈانگ ہیٹھ آں ماموں نے میرے لئے کچھ نہیں کیا: حسان نیازی
040
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 27/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
120

‏بچپن میں ایک اشتہار چلا کرتا تھا دھوئے بھی چمکائے بھی ڈبل ایکشن برائیٹ بس ویسے ہی رچرڈ گرنیل کو دیکھ کر یاد آ گیا ۔ جناب برادر عزیز جواد فیضی کی عطا 😍😍😍😍
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 27/12/2024
‏9 مئی بغاوت تھی بغاوت کامیاب ہوجائے تو انقلاب کہلاتی ہے انقلاب آجائے تو حکمران کی گردن جاتی ہے بغاوت ناکام ہوجائے تو غدر کہلاتی ہے غدر ثابت ہوجائے تو باغیوں کی گردن جاتی ہے حکمرانوں کی گردن بچ گئی جس کی جانی ہے کیا وہ مغرب کا دلبر جانی یے؟ کھیل فائنل راؤنڈ میں... Stay Tuned!!!
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 27/12/2024
‏‎‎حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف ( دوسرے لفظوں میں "ملکی معیشت" کو دھرنوں احتجاجوں لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کے ذریعے تباہ کرنے کی میری تمام کوششوں کو شہباز شریف نے ناکام بنا دیا ہے ) "عمران خان کی زندگی کا پہلا سچ"
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 26/12/2024
جاجو سلاماں نیں تہانوں سلاماں 💕
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 26/12/2024
پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں !!
020
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 26/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110

‏سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنادی گئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے، تمام شواہد کی جانچ اور مجرموں کو مکمل قانونی حقوق کی فراہمی کے بعد سزائیں دی گئیں۔ عمران خان کے حقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا۔
121
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 25/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹ہ
120
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 25/12/2024
اخے ٹکر کے لوگ ۔ ۔ ۔ ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 25/12/2024
دسمبر جانے والا ہے چلو اک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کر کے نظرانداز کرتے ہیں بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے معافی دے دلا کر اب دلوں کو صاف کرتے ہیں جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہو دل کا کوئ مفلس اک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں 👇
111
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 25/12/2024
کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے پیارے پیارے ہرے طوطے اوہ معذرت اسلامی بھائی، چونکہ بقول آپ کے "عید میلاد النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم" منانا ناصرف جائز بلکہ باعث خیرو برکت اور ثواب ہے تو کیا اسی طرح "عید میلاد النبی عیسی علیہ السلام" منانا بھی جائز اور باعث خیرو برکت اور ثواب ہی ہوگا نا ؟ 👇
100
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 24/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
131

بلاشبہ ۔ ۔ ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 24/12/2024
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت ۔ ۔ ۔ ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 23/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 22/12/2024
کہاں جوڑ پائیں گے ۔۔۔ ہم دھڑکنوں کو کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 21/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 21/12/2024
بہت سےحقوق عدالت سےنہیں ملتے۔ والدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گےکہ اولاد قدر نہیں کرتی!بہن کس سے کہےگی کہ بھائی اپنےگھر نہیں بلاتا، شوہر کس سےشکایت کرےگا کہ بیوی حقوق خوشی سےادا نہیں کرتی، بیوی کہاں درخواست دےگی کہ شوہر عزت نہیں دیتا، یہ حقوق خوف خدا سے ادا ہوتے ہیں اللہ کےسامنے جواب دہی کےاحساس سے ۔
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 21/12/2024
‏9 مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 21/12/2024
‏اور ناظرین مورخ ہٹی بند کرکے لائنوں جانب روانہ ہوگیا تھا کہ اچانک ایک فون نے ستے پئے مورخ کو جگایا اور بتایا کہ رچرڈ مارلن گریبل اکاؤنٹ کے پیچھے جبران جیسا کاریگر ہے جس پر مورخ کے منہ سے بےاختیار نکلا کہ “ہمیں تو انٹرنیشل گانڈو بھی دو نمبر ہی ملے”
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 20/12/2024
‏ایک بچہ جس کی عمر بمشکل تین سے چار سال ھے نام نہیں بتا سکتا اغوا کار اسے کراچی سے اٹھا کر لے جا رہے تھے ملتان وہاڑی چوک پہنچ کر مشکوک حرکات کی وجہ سےعوام نے پکڑ لیا اسے اغوا کر کے لے جا رہے تھے۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو یہ بچہ اب ملتان سیتل ماڑی تھانہ میں موجود ہے ۔
031
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 20/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 20/12/2024
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گـــے اب کونے میں ڈھیر لگا ھے باقی کمرہ خالی ھے بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ھے آتش دان میں کیا کیا کچھ موسم اتنا سرد نہیں ھـــے جتنی آگ جلا لی ھـــــے🥀 اِک کمرہ سازوں سے بھرا ھے ، اِک کمرہ آوازوں ســـے آنگن میں کچھ خواب پڑے ہیں ، ویسے یہ گھر خالی ھے🍁
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 19/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 19/12/2024
بالکل صحیح اپنا ملک جیسا بھی ہے، ہماری پہچان ہے ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
000
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 19/12/2024
‏القادر ٹرسٹ کیس جسے 190 ملین پاونڈ کا نام دیا گیا آج فیصلہ محفوظ ہوچکا ہے جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا، چیف جسٹس عامر فاروق نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جو کہ 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔۔۔ لگتا ہے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ عمران خان کے کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا 👇
110
Reposted by Tahir Mirza
Mahmudul Hasan 🇧🇩 @mahmud-hasan.bsky.social · 16/12/2024
Victory Day greetings to everyone! Let us honor the sacrifices of our heroes and celebrate the spirit of independence.❤️🇧🇩 #Bangladesh
0104
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
110
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
‏25 دسمبر سے پہلے امریکہ سے ایک کال آئے گی چور اندر ہے ؟ جواب ملے گا ۔۔۔ جی اندر ہے ۔ وہ تھینکس گاڈ کہہ کر فون بند کردیں گے
040
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
‏سعودیہ ہمارے خلاف ہے کیونکہ ہم "شریعت" لانا چاہتے ہیں۔ امریکی ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ ہم پاکستان میں "ہم جنس پرستی" کا فروغ چاہتے ہیں : پنکی بشری خاور مانیکا عمران نیازی
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
‏‎"ڈنکے" کی چوٹ پر آ رہا ہے سے لے کر رچرڈ کی "چوٹ" سے آنے تک کا سفر !!!
010
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
اب ان کا حال دیکھیں، امرود کچے رکھ دیئے اگر مُردے کے پیٹ میں درد ہوگیا تو اس کا کون ذمےدار ہوگا؟؟؟ احتیاط کیا کریں.. 🙄😄😕
100
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 18/12/2024
ھاھاھاھاھاھاھاھا صحیح
000
Reposted by Tahir Mirza
PML-N @pmln9.bsky.social · 18/12/2024
0268