Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 05/05/2026تقدیر سے ہوں لاچار___اے ذوق وگرنہ ہر فن میں ہوں طاق مجھے کیا نہیں آتا 241
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 19/01/2026کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی عاصمہ فراز 241
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 15/01/2026جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو، تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کیا کرتے !✨🦋 1113
Em®aan @emraaan.bsky.social · 09/12/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ رات بخیر ☕ کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁 اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🙂🍂 000
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 09/12/2025حسرتیں یوں لپٹ کے روتی ہیں زندگی اک مزار ہو جیسے 261
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 20/04/2025کوشش کرتے رہیں اگر کامیاب ہو گیے تو گھر والے خوش ناکام ہوگیے تو رشتہ دار خوش 272
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 09/04/2025ھم وقت اور حالات سے لڑ لڑ کر بچ تو جاتے ہیں مگر اس دوران ہمارے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے۔ 262
Reposted by Em®aanعائشہ @aeysha.bsky.social · 27/01/2025I wish people were more honest with themselves about their part in conflicts with others. How can you be the victim in every story? 7212
Em®aan @emraaan.bsky.social · 14/01/2025علی امامِ منست و منم غلامِ علی ہزار جان گرامی فدا بہ نامِ علی 040
Reposted by Em®aanعائشہ @aeysha.bsky.social · 10/01/2025To avoid disappointment, accept people for who they are rather than focusing on who they might become 1216
Em®aan @emraaan.bsky.social · 08/01/2025How incomplete is the human being, always locked into a new desire to find purpose. 020
Em®aan @emraaan.bsky.social · 06/01/2025There are ppl who can see the best in us, and decide to ignore, or forgive us for our imperfections. These are the ppl who help us keep going. 110
Reposted by Em®aanDeebu ✨ @deebu2398.bsky.social · 20/12/2024السلام علیکم 💙 اج کی مختصر بات:💫 جس نے آپ کو غلط قرار دینے کی ٹھان لی وہ آپ کو گنہگار ثابت کر کے ہی رہے گا خواہ خود نابینا ہو 163
Em®aan @emraaan.bsky.social · 18/12/2024زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو. 🍂🙂 171
Reposted by Em®aanاسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 17/12/2024شام ہوتے ہی میری ہجر گذیدہ انکھیں تیری یادوں کے تعاقب میں نکل جاتی ہیں 031
Reposted by Em®aanAlice in Thunderland🧚♀️ @gaalgulabi.bsky.social · 13/12/2024جن لوگوں نے آپ کو قصداً ضائع کیا ہو، نیتاً کنارہ کیا ہو۔۔۔ انہیں اتفاقاً ، وقتاً فوقتاً ، رسماً اور مجبوراً بھی کبھی میسر نہ ہوں۔ 082