SHAKEEL219💕 @shakeel219.bsky.social · 30/12/2024ناجانے بعد میں مصروف ہوجانے والے سجن لوگ۔۔۔۔ شروع شروع کی فرصتیں کہاں سے لاتے ہیں ۔۔۔۔💔 010
Reposted by SHAKEEL219💕Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 27/12/2024کسی کے دل میں ایسے پھول مت اگاؤ جنھیں آپ پانی نہ دے سکو 011
SHAKEEL219💕 @shakeel219.bsky.social · 07/12/2024انسان تب بوڑھا ہوتا ہے جب اس کی زندگی میں خوابوں کی جگہ پچھتاوے لے لیتے ہیں۔ 010
Reposted by SHAKEEL219💕Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024ضلع مانسہرہ کے ایک چھوٹے سے شہر شنکیاری میں موجود پاکستان کا سب سے بڑا چائے پتی کا باغ 🇵🇰 Pakistan's largest tea garden, located in Shinkiari, a small town in Mansehra district. 141
SHAKEEL219💕 @shakeel219.bsky.social · 06/12/2024محبت بڑی عظیم نعمت ہے۔💙💙💙💙 اسکی قدر کیجیئے ۔۔۔۔ 🙏🙏🙏🙏🙏 010
Reposted by SHAKEEL219💕Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 06/12/2024سب آتے ہیں میری خیریت پُوچھنے تُم جو آ جاتے تو یہ نُوبت نہ آتی 011
Reposted by SHAKEEL219💕Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024بشریٰ بی بی اور فیصل آمین کا چارسدہ کے شہداء کے گھر آمد شہیدوں کے ورثہ کے ساتھ تعزیت کی اور ساتھ ہی ایک ایک کروڑ روپے کا چیک دیا، ایم پی اے عارف احمد زٸ بھی موجود تھے۔ 23112
Reposted by SHAKEEL219💕PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024اہم ترین 🛑 بشری بی بی کی چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شہید محمد علی اور تاج الدین کے گھر آمد ایک ایک کروڑ امدادی چیک بھی دیا 04113
Reposted by SHAKEEL219💕PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024 Friday Promotion Follow 4 fb @introvertone.bsky.social @zayankhan.bsky.social @akramkamal.bsky.social @raeesmashwan.bsky.social @skybluy.bsky.social @ranijaved.bsky.social @drfaisalkhan.bsky.social @mijazpk52.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social @nadiarehman.bsky.social @asimsaeed.bsky.social 22810
SHAKEEL219💕 @shakeel219.bsky.social · 06/12/2024اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں۔۔ 000
Reposted by SHAKEEL219💕INSAFIANS @insafians.bsky.social · 27/11/2024ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺 یہ ایک پیغام ہے 38249
Reposted by SHAKEEL219💕Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے 1016476
Reposted by SHAKEEL219💕Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024جب چاپلوس میڈیا جعلی وزیر اعظم لی خوشامد کر رہا تھا تو ایک غیر ملکہ صحافی نے آئینہ دکھایا۔ 12717
Reposted by SHAKEEL219💕Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024الرٹ 🚨🔴 عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا، یہ افواہ کی بجائے اپنا احتجاج پر فوکس رکھی ہمارا منزل ڈی چوک ہی ہوگا۔۔۔ 0209
Reposted by SHAKEEL219💕PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 25/11/2024جیو نیوز ہمیشہ کی طرح پین پیش کر رہا ہے کہ کپتان کی ویڈیو ریکارڈ ہو گٸی ہے۔ یہ سب جھوٹ اور بکواس ہے کوٸی ویڈیو ریکارڈ نہیں ہوٸی۔ 041
Reposted by SHAKEEL219💕Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کے نام کا کنٹینر ڈی چوک سے ہٹایا جا رہا 🚨🚨 مرشد عمران خان ہمارے دل ہے ❤️❤️❤️ جو کرنا ہے کرو عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ہیں 02315
Reposted by SHAKEEL219💕Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾ 417731
Reposted by SHAKEEL219💕anayatniazi2.bsky.social @anayatniazi2.bsky.social · 22/11/2024مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد❤️ 1113
Reposted by SHAKEEL219💕Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 7267118
Reposted by SHAKEEL219💕Absolutely Not @absolutelynot786.bsky.social · 22/11/2024پی ٹی آئی فالورز حاضری لگائیں آج پروموشن ہوگی ریپوسٹ کرتے جائے۔۔۔ @emankhanpathan.bsky.social @mustansarrizwan.bsky.social @usmanalii.bsky.social @shamosapien.bsky.social @faiz-ur-rehman.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.social @shahankhan.bsky.social @najibahmed.bsky.social 021