Sign in

نعیم گجر

@naeemakhtar381.bsky.social
829 followers 1K following 13 posts

پاکستان میری پہچان 🇵🇰

PostsRepliesMedia
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 30/11/2024
Allah is never late, Everything you need will come to you at the perfect time 💐
030
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 29/11/2024
Good things happen when your neighbour is youthia 😂😂😂
031
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 24/11/2024
24 نومبر کا ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ بلیو سکائی پر گپت یوتھیے جو فولوونگ میں تھے، بلاک کر دئیے گئے 😂😂😂😂
120
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 23/11/2024
Your beliefs don't make you a better person. Your behavior does!
020
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 18/11/2024
اور ناظرین 3 عدد مریم نواز کی فولو ریکوئسٹ کے بعد پیش خدمت ہے صبا اینڈ چاہت فتح 🥰😍
040
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 18/11/2024
اک گل سمجھ نہی آ رئی، کل سے آج تک مجھے 3 مریم نواز نے فولو کیا ہے، اے بلیو سکائی مینو لگدا او گولا اے جتھے 7 ہم شکل پائے جاندے نے۔۔۔ تسی کی کیہندے🤔🤔🤔
290
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 18/11/2024
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔ اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
130
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 17/11/2024
‏انگریزی زبان کا ایک جملہ تو آپ سبھی نے سن رکھا ہوگا کہ جس میں انگریزی زبان کے تمام حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں The quick brown fox jumps over the lazy dog علی رضا احمد کا تحریر کردہ اس جملے میں بھی اُردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں:
180
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 17/11/2024
کنفیوژڈ نسلوں کی آبیاری اور ببول کے کانٹے بونے کے بعد پھول کی تمنا سعی لاحاصل ہی کہلا سکتی، ہر اس شخص کو متنازع بنانے کا فن آج بھی زوروں پر ہے جس نے ذرا سی بھی کسی بھی میدان میں ڈسٹنکشن لی ہو، کھیل کا میدان ہو، تعلیمی ،معاشی، معاشرتی ہو یا سیاسی میدان، ہر کسی کو متنازعہ بنایا گیا ہے مملکت خداداد میں
070