میںblue sky پر کافی دیر سے انگریزی پڑھ پڑھ کر تھک گیا خود کو تنہا محسوس کیا سوچا کہ کلٹی مار کر دوبارہ پرانی پارٹی میں چلا جاؤں مگر پھر مجھے اچانک اردو نظر آہی تو حوصلہ ہوا
یقین جانیے بیگانوں میں اپنے ہی ہوتے ہیں جن سے حوصلہ ملتا ہے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے
شکریہ پاکستان
شکریہ اردو