Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 27/11/2024بلیو سکائی پر ایک ہزار فالور مکمل. جن دوستوں کو فالوبیک نہیں ملا ہے وہ نیچے کامنٹ کریں فالوبیک مل جائے گا. 020
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 24/11/2024یوتھیوں کی شدید ترین پروپیگنڈہ کو ہر طرف سے کچلنے کا بندوبست کر رکھا ہے، ام ال یوتھیا صنم جاوید نے ممبئی کے کسی ریلی کو فائنل کال سے جوڑنے کی باریک واردات کی ہے بد دماغ یوتھیئے واہ واہ کر رہے ہیں 0106
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 24/11/2024مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا. تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں. 56924
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 22/11/2024وہ لمحہ جب محمد بن سلمان نے قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو 34016
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 22/11/2024کرپشن کے ریکارڈ بنانے والے سابق وائس چانسلر جی سی یو فیصل آباد اور قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی کو پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ جی سی یونیورسٹی لاہور کا بھی وائس چانسلر کا عہدہ دے دیا گیا. یہ سب کس کے کہنے پر ہو رہا؟ 161
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 21/11/2024انقلاب وڑ گیا، تحریک انصاف کے سب سے پاورفل خواتین بشریٰ مانیکا اور علیمہ خان کے درمیان اختلافات میں شدت پیدا ہوگیا، بات دست و گریبان تک پہنچ چکی ہے. 081
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 21/11/2024خیبر پختون خواہ میں ریاستی مشینری کو سیاسی اجتماع کے لئے استعمال ہونے پر پابندی لگا دی. 091
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 20/11/2024اسی لنگڑے کی وجہ سے پہلی دفعہ ن لیگ زلیل ہوا تھا اور آج اسی لنگڑے کے یاد میں ڈرامے ڈے پر مریم نواز کی حکومت عام تعطیل کا اعلان کر رہی ہے. ن لیگ کے ورکرز سے گزارش ہے نواز شریف شہباز شریف کو گالی دے دیں شاید پنجاب حکومت انہیں کچھ نوازے ورنہ خود کشی اور غم آپکے مقدر میں ہے. 160
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 20/11/2024وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے بلوچستان و پنجاب کے درمیان قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا اعادہ کیا. 0151
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 20/11/2024اگر میں نے کسی کو فالو بیک نہیں دیا ہے ہے تو کامنٹ کرے فوراً فالو بیک مل جائے گا 061
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 20/11/2024ہاں جی تو کیسا چل رہا نیلے آسمان پر سموگ زدہ لاہوریو 071
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں اڈیالہ میں جلاد کی چہل قدمی درزی کو ناپ لینے کا آرڈر کردیا گیا ہے 1200
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 0100
Reposted by Ishfaq Shah🇵🇰Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024میاں نواز شریف کے شیرو اس پلیٹ فارم پر آپ نے ٹاپ پہ رہنا ہے بغیر ایک دوسرے کے سپورٹ کے آپ پروپیگنڈہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے. انشاءاللہ اس پہ پلیٹ فارم راج کرنا ہے آپ نے 04411
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی، 0113
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024صرف فالو اور فالو بیک سے فتنے کا مقابلہ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، اصل چیز لائک اور ریپوسٹ ہے. تمام احباب اس کے زریعے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں، تب ہی فتنے کا مقابلہ ہو سکتا ہے. 060
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024جس امریکی حکومت نے سازش کر کے مرشد کی حکومت گرائ تھی اب وہ منتیں کر رہے ہیں کہ خچر خاں کو رہا کرو۔ عجیب لوچا ہے پٹواریوں کی سمجھ میں بالکل نہیں آرہا. 0120
Reposted by Ishfaq Shah🇵🇰Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024یوتھیوں کی پھپھی علیمہ خان فرماتی ہیں کہ پنکی پیرنی اگر پاکپتن سے سو بندے کے آئے تو مان جاؤں جو ہر MPA کو دس ھزار بندے لانے کا کہہ رہی ہے. 091
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024ڈاکٹر فرحان ورک بھی نیلے آسمان پر قدم رکھ چکا ہے. اب ڈاکٹر صاحب کے ایکس کلینک کے ساتھ ساتھ نیلے آسمان والے کلینک میں بھی ہفتے میں تین دن زہنی مریضوں کا شافعی علاج کرتے رہیں گے. @farhankvirk.bsky.social 080
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024یوتھیوں کی پھپھی علیمہ خان فرماتی ہیں کہ پنکی پیرنی اگر پاکپتن سے سو بندے کے آئے تو مان جاؤں جو ہر MPA کو دس ھزار بندے لانے کا کہہ رہی ہے. 091
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024شکریہ وزیراعلیٰ بنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ. @cmmaryamnawaz.bsky.social 050
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024شیدے نے بھی 24 نومبر کے انتشار سے الگ کر دیا. 0112
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024سارے اچھے لوگ بلیو سکائی کی طرف آچکے ہیں، ایکس پر چکر لگا کے آیا ہوں وہاں صرف کباڑیئے اپنے ٹین ڈبے بیچنے بیٹھے ہیں وہاں سے فارغ ہو عہ بھی یہاں آجائیں گے. 071
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024تحریک انتشار کی کمپرومائز قیادت سب اپنی اپنی کوشش میں کی وہ کس طرح بچیں۔ چھوڑ دو ایسی پارٹی جو تمہیں اپنے ہی ملک کے خلاف استعمال کر رہی ہے جبکہ نیازی کی اولاد باہر بیٹھی ہے اور عوام کے کچے ذہین کے بچوں کو ورغلا کر ملک میں انتشار پھیلایا جارہا ہے شرم کرو 0100
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024پاکستان ٹیم 🇵🇰 ھر سے فلاپ بابر نے ٹھیکہ نہیں لیا ہے، نوجوان کھلاڑی انتہائی فلاپ 030
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024بلوچستان کا حلقہ پی بی 30 سبی کم لہڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا نمائندہ سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا. یہ حلقہ سردار سرفراز چاکر ڈومکی کی وفات کے بعد خالی ہوا تھا. اور دوبارہ ان کے صاحبزادے نے نشست اپنی نام کر لی. 060
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024جو خود کو سٹار سمجھ کر فالو بیک نہ دے اسے ان فالو ہی نہیں بلاک اور رپورٹ کریں، کیونکہ جتنا ان لوگوں کو آتا ہے آپ ان سے بڑھ کر ہیں صرف ان کی اجارہ داری نے آپ کو پیچھے رکھا تھا. شکریہ 2152
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر کے مقابلے میں ن لیگ بلیو سکائی پر توجہ دے کیونکہ مستقبل یہی ہے، یہ سارے اب یہاں نہیں چلیں گے کیونکہ وہاں ان کے گروپس بنے ہوئے تھے، یہاں ان کے لئے کچھ بھی نہیں رکھا. 084
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024میاں نواز شریف کے شیرو اس پلیٹ فارم پر آپ نے ٹاپ پہ رہنا ہے بغیر ایک دوسرے کے سپورٹ کے آپ پروپیگنڈہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے. انشاءاللہ اس پہ پلیٹ فارم راج کرنا ہے آپ نے 04411