Sign in

hwaqashanif.bsky.social

@hwaqashanif.bsky.social
3.1K followers 5.7K following 27 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 08/12/2024
A report by the global Fake News Watchdog has shed light on the significant role fabricated news played during the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) protest in Islamabad. According to the watchdog, the spread of unverified and false reports severely damaged Pakistan’s international image.
02015
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 04/12/2024
‏پنجاب کالج کے جھوٹے ریپ کیس کے بعد ڈی چوک کی لاشوں کا جھوٹ۔ ثابت ہو گیا کہ یوتھیے عقل اور منطق سے عاری ایک کلٹ ہے۔ یہ شاہ دولہ کے چوہوں سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں۔ حتی کہ ان کے سفید بال اور بڑی بڑی ڈگریاں بھی عقل اور شعور کی علامت نہیں۔ یہ ذہنی مریض ہیں۔
0228
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 28/11/2024
‏سانحہ کارساز 2007 میں پیپلز پارٹی کے 180 افراد خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ پارٹی لیڈروں نے سب کے جنازوں میں شرکت کی اور دو دن میں نام، شناختی کارڈ اور ٹصویریں جمع کر لیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس اُس وقت کوئی صوبائی حکومت بھی نہ تھی ۔ حسین حقانی
0308
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 28/11/2024
وہ جسﷺ کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جسﷺ کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمیﷺ مکی مدنی العربیﷺ ہے وہ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ ہے رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا اس نے جنت کا راستہ بھلا دیا۔ (سنن ابن ماجه) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
1289
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی فیک نیوز ہے
0178
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 27/11/2024
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان نہیں بلکہ یہودی پراپوگنڈا ھے۔ منقول
1143
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
PTI Sadia Irshad Awan PTI @pmlnsocial.bsky.social · 27/11/2024
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان نہیں بلکہ فیک نیوز ہے
044
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 27/11/2024
اسٹیٹس مین نواز شریف؛ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کی پرتپاک ملاقات کے مناظر @thursdaytimes.com
02713
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 24/11/2024
کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں، باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں۔
1224
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Nadeem Sarwar Butt @nadeemsarwarbutt.bsky.social · 24/11/2024
‏ساڑھے چار ارب ادویات کے ٹھیکے میں کے پی میں دو ارب کا گھپلہ اور ادویات بھی جعلی یہ کمپنی جسے غنڈا پور نے ٹھیکہ دیا پنجاب میں بین ہے اس سے پہلے پنجاب میں بین کمپنی کو پشاور بی آر ٹی کا ٹھیکہ بھی دے کر ریکارڈ کرپشن کر چکے ہیں ‏صوبے میں کرپشن کے بازار گرم تو سیاسی جلوس اچھا diversion ہے
02112
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 23/11/2024
اگر کسی کو کوئی بیماری لاحق ھو تو اس بیماری کا راستہ کڑوی دوائیوں کے ذریعے روکا جاتا ھے۔ ملک عزیز کو لگی بیماری PTI کا راستہ روکنا بھی ضروری ھے۔ مالکوں سے گزارش ھے کہ اصل 'کڑوی' دوائی دے کے اس بیماری سے ملک کو پاک کریں
0195
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 23/11/2024
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____
1204
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 22/11/2024
امت مسیلمہ کا لیڈر
0162
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 22/11/2024
کسی کا کہا اچ سچ ثابت ھو گیا کہاں سے اٹھا لائے
1288
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 22/11/2024
‏سالطان نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھے اور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں @rashahzad.bsky.social
0379
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 18/11/2024
ہیپی لنڈا سیزن
0203
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 18/11/2024
‏بیانیہ بنایا گیا عمران نیازی ڈٹ گیا وہ کبھی معافی نہی مانگے گا حقیقت یہ کہ ابھی امریکہ کی لابی فرم سے لکھ کر معاہدہ کیا کہ ہم ماضی میں امریکہ بارے موقف پر معافی مانگیں گے(لال لائن پر غور کیجئے) آئیندہ امریکی مفاد کے لیے کام کریں گے پاکستان کی کسی سیاسی جماعت نے ایسی امریکی غلامی نہی کی اگر ن لیگ+
13611
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 18/11/2024
0134
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 18/11/2024
Let's grow together ❤️ follow each other spread Love
1305
Reposted by @hwaqashanif.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183