Sign in

Shahid piya

@shahidpiya.bsky.social
725 followers 721 following 17 posts

I love my pakistan PAKISTAN ZINDA ABAD

PostsRepliesMedia
Reposted by Shahid piya
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/12/2024
Happy birthday To Quaid and mian sb 😍😍😍🎂🎂🎂🎂🎂🎂🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0134
Reposted by Shahid piya
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/12/2024
‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟
02410
Reposted by Shahid piya
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 24/12/2024
دفتر خارجہ نے امریکہ کے پاکستانی میزائل سے متعلق بیان اور ملٹری کورٹ سے سزاؤں سے متعلق امریکہ اور یورپی یونین کے بیانات پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ویلڈن شہبازشریف 👏👏👏
0189
Reposted by Shahid piya
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 24/12/2024
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوازشریف نے امریکہ کو Absolutely Not کہا دوسری مرتبہ انہی کے چھوٹے بھائی نے امریکہ کو Absolutely Not کہا ہے۔یہ طاقت اور ہمت اللہ تعالیٰ نے کسی اور سویلین یا فوجی حکمران کو عطاء نہیں کی۔
02710
Reposted by Shahid piya
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 24/12/2024
‏امریکہ نے کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کو سنگین سزائیں سنائی برطانیہ نے حالیہ فسادات میں درجنوں لوگوں سنگین سزائیں سنائی پاکستان نے 9 مئی کے فسادات میں ابھی چند مجرمان کو سزائیں سنائی تو امریکہ اور برطانیہ کو تکلیف کیوں ہورہی؟تسی پاکستان سے سالے لگدے او؟
0319
Reposted by Shahid piya
shahzeb🤡 @whyshahzeb.bsky.social · 22/12/2024
the first team to whitewash South Africa in their own backyard! 3-0
0191
Reposted by Shahid piya
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏فرار ہوتے ہوئے گنڈاپور اور پنکی پیرنی کو روکنے والے پی ٹی آئی کارکنان پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی
03310
Reposted by Shahid piya
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
شر کی انتہا دیکھیں یہ آپ کو ہزاروں لاشوں کا رونا روتے ہوئے تو نظر آئینگے مگر 20 لاشوں کی بھی تصاویر یاہ جنازوں کی تصاویر ویڈیو نہیں دیکھائینگے ۔بھگوری قیادت ہی کچھ جنازو میں شرکت کرکے تصاویر پوسٹ کردے؟جب اتنا خون خراب ہورہا تھا انکے موبائل کہا تھے شیلنگ کی تو ویڈیوز تو ہر سیکنڈ پوسٹ ہورہی تھی ؟
0198
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
516656
Reposted by Shahid piya
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی قیادت میں عاطف خان واحد لیڈر تھا جو میدان میں موجود تھا اور یوتھیوں کو ڈی چوک نہ جانے کا کہہ رہا تھا لیکن کسی نے نہیں سنی ،گنڈا پور اور بشری پنکی نے جان بوجھ کر حالات خراب کر دیے اور خود بھاگ گئے ،
094
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
1118668
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
1115855
Reposted by Shahid piya
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
‏میں جنرل عاصم منیرسے مخاطب ہوں ایک ایسے وقت میں جب آپ کے خلاف بولنےوالوں کے لیےدولت کے دروازے کھلے تھے قوم کے عام اورسادہ لوگوں نے آپ کےلیے یہ جنگ لڑی ہےاب آپ نے انھیں مایوس نہیں کرناایک ایک فتنے کو چُن چُن کر ختم کرنا ہےیہ قوم آپ کے لیے جان تک دے دی گی اگرآپ فتنوں کوختم کریں گے.
0133
Reposted by Shahid piya
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
PTI نے دھوکہ دیا مزاکرات میں سنگجہانی پر اتفاق ہوا۔ لیکن بشری بی بی نے ماننے سے انکار کردیا۔ اور تمام وائلنس کی ذمہ دار بشری بی بی ہے۔ بیرسٹر سیف وزیراطلاعات KPK
28226
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی فتنا اور فساد پھیل رہا ہے ملک ایک اور ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا
116328
Reposted by Shahid piya
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/11/2024
‏فرار ہونے والے مظاہرین کی گرفتاری کیلئے اٹک پل کو بند کردیا گیا🤣🤣🤣
083
Reposted by Shahid piya
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 26/11/2024
اس سارے تماشے میں صرف اور صرف ایک چیز کلئیر اور واضح ہوئی ہے بلکہ مزید بڑھی ہے اور وہ ہے ‏عمران خان سے نفرت ‏شدید ترین نفرت
1234
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
18271108
Reposted by Shahid piya
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 22/11/2024
37121
Reposted by Shahid piya
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024
‏"مخلص قیادت کا کمال ملکی ترقی بے مثال" مثبت معاشی اشاریوں کا رحجان برقرار !! #PMLN
35316
Reposted by Shahid piya
PML N @shahidrao.bsky.social · 22/11/2024
آرمی چیف کا دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اعادہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر۔۔
0122
Reposted by Shahid piya
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
1919864
Reposted by Shahid piya
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024
کل اور پرسوں بھی کے پی کے میں خون ریزی ہوئی لیکن وہاں کا وزیراعلیٰ دہشتگردی کو نظر انداز کرکے ہر چوتھے دن وفاق اور پنجاب پہ حملہ آور ہوجاتا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
0287
Reposted by Shahid piya
Babar Amin @babar9.bsky.social · 21/11/2024
0244
Reposted by Shahid piya
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں ‏مونگ پھلی منگوالو
1124874
Reposted by Shahid piya
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by Shahid piya
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
جب آپ کے حکمران اپنی نوجوان نسل کو پیٹرول بم بنانا نہ سکھا رہے ہوں، تشدد اور آگ لگانے کے نت نئے طریقے نہ بتا رہے ہوں بلکہ نئی نسل کو جدت، تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طرف مائل کر رہے ہوں۔
27826
Reposted by Shahid piya
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 20/11/2024
#ImranKhan
1322164
Reposted by Shahid piya
Amir @amir12926.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کے 3 اضلاع لاہور، پنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب، پنڈی اور اٹک میں رینجرز کل سے غیر معینہ مدت کیلئے تعینات ہو گی۔۔!!
072
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
1120765
Reposted by Shahid piya
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 21/11/2024
نند بھاوج کی اقتدار اور پاور کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے😜
46618
Reposted by Shahid piya
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 21/11/2024
😁
1422760
Reposted by Shahid piya
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
913350
Reposted by Shahid piya
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 18/11/2024
Mian sb, we love you 💞
619058
Reposted by Shahid piya
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
2127277
Reposted by Shahid piya
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے ‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
2236781
Reposted by Shahid piya
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
57429
Reposted by Shahid piya
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
2356
Reposted by Shahid piya
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے Maryam Nawaz Sharif
49320
Reposted by Shahid piya
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
1012418
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1519450
Reposted by Shahid piya
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ ‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
511029
Reposted by Shahid piya
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 19/11/2024
پارٹی شروع ھو گی ھے
1133
Reposted by Shahid piya
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Hello Pakistan 🦋
4830622
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2430458
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
3924269
Reposted by Shahid piya
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
917739