Reposted by Shahid Sheikh

لاہور ن لیگ کا گڑھ رہا ہے. لیکن پچھلے دو الیکشنز سے PTI کچھ ووٹ لے جاتی تھی. مگر آج تو لاہور بالکل ون سائیڈڈ کھڑا ہے. کروڑوں کی آبادی کے اس شہر سے سو ڈیڑھ سو لوگ بھی نہیں نکلے،
2018 اور 2024 کے انتخاب میں اے ٹی ایس بٹھا کو اور سہولت کاری کے ذریعے ، لاڈلے میں ہوا بھری گئی تھی